confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869
ترامیم
م (Moving from Category:شہدائے کربلا to Category:شہدائے واقعہ کربلا using Cat-a-lot) |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{خانہ معلومات امام زادہ | |||
| نام = قاسم بن حسنؑ | |||
| تصویر = آرامگاه شهدای کربلا2.jpg | |||
| اندازہ تصویر = | |||
| عنوان تصویر = گنج شہداء، حرم امام حسینؑ | |||
| نام =قاسم بن حسنؑ | |||
| کردار = | |||
| کنیت = | |||
| القاب = | |||
| تاریخ پیدائش = | |||
| جائے پیدائش = [[مدینہ]] | |||
| وفات = | |||
|شہادت =[[سنہ 61 ہجری|61ھ]] | |||
|وجہ شہادت = واقعہ عاشورا | |||
| مدفن = کربلا، حرم امام حسینؑ | |||
| محل زندگی = مدینہ | |||
| والد ماجد = امام حسن مجتبی علیہ السلام | |||
| والدہ ماجدہ = | |||
| شریک حیات = | |||
| اولاد = | |||
|مشہور اقارب =امام حسنؑ | |||
|اصحاب = | |||
|خدمات = | |||
| عمر = | |||
}} | |||
{{مشابہت|قاسم}} | {{مشابہت|قاسم}} | ||
{{محرم کی عزاداری}} | {{محرم کی عزاداری}} | ||
[[قاسم بن حسن]] ؑ حضرت [[امام حسن]] علیہ السلام کے اس بیٹے کا نام ہے جو [[کربلا]] میں شہید ہوئے ۔آپ نے شب عاشور حضرت [[امام حسین]] ؑ کے موت کے متعلق سوال کے جواب میں موت کو شہد سے میٹھا قرار دیا ۔[[پاکستان]] میں عام طور پر سات [[محرم]] اور [[ایران]] میں عام طور پر چھ محرم کو حضرت [[قاسم بن حسن]] کی [[شہادت]] منائی جاتی ہے ۔[[قاسم بن حسن]] کی شادی کا واقعہ آپ کی زندگی کا ایک اہم موضوع سمجھا جاتا ہے ۔ بعض محققین نے اس موضوع کے متعلق مستقل کتابیں تالیف کی ہیں ۔ | [[قاسم بن حسن]] ؑ حضرت [[امام حسن]] علیہ السلام کے اس بیٹے کا نام ہے جو [[کربلا]] میں شہید ہوئے ۔آپ نے شب عاشور حضرت [[امام حسین]] ؑ کے موت کے متعلق سوال کے جواب میں موت کو شہد سے میٹھا قرار دیا ۔[[پاکستان]] میں عام طور پر سات [[محرم]] اور [[ایران]] میں عام طور پر چھ محرم کو حضرت [[قاسم بن حسن]] کی [[شہادت]] منائی جاتی ہے ۔[[قاسم بن حسن]] کی شادی کا واقعہ آپ کی زندگی کا ایک اہم موضوع سمجھا جاتا ہے ۔ بعض محققین نے اس موضوع کے متعلق مستقل کتابیں تالیف کی ہیں ۔ | ||
سطر 6: | سطر 32: | ||
آپ کا سن پیدائش کتب میں مذکور نہیں ہے۔ | آپ کا سن پیدائش کتب میں مذکور نہیں ہے۔ | ||
بیہقی نے شہادت کے وقت آپ | بیہقی نے شہادت کے وقت آپ کی عمر 16 سال ذکر کیا ہے ۔<ref>بیہقی، لباب الانساب،ج1 ص 401</ref> جبکہ واقعہ [[کربلا]] کے قدیمی ترین راوی ابی مخنف نے آپ کے سن کے متعلق تو نہیں لکھا لیکن آپ کی [[شہادت]] کی روایت ذکر کرتے ہوئے لفظ ِ"غلام" استعمال کیا ہے اور اہل عرب اس لفظ کو حقیقی معنی میں چھوٹے بچے کیلئے استعمال کرتے ہیں <ref>طریحی، مجمع البحرین ، باب الغین</ref> نیز بعض نے کہا ہے کہ ایسا بچہ جس کی مونچھوں کے بال تازہ اگے ہوں اسے غلام کہتے ہیں۔<ref>قرشی، قاموس قرآن، ج5، ص: 119</ref> | ||
==قاسم کی شادی== | ==قاسم کی شادی== |