مندرجات کا رخ کریں

"علی اکبر علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
سطر 19: سطر 19:
'''علی بن حسین بن علی بن ابی‌طالب''' جو [[علی اکبر]] کے نام سے مشہور ہیں، حضرت [[امام حسین]] علیہ السلام کے بیٹے ہیں۔آپ کی ولادت ہجرت کے 33 ویں سال [[مدینہ|مدینے]] میں ہوئی۔ کہتے ہیں کہ آپ ظاہری شکل و شمائل اور باطنی سیرت کے لحاظ سے [[رسول اللہ]] سے بہت زیادہ مشابہت رکھتے تھے اسی لئے آپ کو شبیہ پیغمبر(ص) بھی کہا جاتا تھا۔[[علی اکبر]] روز [[عاشورا]] شجاعت کےجوہر دکھاتےہوئے [[یزید|یزیدی]] لشکر کے ہاتھوں [[شہید]] ہوئے ۔تاریخی روایات کے مطابق آپ [[بنی ہاشم]] کے پہلے شہید ہیں۔ آپ کا مقبرہ حضرت [[امام حسین علیہ السلام]] کے ساتھ ہے ۔
'''علی بن حسین بن علی بن ابی‌طالب''' جو [[علی اکبر]] کے نام سے مشہور ہیں، حضرت [[امام حسین]] علیہ السلام کے بیٹے ہیں۔آپ کی ولادت ہجرت کے 33 ویں سال [[مدینہ|مدینے]] میں ہوئی۔ کہتے ہیں کہ آپ ظاہری شکل و شمائل اور باطنی سیرت کے لحاظ سے [[رسول اللہ]] سے بہت زیادہ مشابہت رکھتے تھے اسی لئے آپ کو شبیہ پیغمبر(ص) بھی کہا جاتا تھا۔[[علی اکبر]] روز [[عاشورا]] شجاعت کےجوہر دکھاتےہوئے [[یزید|یزیدی]] لشکر کے ہاتھوں [[شہید]] ہوئے ۔تاریخی روایات کے مطابق آپ [[بنی ہاشم]] کے پہلے شہید ہیں۔ آپ کا مقبرہ حضرت [[امام حسین علیہ السلام]] کے ساتھ ہے ۔
==تعارف==
==تعارف==
حضرت علی اکبر امام حسین(ع) کے بڑے بیٹے تھے آپ کی والدہ ماجدہ کا نام [[حضرت لیلا]] مشہور ہے۔<ref>اصفہانی، مقاتل الطالبین، ص۸۶؛ابی‌مخنف، وقعۃ الطف، ص۲۷۶؛ یعقوبی، تاریخ یعقوبی، ج۲، ص۱۸۴.</ref> امام حسین() کے اس فرزند کا لقب اکبر اور کنیت ابو الحسن مذکور ہے۔ <ref>اصفہانی،مقاتل الطالبین ص 86</ref>
حضرت علی اکبر 11 شعبان 33 ہجری کو [[مدینہ|مدینے]] میں پیدا پوئے۔ آپ امام حسین(ع) کے بڑے بیٹے تھے آپ کی والدہ ماجدہ کا نام [[حضرت لیلا]] مشہور ہے۔<ref>اصفہانی، مقاتل الطالبین، ص۸۶؛ابی‌مخنف، وقعۃ الطف، ص۲۷۶؛ یعقوبی، تاریخ یعقوبی، ج۲، ص۱۸۴.</ref> تاریخی منابع میں امام حسین(ع) کے اس فرزند کا لقب اکبر اور کنیت ابو الحسن مذکور ہے۔ <ref>اصفہانی،مقاتل الطالبین ص 86</ref>


حضرت علی(ع) کے دور حکومت سے ہی بنی امیہ بطور خاص معاویہ کی یہ کوشش رہی ہے کہ کسی نہ کسی طرح حضرت علی(ع) کی شخصیت کشی ہو، اس سلسلے میں تاریخی منابع میں یہاں تک ذکر ہوا ہے کہ معاویہ اور بنی امیہ کے دور حکومت میں تمام منابر سے حضرت علی(ع) پر سب و شتم کیا جاتا تھا۔ اس تناظر میں ہمارے ائمہ(ع) نے بھی ہر ممکن کوشش اور تلاش کی تاکہ حضرت علی علیہ السلام کی حقیقی شخصیت لوگوں تک پہنجائی جائے۔ اسی سلسلے میں حضرت [[امام حسین علیہ السلام]] نے اپنے تمام بیٹوں کا نام " علی " رکھا تاکہ اس طرح اپنے والد گرامی حضرت علی(ع) کی شخصیت کو زیادہ سے زیادہ اجھاگر کیا جا سکے اور آپ کا نام زیادہ سے زیادہ زندہ رہے۔ <ref>اربلی، کشف الغمہ ج2 ص248</ref>  
حضرت علی اکبر(ع) کی زندگی کے بعض پہلو کے بارے میں مورخین میں اختلاف پایا جاتا ہے مثلا مورخین آپ کو امام حسین(ع) کے سب سے بڑے بیٹے معرفی کرتے ہیں۔<ref> تسمیة من قتل مع الحسین علیه‌السلام،ش ۸؛ ابن سعد، طبقات، ج۵، ص۲۱۱؛ طبری، تاریخ الامم و الملوک، ج۵، ص۴۴۶؛ بلاذری، انساب الاشراف، ج۳، ص۳۶۱؛  قاموس الرجال، ج۷، ص۴۱۹ـ۴۲۰.</ref> جبکہ بعض آپ کو [[امام سجاد]](ع) سے عمر میں چھوٹے تصور کرتے ہیں۔<ref> شیخ مفید،الارشاد، ج۲، ص۱۱۴؛ شیخ طوسی، رجال، ص۷۶.</ref> اسی طرح آپ کی شادی اور اولاد کے بارے میں بھی تاریخ میں اختلاف پایا جاتا ہے بعض حضرات آپ کے زیارت نامے میں موجود ایک جملے کو مد نظر رکھتے ہوئے آپ کے صاحب ہمسر و فرزند ہونے کے قائل ہیں۔<ref> کامل الزیارات/۲۳۹ب ۷۹ زیارت ۱۸.</ref> [[شیخ کلینی]] اپنی کتاب [[فروع کافی]] میں [[امام رضا(ع‌)]] سے ایک حدیث نقل کرتے ہیں جو آپ کی ایک کنیز کے ساتھ شادی ہونے اور "حسن" نامی ایک بیٹے کی پیدائش سے حکایت کرتی ہے۔ جب کہ ان کے مقابلے بعض محققین تصریح کرتے ہیں کہ آپ کی کوئی اولاد نہیں ہے اور امام حسین(ع) کی نسل حضرت امام زین العابدین(ع) سے چلی ہے۔<ref>ابن سعد، الطبقات الکبری، ج۵، ص۲۱۱؛ یعقوبی، تاریخ یعقوبی، ج۲، ص۱۸۴.</ref>  


آپ 11 شعبان 33 ہجری کو [[مدینہ|مدینے]] میں پیدا پوئے اور 10 محرم 61 یجری کو کربلا میں شہید ہوئے ۔ اپنے والد ماجد حضرت [[امام حسین]] کے روضہ اقدس کے پائنتی کی جانب [[کربلا]] میں ہی دفن ہوئے۔ مؤرخین اور نسب شناسوں نے آپ کا لقب اکبر ذکر کیا ہے نیز انہیں حضرت امام حسین علیہ السلام کا بڑا بیٹا کہا ہے جبکہ بعض نے انہیں [[امام سجاد(ع)]] سے چھوٹا لکھا ہے<ref> شیخ مفید ،الارشاد،ج 2 ص 114</ref> لیکن تستری نے اس قول کو رد کیا ہے ۔<ref>قاموس الرجال ج 7 صص 419 ، 420</ref>
علی اکبر [[10 محرم]] سنہ 61 ہجری قمری کو [[واقعہ عاشورا]] میں اپنے والد گرامی اور [[بنی ہاشم]] کے دوسرے شہداء کے ساتھ [[شہادت]] کے عظیم رتبے پر فائز ہوئے<ref>السماوی، سلحشوران طف، ص۶۱.</ref> اور [[امام حسین(ع)]] کے قبر مطہر کے نزدیک [[کربلا]] میں مدفون ہیں۔


==ازواج اور اولاد==
==ازواج اور اولاد==
confirmed، templateeditor
8,321

ترامیم