"آمنہ بنت وہب سلام اللہ علیہا" کے نسخوں کے درمیان فرق
←مونوگراف
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 81: | سطر 81: | ||
== مونوگراف== | == مونوگراف== | ||
کتاب | کتاب "ام النبیؐ" عربی زبان میں حضرت آمنہ کی حالات زندگی پر لکھی گئی کتاب ہے جس کے مؤلفہ [[مصر]] کی رہنے والی [[عائشہ بنت الشاطی]] (متولد ۱۳۳۱ ھ/۱۹۱۳ ء) ہے۔<ref>سجادی، آمنہ مادر پیامبر، ۱۳۷۹ش، مقدمہ چاپ سوم</ref> مذکورہ کتاب تراجم سیّدات بیت النبوۃ کے مجموعے کا حصہ ہے اسے بنت الشاطی نے خاندان پیامبر کی خواتین کے متعلق تالیف کیا ہے۔<ref>[http://adabarabi.ir/home/book/701053 تراجم سيدات بيت النبوۃ - تراجم سیدات بیت النبوۃ]</ref> [[سید محمد تقی سجادی]] نے اس کتاب کو [[آمنہ مادر پیامبر ؐ]] کے نام سے فارسی میں ترجمہ کیا ہے جو سال ۱۳۵۹ شمسی میں طبع ہوئی ہے۔<ref>سجادی، آمنہ مادر پیامبر، ۱۳۷۹ش، مقدمہ چاپ سوم</ref> | ||
==متعلقہ صفحات== | ==متعلقہ صفحات== |