"جعفر بن ابی طالب" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←آپ کا اسلام قبول کرنا
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 46: | سطر 46: | ||
==آپ کا اسلام قبول کرنا== | ==آپ کا اسلام قبول کرنا== | ||
اپنے بھائی [[حضرت علی(ع)]] کے بعد جعفر طیار دوسری شصصیت تھی جنوں نے [[رسول خدا(ص)]] پر [[ایمان]] لے آئے اور مسلمان ہوئے۔ [[ابو طالب]] نے بیٹے [[علی(ع)]] کو مسجد میں [[رسول اللہ(ص)]] کے دائیں جانب، [[نماز]] ادا کرتے ہوئے دیکھا تو جعفر سے فرمایا: "جاؤ اور [[رسول اللہ|پیغمبر(ص)]] کے بائیں جانب کھڑے ہوکر [[نماز]] ادا کرو۔<ref>ابن اثیر، اسدالغابہ، ج1، ص287۔</ref> بعض مؤرخین کا کہنا ہے کہ جعفر طیار چھبیسویں یا بتیسویں مرد تھے جنہوں نے [[اسلام]] قبول کیا۔<ref> العسقلاني، الاصابۃ، ج1، 592۔</ref> ابن سعد کا کہنا ہے کہ جعفر طیار [[رسول خدا(ص)]] کے ارقم کے گھر میں داخل ہونے سے قبل مسلمان ہوئے۔<ref>ابن سعد، الطبقات الکبری، ج4، ص34۔</ref> | |||
==جعفر کی منزلت== | ==جعفر کی منزلت== |