مندرجات کا رخ کریں

"علی اکبر علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 19: سطر 19:
'''علی بن حسین بن علی بن ابی‌طالب''' جو [[علی اکبر]] کے نام سے مشہور ہیں، حضرت [[امام حسین]] علیہ السلام کے بیٹے ہیں۔آپ کی ولادت ہجرت کے 33 ویں سال [[مدینہ|مدینے]] میں ہوئی۔ کہتے ہیں کہ آپ ظاہری شکل و شمائل اور باطنی سیرت کے لحاظ سے [[رسول اللہ]] سے بہت زیادہ مشابہت رکھتے تھے اسی لئے آپ کو شبیہ پیغمبر(ص) بھی کہا جاتا تھا۔[[علی اکبر]] روز [[عاشورا]] شجاعت کےجوہر دکھاتےہوئے [[یزید|یزیدی]] لشکر کے ہاتھوں [[شہید]] ہوئے ۔تاریخی روایات کے مطابق آپ [[بنی ہاشم]] کے پہلے شہید ہیں۔ آپ کا مقبرہ حضرت [[امام حسین علیہ السلام]] کے ساتھ ہے ۔

==تعارف==
==تعارف==
حضرت علی اکبر امام حسین(ع) کے بڑے بیٹے تھے آپ کی والدہ ماجدہ کا نام [[حضرت لیلا]] مشہور ہے۔ امام حسین() کے اس فرزند کا لقب اکبر اور کنیت ابو الحسن مذکور ہے۔ <ref>اصفہانی،مقاتل الطالبین ص 86</ref>
حضرت علی اکبر امام حسین(ع) کے بڑے بیٹے تھے آپ کی والدہ ماجدہ کا نام [[حضرت لیلا]] مشہور ہے۔<ref>اصفہانی، مقاتل الطالبین، ص۸۶؛ابی‌مخنف، وقعۃ الطف، ص۲۷۶؛ یعقوبی، تاریخ یعقوبی، ج۲، ص۱۸۴.</ref> امام حسین() کے اس فرزند کا لقب اکبر اور کنیت ابو الحسن مذکور ہے۔ <ref>اصفہانی،مقاتل الطالبین ص 86</ref>

حضرت علی(ع) کے دور حکومت سے ہی بنی امیہ بطور خاص معاویہ کی یہ کوشش رہی ہی کہ کسی نہ کسی طرح حضرت علی کی شخصیت کشی ہو اس سلسلے میں تاریخی منابع میں یہاں تک ذکر ہوا ہے کہ معاویہ اور بنی امیہ کے دور حکومت میں تمام منابر سے حضرت علی پر سب و شتم کیا جاتا تھا اس تناظر میں ہمارے ائمہ نے بھی ہر ممکن کوشش اور تلاش کی تاکہ حضرت علی علیہ السلام کی حقیقی شخصیت لوگوں تک پہنج جائے۔ اسی سلسلے میں حضرت [[امام حسین علیہ السلام]] نے اپنے تمام بیٹوں کا نام " علی " رکھا تھا کہ س طرح اپنے والد گرامی حضرت علی کی شخصیت کو زیادہ سے زیادہ اجھاگر کیا جا سکے اور آپ کا نام زیادہ سے زیادہ زندہ رہے۔ <ref>اربلی، کشف الغمہ ج2 ص248</ref> آپ کی والدۂ گرامی کا نام لیلی بنت ابی مرۃ تھا۔ <ref>اصفہانی، مقاتل الطالبین، ص۸۶؛ابی‌مخنف، وقعۃ الطف، ص۲۷۶؛ یعقوبی، تاریخ یعقوبی، ج۲، ص۱۸۴.</ref>
حضرت علی(ع) کے دور حکومت سے ہی بنی امیہ بطور خاص معاویہ کی یہ کوشش رہی ہے کہ کسی نہ کسی طرح حضرت علی(ع) کی شخصیت کشی ہو، اس سلسلے میں تاریخی منابع میں یہاں تک ذکر ہوا ہے کہ معاویہ اور بنی امیہ کے دور حکومت میں تمام منابر سے حضرت علی(ع) پر سب و شتم کیا جاتا تھا۔ اس تناظر میں ہمارے ائمہ(ع) نے بھی ہر ممکن کوشش اور تلاش کی تاکہ حضرت علی علیہ السلام کی حقیقی شخصیت لوگوں تک پہنجائی جائے۔ اسی سلسلے میں حضرت [[امام حسین علیہ السلام]] نے اپنے تمام بیٹوں کا نام " علی " رکھا تاکہ اس طرح اپنے والد گرامی حضرت علی(ع) کی شخصیت کو زیادہ سے زیادہ اجھاگر کیا جا سکے اور آپ کا نام زیادہ سے زیادہ زندہ رہے۔ <ref>اربلی، کشف الغمہ ج2 ص248</ref>  

آپ 11 شعبان 33 ہجری کو [[مدینہ|مدینے]] میں پیدا پوئے اور 10 محرم 61 یجری کو کربلا میں شہید ہوئے ۔ اپنے والد ماجد حضرت [[امام حسین]] کے روضہ اقدس کے پائنتی کی جانب [[کربلا]] میں ہی دفن ہوئے۔ مؤرخین اور نسب شناسوں نے آپ کا لقب اکبر ذکر کیا ہے نیز انہیں حضرت امام حسین علیہ السلام کا بڑا بیٹا کہا ہے جبکہ بعض نے انہیں [[امام سجاد(ع)]] سے چھوٹا لکھا ہے<ref> شیخ مفید ،الارشاد،ج 2 ص 114</ref> لیکن تستری نے اس قول کو رد کیا ہے ۔<ref>قاموس الرجال ج 7 صص 419 ، 420</ref>

confirmed، templateeditor
8,342

ترامیم