مندرجات کا رخ کریں

"یزید بن معاویہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
imported>Mabbassi
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Mabbassi
سطر 7: سطر 7:


==زندگی==
==زندگی==
ماخذوں کے مطابق [[یزید]] کی ماں میسون بنت بحدل عرب کے بَدؤوں سے تھی  اور جب [[معاویہ]] نے اس سے نکاح کیا اور اسے [[شام]] لے آیا تو وہ وطن سے دوری برداشت نہ کر سکی لہذا [[معاویہ]] نے اسے طلاق دے دی اور وہ اپنے وطن واپس آگئ ۔تاریخ نے احتمال دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اسوقت وہ حاملہ تھی یا یزید اس وقت شیر خواری کی عمر میں تھا ۔<ref>ذہبی ج5 ص270 و 271۔زرکلی ج 7 ص339۔</ref>یزید نے اپنا بچپنا [[حُوَّارین]] کے قبائل میں سے میسون نامی قبیلے میں گزارا جس کے افراد اسلام سے پہلے [[مسیحیت]] اور [[بت پرست]] تھے ،اہل فصاحت اور شاعر تھے۔ ان کی رہائش کا علاقہ شام میں [[حمص]] کا منطقہ تھا۔بعض محققین معتقد ہیں کہ عیسائیت کو چھوڑ کر نئے مسلمان ہونے والوں کے ہاں پرورش پانے کی وجہ سے یزید کی شخصیت مسیحیت کی تعلیمات سے متاثر تھی ۔خلافت پر برا جمان ہونے کے بعد عیسائیوں کی حمایت،انکے شعرا کا اسکے دربار میں وجود اور مغربی دنیا سے اسکے تعلقات ایسے شواہد ہیں جو اس کی شخصیت پر عیسائیت کے مؤثر ہونے کے مؤید ہیں۔<ref>http://www.pajoohe.com/fa/index.php?Page=definition&UID=43125</ref>
ماخذوں کے مطابق [[یزید]] کی ماں میسون بنت بحدل عرب کے بَدؤوں سے تھی  اور جب [[معاویہ]] نے اس سے نکاح کیا اور اسے [[شام]] لے آیا تو وہ وطن سے دوری برداشت نہ کر سکی لہذا [[معاویہ]] نے اسے طلاق دے دی اور وہ اپنے وطن واپس آگئ ۔تاریخ نے احتمال دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اسوقت وہ حاملہ تھی یا یزید اس وقت شیر خواری کی عمر میں تھا ۔<ref>ذہبی ج5 ص270 و 271۔زرکلی ج 7 ص339۔</ref>یزید نے اپنا بچپنا [[حُوَّارین]] کے قبائل میں سے میسون نامی قبیلے میں گزارا جس کے افراد اسلام سے پہلے [[مسیحیت]] اور [[بت پرست]] تھے ،اہل فصاحت اور شاعر تھے۔ ان کی رہائش کا علاقہ شام میں [[حمص]] کا منطقہ تھا۔بعض محققین معتقد ہیں کہ عیسائیت کو چھوڑ کر نئے مسلمان ہونے والوں کے ہاں پرورش پانے کی وجہ سے یزید کی شخصیت مسیحیت کی تعلیمات سے متاثر تھی ۔خلافت پر برا جمان ہونے کے بعد عیسائیوں کی حمایت،انکے شعرا کا اسکے دربار میں وجود اور مغربی دنیا سے اسکے تعلقات ایسے شواہد ہیں جو اس کی شخصیت پر عیسائیت کے مؤثر ہونے کے مؤید ہیں<ref>[http://www.pajoohe.com/fa/index.php?Page=definition&UID=43125 سائیٹ]</ref>.


یزید تین سال اور آٹھ ماہ حکومت کرنے کے بعد چودہ (14)ربیع الاول چھیالیس  ویں ہجری قمری میں اس دنیا سے چلا گیااور اسے حُوَّارین میں دفنایا گیا ۔فوتگی کے وقت اس کی عمر 38 سال تھی۔<ref>بلاذری ج 5 ص 354۔ابن عبد ربہ  ج 5 ص 136۔</ref> اس کی فوتگی کا سبب بیان کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ ایک دن اس نے اپنے بندر کو وحشی گدھے پر سوار کیا تو وہ سرپٹ دوڑا ۔ یزید نشے کی حالت میں تھا اس نے بھی اپنی سواری کو دوڑانا شروع کیا تو اس دوران وہ گھوڑے سے نیچے گرا اور اسکی  گردن ٹوٹ گئی ۔<ref>بلاذری 5 ص 287۔http://www.pajoohe.com/fa/index.php?Page=definition&UID=43125</ref>
یزید تین سال اور آٹھ ماہ حکومت کرنے کے بعد چودہ (14)ربیع الاول چھیالیس  ویں ہجری قمری میں اس دنیا سے چلا گیااور اسے حُوَّارین میں دفنایا گیا ۔فوتگی کے وقت اس کی عمر 38 سال تھی۔<ref>بلاذری ج 5 ص 354۔ابن عبد ربہ  ج 5 ص 136۔</ref> اس کی فوتگی کا سبب بیان کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ ایک دن اس نے اپنے بندر کو وحشی گدھے پر سوار کیا تو وہ سرپٹ دوڑا ۔ یزید نشے کی حالت میں تھا اس نے بھی اپنی سواری کو دوڑانا شروع کیا تو اس دوران وہ گھوڑے سے نیچے گرا اور اسکی  گردن ٹوٹ گئی<ref>[http://www.pajoohe.com/fa/index.php?Page=definition&UID=43125 سائیٹ]</ref>.<ref>بلاذری ج 5 ص 287</ref>


==کردار==
==کردار==
گمنام صارف