مندرجات کا رخ کریں

"یزید بن معاویہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Mabbassi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Mabbassi
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{خلافت بنی امیہ}}
{{خلافت بنی امیہ}}
[[یزید بن معاویہ]] خاندان [[بنو امیہ]] کا دوسرا خلیفہ ہے۔ اس کے خلاف [[رسول اللہ]] کے نواسے حضرت [[امام حسین]] ؑ نے قیام کیا جس کے نتیجے میں [[کربلا]] کا دلخراش سانحۂ رونما ہوا۔اس نے [[معاویہ بن ابو سفیان]] کے بعد تقریبا چار سال حکومت کی اور اس کے دور میں دمشق اس کی حکومت کا دارالخلافہ تھا ۔[[معاویہ]] نے اپنے بیٹے یزید بن معاویہ کو خلیفہ نامزد کر کے خلافت کے موروثی ہونے کا بیج بویا کیونکہ اس سے پہلے کسی بھی اسلامی خلیفہ نے اپنے بعد اپنے بیٹے کو خلیفہ نامزد نہین کیا۔اس کے بعد خلافت وراثتی شکل اختیار کر گئی ۔اس کی وفات [[شام]] میں ہوئی اور اسے [[دمشق]] میں دفنایا گیا۔
[[یزید بن معاویہ]] خاندان [[بنو امیہ]] کا دوسرا خلیفہ ہے۔ اس کے خلاف [[رسول اللہ]] کے نواسے حضرت [[امام حسین]] ؑ نے قیام کیا جس کے نتیجے میں [[کربلا]] کا دلخراش سانحۂ رونما ہوا۔اس نے معاویہ بن ابو سفیان کے بعد تقریبا چار سال حکومت کی اور اس کے دور میں دمشق اس کی حکومت کا دارالخلافہ تھا ۔[[معاویہ بن ابی سفیان]] نے اپنے بیٹے یزید بن معاویہ کو خلیفہ نامزد کر کے خلافت کے موروثی ہونے کا بیج بویا کیونکہ اس سے پہلے کسی بھی اسلامی خلیفہ نے اپنے بعد اپنے بیٹے کو خلیفہ نامزد نہین کیا۔اس کے بعد خلافت وراثتی شکل اختیار کر گئی ۔اس کی وفات [[شام]] میں ہوئی اور اسے [[دمشق]] میں دفنایا گیا۔
==نسب اور خاندان ==
==نسب اور خاندان ==
تاریخ و رجال نگاران [[یزید بن معاویہ]] کو [[بنو امیہ]] اور [[قریش]] میں سے شمار کرتے ہوئے اس کا نسب یوں تحریر کرتے ہیں :یزید بن معاویہ بن صخر بن حرب بن أمیہ بن عبد شمس بن عبد مناف‌<ref>ذہبی ج2 ص 269۔</ref> اس لحاظ سے انہوں نے یزید اور بنی ہاشم کا نسب عبد مناف تک پہنچایا ہے ۔[[عبد مناف]]  کے دو بیٹے [[ہاشم]] اور [[عبد الشمس]] تھے ان میں سے ہاشم کی اولاد کو [[بنی ہاشم]] اور [[عبد الشمس]] کی نسل [[بنی امیہ]] کہلاتی ہے۔اس کی والدہ کے بارے میں تاریخ زیادہ تفصیل بیان نہیں کرتی ہے ۔تاریخ میں اس کا قبیلہ بنی حارثہ مذکور ہے اور اس کانام [[میسون بنت بحدل]] لکھا گیا ھے جو  بادیہ نشین خاندان سے تعلق رکھتی تھی ۔معاویہ سے طلاق لینے کے بعد وہ شام سے واپس اپنے  وطن لوٹ آئی ۔<ref>ذہبی ج5 ص27؛زرکلی۔ج 7 ص339۔</ref>

گمنام صارف