گمنام صارف
"جعفر بن ابی طالب" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
imported>Jaravi مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 30: | سطر 30: | ||
==ولادت اور نسب== | ==ولادت اور نسب== | ||
قول مشہور یہ ہے کہ جعفر طیار [[بعثت]] سے 20 سال قبل قبیلۂ [[قریش]] کے نامور خاندان [[بنو ہاشم|بنی ہاشم]] میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد [[ابو طالب]]، [[قریش]] کے زعماء میں سے تھے اور ان کی والدہ [[فاطمہ بنت اسد]] بن [[ہاشم بن عبد مناف|ہاشم]] ہیں۔ آپ[[طالب بن ابی طالب|طالب]] اور [[عقیل بن ابی طالب|عقیل]] کے بعد [[ابو طالب]] کے تیسرے فرزند ہیں جبکہ ابو طالب کے چوتھے فرزند [[امیرالمؤمنین|علی(ع)]] ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ ان چار بھائیوں میں سے ہر ایک کا دوسرے سے عمر میں 10 سال کا فرق ہے۔<ref>ابو الفرج | قول مشہور یہ ہے کہ جعفر طیار [[بعثت]] سے 20 سال قبل قبیلۂ [[قریش]] کے نامور خاندان [[بنو ہاشم|بنی ہاشم]] میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد [[ابو طالب]]، [[قریش]] کے زعماء میں سے تھے اور ان کی والدہ [[فاطمہ بنت اسد]] بن [[ہاشم بن عبد مناف|ہاشم]] ہیں۔ آپ[[طالب بن ابی طالب|طالب]] اور [[عقیل بن ابی طالب|عقیل]] کے بعد [[ابو طالب]] کے تیسرے فرزند ہیں جبکہ ابو طالب کے چوتھے فرزند [[امیرالمؤمنین|علی(ع)]] ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ ان چار بھائیوں میں سے ہر ایک کا دوسرے سے عمر میں 10 سال کا فرق ہے۔<ref>ابو الفرج اصفہانی، مقاتل الطالبیین، ص3۔</ref> | ||
==کنیات و القاب== | ==کنیات و القاب== | ||
سطر 40: | سطر 40: | ||
==زوجہ اور اولاد== | ==زوجہ اور اولاد== | ||
جعفر طیار کی زوجہ [[اسماء بنت عمیس]] بن نعمان تھیں جو ان کے چاروں بیٹوں [[عبداللہ بن جعفر بن ابی طالب|عبداللہ]]، [[عون بن جعفر بن ابی طالب|عون]]، [[محمد بن جعفر بن ابی طالب|محمد]] اور [[احمد بن جعفر بن ابی طالب|احمد]] کی والدہ ہیں۔<ref>العسقلاني، | جعفر طیار کی زوجہ [[اسماء بنت عمیس]] بن نعمان تھیں جو ان کے چاروں بیٹوں [[عبداللہ بن جعفر بن ابی طالب|عبداللہ]]، [[عون بن جعفر بن ابی طالب|عون]]، [[محمد بن جعفر بن ابی طالب|محمد]] اور [[احمد بن جعفر بن ابی طالب|احمد]] کی والدہ ہیں۔<ref>العسقلاني، الاصابۃ، ج1، ص325۔</ref> [[ابن عنبہ]] کی روایت کے مطابق جعفر کے آٹھ فرزند تھے اور ان سب کی والدہ اسماء تھیں:<ref>ابن عنبۃ، عمدۃ الطالب، ص36۔</ref> [[عبداللہ بن جعفر بن ابی طالب|عبداللہ]]، [[عون بن جعفر بن ابی طالب|عون]]، [[محمد الاكبر بن جعفر بن ابی طالب|محمد الاکبر]]، [[محمد الاصغر بن جعفر بن ابی طالب|محمد الاصغر]]، [[حميد بن جعفر بن ابی طالب|حمید]]، [[حسين بن جعفر بن ابی طالب|حسین]]، [[عبداللہ الاصغر بن جعفر بن ابی طالب|عبداللہ الاصغر]] اور [[عبداللہ الاكبر بن جعفر بن ابی طالب|عبداللہ الاکبر]]۔ | ||
==اپنے چچا کی کفالت میں== | ==اپنے چچا کی کفالت میں== | ||
سطر 49: | سطر 49: | ||
==جعفر کی منزلت== | ==جعفر کی منزلت== | ||
دینی متون و مآخذ میں منقولہ روایات کے مطابق جعفر طیار بہت اعلی مرتبت و منزلت کے مالک ہیں۔ مروی ہے کہ [[رسول اللہ(ص)]] نے فرمایا: <font color = green>'''{{حدیث|لوگ مختلف درختوں سے خلق ہوئے ہیں لیکن میں اور جعفر ایک ہی درخت کی مانند ہیں اور ہم ایک طینت سے خلق ہوئے ہیں}}'''</font>۔<ref> | دینی متون و مآخذ میں منقولہ روایات کے مطابق جعفر طیار بہت اعلی مرتبت و منزلت کے مالک ہیں۔ مروی ہے کہ [[رسول اللہ(ص)]] نے فرمایا: <font color = green , font size=3px>'''{{حدیث|لوگ مختلف درختوں سے خلق ہوئے ہیں لیکن میں اور جعفر ایک ہی درخت کی مانند ہیں اور ہم ایک طینت سے خلق ہوئے ہیں}}'''</font>۔<ref>الاصفہانی، مقاتل الطالبیین، ص10</ref>۔<ref>القاضي المغربي، شرح الاخبار، ج3، ص205۔</ref> اور ایک [[حدیث]] میں فرمایا کہ <font color = green , font size=3px>'''{{حدیث|{{حدیث|اے جعفر! تم چہرے اور اخلاقیات کے لحاظ سے میری مانند ہو}}۔</font>۔<ref>المجلسی، بحار الانوار، ج22، ص276۔</ref> | ||
یہ شباہت کچھ ایسی تھی کہ جعفر کو دیکھنے والے پہلی نگاہ میں {{حدیث|السلام علیک یا [[رسول اللہ(ص)]]}} کہہ کر انہیں سلام کرتے تھے اور جعفر کو وضاحت کرنا پڑتی تھی کہ <font color = green>{{حدیث|میں [[رسول اللہ(ص)]] نہیں ہوں؛ میں جعفر ہوں}}</font>۔<ref>امین العاملي، اعیان | یہ شباہت کچھ ایسی تھی کہ جعفر کو دیکھنے والے پہلی نگاہ میں {{حدیث|السلام علیک یا [[رسول اللہ(ص)]]}} کہہ کر انہیں سلام کرتے تھے اور جعفر کو وضاحت کرنا پڑتی تھی کہ <font color = green , font size=3px>{{حدیث|میں [[رسول اللہ(ص)]] نہیں ہوں؛ میں جعفر ہوں}}</font>۔<ref>امین العاملي، اعیان الشیعۃ، ج4، ص125۔</ref> | ||
[[رسول اللہ(ص)]] جعفر سے شددید محبت کرتے تھے؛ آپ(ص) نے [[غزوہ بدر]] سے ملنے والے مال غنیمت میں سے جعفر کا حصہ الگ کرلیا، حالانکہ جعفر اس جنگ میں شریک نہیں تھے<ref>الواقدی، المغازی، ج1، ص156۔</ref> اور [[ہجرت حبشہ|حبشہ]] میں قیام پذیر تھے۔ | [[رسول اللہ(ص)]] جعفر سے شددید محبت کرتے تھے؛ آپ(ص) نے [[غزوہ بدر]] سے ملنے والے مال غنیمت میں سے جعفر کا حصہ الگ کرلیا، حالانکہ جعفر اس جنگ میں شریک نہیں تھے<ref>الواقدی، المغازی، ج1، ص156۔</ref> اور [[ہجرت حبشہ|حبشہ]] میں قیام پذیر تھے۔ | ||
[[رسول خدا(ص)]] نے [[غزوہ خیبر]] میں [[یہود|یہودیوں]] کے خلاف کامیاب جنگ لڑنے کے بعد خیبر سے [[مدینہ]] تشریف فرما ہوئے تو جعفرنے آپ(ص) کا استقبال کیا، جو [[ہجرت حبشہ|حبشہ]] سے پلٹ کر آئے تھے؛ ان سے معانقہ کیا، ان کی دو آنکھوں کے درمیان پیشانی کا بوسہ لیا اور فرمایا: <font color = green>{{حدیث|'''خدا کی قسم! سمجھ میں نہیں آتا کہ مجھے [[فتح خیبر]] پر زیادہ خوش ہونا چاہئے یا جعفر کی ملاقات پر؟'''}}</font>۔<ref>ابن سعد، الطبقات الکبری، ج4، ص35۔</ref>۔<ref>البخاری، الصحیح، ج2 ص35۔</ref>۔<ref>الحاكم النيسابورى، ج3، ص251</ref> اور بعدازاں انہیں ایک [[نماز]] کی تعلیم دی جو [[نماز جعفر طیار]] کے نام سے مشہور ہے۔<ref>حر العاملی، وسائل | [[رسول خدا(ص)]] نے [[غزوہ خیبر]] میں [[یہود|یہودیوں]] کے خلاف کامیاب جنگ لڑنے کے بعد خیبر سے [[مدینہ]] تشریف فرما ہوئے تو جعفرنے آپ(ص) کا استقبال کیا، جو [[ہجرت حبشہ|حبشہ]] سے پلٹ کر آئے تھے؛ ان سے معانقہ کیا، ان کی دو آنکھوں کے درمیان پیشانی کا بوسہ لیا اور فرمایا: <font color = green , font size=3px>{{حدیث|'''خدا کی قسم! سمجھ میں نہیں آتا کہ مجھے [[فتح خیبر]] پر زیادہ خوش ہونا چاہئے یا جعفر کی ملاقات پر؟'''}}</font>۔<ref>ابن سعد، الطبقات الکبری، ج4، ص35۔</ref>۔<ref>البخاری، الصحیح، ج2 ص35۔</ref>۔<ref>الحاكم النيسابورى، ج3، ص251</ref> اور بعدازاں انہیں ایک [[نماز]] کی تعلیم دی جو [[نماز جعفر طیار]] کے نام سے مشہور ہے۔<ref>حر العاملی، وسائل الشیعہ، ج8، ص49۔</ref> | ||
ایک روایت کے مطابق [[رسول خدا(ص)]] نے انہیں خیبر کی غنیمت سے حصہ دیا اور [[مسجد نبوی]] کے پہلو میں گھر بنانے کے لیے جگہ عنایت فرمائی۔<ref>البخاری، الصحیح، ح2699۔</ref>۔<ref>إبن حنبل، المسند، ح770۔</ref> | ایک روایت کے مطابق [[رسول خدا(ص)]] نے انہیں خیبر کی غنیمت سے حصہ دیا اور [[مسجد نبوی]] کے پہلو میں گھر بنانے کے لیے جگہ عنایت فرمائی۔<ref>البخاری، الصحیح، ح2699۔</ref>۔<ref>إبن حنبل، المسند، ح770۔</ref> | ||
جعفر سے بھائی [[امیرالمؤمنین|علی(ع)]] کی محبت کا حال یہ تھا کہ [[عبداللہ بن جعفر]] کہتے ہیں کہ {{حدیث|جب بھی اپنے چچا [[علی(ع)]] سے کسی چیز کی درخواست کرنا چاہتا اور آپ(ع) کو اپنے والد جعفر کے حق کی قسم دلاتا تھا تو آپ(ع) میری درخواست قبول فرماتے تھے}}۔<ref>امین العاملي، اعیان | جعفر سے بھائی [[امیرالمؤمنین|علی(ع)]] کی محبت کا حال یہ تھا کہ [[عبداللہ بن جعفر]] کہتے ہیں کہ {{حدیث|جب بھی اپنے چچا [[علی(ع)]] سے کسی چیز کی درخواست کرنا چاہتا اور آپ(ع) کو اپنے والد جعفر کے حق کی قسم دلاتا تھا تو آپ(ع) میری درخواست قبول فرماتے تھے}}۔<ref>امین العاملي، اعیان الشیعۃ، ج4، ص126۔</ref> | ||
===جعفر طیار قرآنی آیات کا مصداق=== | ===جعفر طیار قرآنی آیات کا مصداق=== | ||
سطر 65: | سطر 65: | ||
[[سورہ احزاب]] میں ارشاد رب متعال ہے: | [[سورہ احزاب]] میں ارشاد رب متعال ہے: | ||
<font color = green>{{قرآن کا متن|'''مِّنَ الْمُؤْمِنِينَ رِجَالٌ صَدَقُوا مَا عَاهَدُوا اللَّـهَ عَلَيْهِ ۖ فَمِنْهُم مَّن قَضَىٰ نَحْبَهُ وَمِنْهُم مَّن يَنتَظِرُ ۖ وَمَا بَدَّلُوا تَبْدِيلًا ﴿23﴾'''|ترجمہ=ایمان والوں میں کچھ مرد ہیں جنہوں نے سچ کر دکھایا اسے جو انہوں نے اللہ سے عہد و پیمان کیا تھا تو ان میں کچھ وہ ہیں جنہوں نے اپنا وقت پورا کر لیا [اور شہید ہوئے] اور ان میں سے کچھ [شہادت کا] انتظار کر رہے ہیں اور انہوں نے اپنے عقیدے میں ذرا بھی تبدیلی نہیں کی|سورت=[[سورہ احزاب]]|آیت=23}}</font> | <font color = green , font size=3px>{{قرآن کا متن|'''مِّنَ الْمُؤْمِنِينَ رِجَالٌ صَدَقُوا مَا عَاهَدُوا اللَّـهَ عَلَيْهِ ۖ فَمِنْهُم مَّن قَضَىٰ نَحْبَهُ وَمِنْهُم مَّن يَنتَظِرُ ۖ وَمَا بَدَّلُوا تَبْدِيلًا ﴿23﴾'''|ترجمہ=ایمان والوں میں کچھ مرد ہیں جنہوں نے سچ کر دکھایا اسے جو انہوں نے اللہ سے عہد و پیمان کیا تھا تو ان میں کچھ وہ ہیں جنہوں نے اپنا وقت پورا کر لیا [اور شہید ہوئے] اور ان میں سے کچھ [شہادت کا] انتظار کر رہے ہیں اور انہوں نے اپنے عقیدے میں ذرا بھی تبدیلی نہیں کی|سورت=[[سورہ احزاب]]|آیت=23}}</font> | ||
[[علی بن ابراہیم قمی]] مذکورہ آیت کریمہ کی تفسیر میں [[امام محمد باقر علیہ السلام|امام باقر(ع)]] سے روایت کرتے ہیں کہ آپ(ع) نے فرمایا: <font color = green>'''{{حدیث|اس آیت میں وفائے عہد کرنے والے افراد سے مراد [[حمزہ بن عبدالمطلب]] اور جعفر بن ابی طالب ہیں}}'''</font>۔<ref>القمی، تفسیر القمی، ج2، ص188. </ref> | [[علی بن ابراہیم قمی]] مذکورہ آیت کریمہ کی تفسیر میں [[امام محمد باقر علیہ السلام|امام باقر(ع)]] سے روایت کرتے ہیں کہ آپ(ع) نے فرمایا: <font color = green , font size=3px>'''{{حدیث|اس آیت میں وفائے عہد کرنے والے افراد سے مراد [[حمزہ بن عبدالمطلب]] اور جعفر بن ابی طالب ہیں}}'''</font>۔<ref>القمی، تفسیر القمی، ج2، ص188. </ref> | ||
نیز یہ آیت ـ جہاں ارشاد ہوتا ہے: <font color = green>{{قرآن کا متن|'''أُذِنَ لِلَّذِينَ يُقَاتَلُونَ بِأَنَّهُمْ ظُلِمُوا ۚ وَإِنَّ اللَّـهَ عَلَىٰ نَصْرِهِمْ لَقَدِيرٌ ﴿39﴾'''|ترجمہ=([[جہاد]] کی) اجازت دی جاتی ہے انہیں جن پر جنگ مسلط کی گئی اس لئے کہ ان پر ظلم ہوا ہے، اور بلاشبہ اللہ ان کی مدد پر بہت زیادہ قادر ہے|سورت=[[سورہ حج]]|آیت=39}}</font> ـ [[علی(ع)]] اور جعفر کی شان میں نازل ہوئی ہے۔<ref>القمی، وہی ماخذ، ج2، ص84۔</ref> | نیز یہ آیت ـ جہاں ارشاد ہوتا ہے: <font color = green , font size=3px>{{قرآن کا متن|'''أُذِنَ لِلَّذِينَ يُقَاتَلُونَ بِأَنَّهُمْ ظُلِمُوا ۚ وَإِنَّ اللَّـهَ عَلَىٰ نَصْرِهِمْ لَقَدِيرٌ ﴿39﴾'''|ترجمہ=([[جہاد]] کی) اجازت دی جاتی ہے انہیں جن پر جنگ مسلط کی گئی اس لئے کہ ان پر ظلم ہوا ہے، اور بلاشبہ اللہ ان کی مدد پر بہت زیادہ قادر ہے|سورت=[[سورہ حج]]|آیت=39}}</font> ـ [[علی(ع)]] اور جعفر کی شان میں نازل ہوئی ہے۔<ref>القمی، وہی ماخذ، ج2، ص84۔</ref> | ||
==مہاجرین حبشہ کے سربراہ== | ==مہاجرین حبشہ کے سربراہ== | ||
سنہ 5 بعد از [[بعثت]] میں [[کافر|کفار]] کے ہاتھ مسلمانوں کی اذیت و آزار میں شدت آئی تو مسلمانوں کی ایک جماعت نے [[رسول خدا(ص)]] کے حکم پر [[ہجرت حبشہ|حبشہ]] کی طرف [[ہجرت]] کی اور [[مہاجرین]] کی اس جماعت کے سربراہ جعفر بن ابی طالب تھے۔<ref>ابن | سنہ 5 بعد از [[بعثت]] میں [[کافر|کفار]] کے ہاتھ مسلمانوں کی اذیت و آزار میں شدت آئی تو مسلمانوں کی ایک جماعت نے [[رسول خدا(ص)]] کے حکم پر [[ہجرت حبشہ|حبشہ]] کی طرف [[ہجرت]] کی اور [[مہاجرین]] کی اس جماعت کے سربراہ جعفر بن ابی طالب تھے۔<ref>ابن ہشام، السیرة النبویۃ، ج1، ص323۔</ref>۔<ref>ابن سعد، الطبقات الکبری، ج4، ص34۔</ref> مروی ہے کہ یہ قافلہ 82 مردوں اور متعدد بچوں اور خواتین پر مشتمل تھا۔<ref>المجلسی، بحار الانوار، ج18، ص412۔</ref> | ||
[[رسول اکرم(ص)]] نے [[مہاجرین]] سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: <font color = green>'''{{حدیث|حبشہ کی طرف ہجرت کرو کیونکہ حبشہ کا بادشاہ ایک صالح اور عادل شخص ہے اور کسی پر بھی ظلم روا نہیں رکھتا؛ وہاں چلے جاؤ یہاں تک کہ خداوند متعال مسلمانوں کے کام میں کشادگی فرما دے}}'''</font>۔<ref>المجلسی، بحار الانوار، ج18، ص412۔</ref> | [[رسول اکرم(ص)]] نے [[مہاجرین]] سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: <font color = green , font size=3px>'''{{حدیث|حبشہ کی طرف ہجرت کرو کیونکہ حبشہ کا بادشاہ ایک صالح اور عادل شخص ہے اور کسی پر بھی ظلم روا نہیں رکھتا؛ وہاں چلے جاؤ یہاں تک کہ خداوند متعال مسلمانوں کے کام میں کشادگی فرما دے}}'''</font>۔<ref>المجلسی، بحار الانوار، ج18، ص412۔</ref> | ||
[[نجاشی (حبشہ کا بادشاہ)|نجاشی]] نے مسلمان [[مہاجرین]] کی حبشہ آمد پر انہیں اپنے دربار میں بلوایا تو جعفر بن ابی طالب نے نجاشی سے مخاطب ہوکر کہا: '''{{حدیث|جو کچھ میں نے اپنے راہنما اور [[رسول اللہ|پیغمبر]] سے سنا ہے وہ آپ کو سنا دیتا ہوں}}'''۔ بعد ازاں جعفر نے [[اسلام]] کے ترجمان کی حیثیت سے کہا: '''{{حدیث|ہمارے ہاں ایک پیغمبر آئے ہیں جنہوں نے ہمیں بتوں کی پوجا اور سودخوری ترک کرنے کا حکم دیا ہے، ہمیں غیر حق قتل اور خونریزی اور ظلم و جبر، فحاشی اور پلیدی سے منع کیا ہے اور پابند کردیا ہے کہ ہم [[نماز]] بجا لائیں، [[زکوۃ]] ادا کریں، عدل و انصاف برتیں، اپنوں کے ساتھ احسان کریں}}'''۔ | [[نجاشی (حبشہ کا بادشاہ)|نجاشی]] نے مسلمان [[مہاجرین]] کی حبشہ آمد پر انہیں اپنے دربار میں بلوایا تو جعفر بن ابی طالب نے نجاشی سے مخاطب ہوکر کہا: '''{{حدیث|جو کچھ میں نے اپنے راہنما اور [[رسول اللہ|پیغمبر]] سے سنا ہے وہ آپ کو سنا دیتا ہوں}}'''۔ بعد ازاں جعفر نے [[اسلام]] کے ترجمان کی حیثیت سے کہا: '''{{حدیث|ہمارے ہاں ایک پیغمبر آئے ہیں جنہوں نے ہمیں بتوں کی پوجا اور سودخوری ترک کرنے کا حکم دیا ہے، ہمیں غیر حق قتل اور خونریزی اور ظلم و جبر، فحاشی اور پلیدی سے منع کیا ہے اور پابند کردیا ہے کہ ہم [[نماز]] بجا لائیں، [[زکوۃ]] ادا کریں، عدل و انصاف برتیں، اپنوں کے ساتھ احسان کریں}}'''۔ | ||
سطر 82: | سطر 82: | ||
جعفر نے [[سورہ مریم]] کی بعض آیات کریمہ کی تلاوت کی جن میں [[حضرت مریم سلام اللہ علیہا|حضرت مریم]] اور [[حضرت عیسی علیہ السلام|حضرت عیسی]] علیہما السلام کی شان و منزلت بیان ہوئی ہے۔ نجاشی نے [[قرآن|قرآنی]] آیات سن کر شدید گریہ کیا۔<ref>المجلسی، بحار الانوار، ج18، ص415۔</ref> | جعفر نے [[سورہ مریم]] کی بعض آیات کریمہ کی تلاوت کی جن میں [[حضرت مریم سلام اللہ علیہا|حضرت مریم]] اور [[حضرت عیسی علیہ السلام|حضرت عیسی]] علیہما السلام کی شان و منزلت بیان ہوئی ہے۔ نجاشی نے [[قرآن|قرآنی]] آیات سن کر شدید گریہ کیا۔<ref>المجلسی، بحار الانوار، ج18، ص415۔</ref> | ||
نجاشی نے جعفر کا خطاب سننے کے بعد عطیات لاکر مسلمانوں کے حبشہ سے نکالے جانے کی درخواست کے لئے آنے والے مشرکین کی درخواست کو مسترد کردیا اور انہیں حبشہ سے نکال باہر کیا چنانچہ مسلمانوں نے پورے امن و سلامتی کے ساتھ حبشہ میں قیام کیا۔<ref>امین العاملي، اعیان | نجاشی نے جعفر کا خطاب سننے کے بعد عطیات لاکر مسلمانوں کے حبشہ سے نکالے جانے کی درخواست کے لئے آنے والے مشرکین کی درخواست کو مسترد کردیا اور انہیں حبشہ سے نکال باہر کیا چنانچہ مسلمانوں نے پورے امن و سلامتی کے ساتھ حبشہ میں قیام کیا۔<ref>امین العاملي، اعیان الشیعۃ، ج4، ص123۔</ref> | ||
مسلمان [[سنہ 6 ہجری]] کے اواخر تک حبشہ میں قیام پذیر تھے۔ [[رسول خدا(ص) نے [[غزوہ خیبر]] سے قبل [[نجاشی]] سے تقاضا کیا کہ مسلمان مہاجرین کو وطن لوٹا دے۔ نجاشی نے بھی تعمیل کی، اور مسلمان ہوئے اور جعفر اور دوسرے مسلمانوں کو [[رسول اللہ(ص)]] کے سفیر [[عمرو بن امیہ ضمری]] کے ہمراہ دو کشتیوں کے ذریعے [[مدینہ]] روانہ کیا۔<ref>ابن عساکر، تاریخ | مسلمان [[سنہ 6 ہجری]] کے اواخر تک حبشہ میں قیام پذیر تھے۔ [[رسول خدا(ص) نے [[غزوہ خیبر]] سے قبل [[نجاشی]] سے تقاضا کیا کہ مسلمان مہاجرین کو وطن لوٹا دے۔ نجاشی نے بھی تعمیل کی، اور مسلمان ہوئے اور جعفر اور دوسرے مسلمانوں کو [[رسول اللہ(ص)]] کے سفیر [[عمرو بن امیہ ضمری]] کے ہمراہ دو کشتیوں کے ذریعے [[مدینہ]] روانہ کیا۔<ref>ابن عساکر، تاریخ مدینۃ دمشق، ج45، ص430۔</ref> | ||
==سپاہ اسلام کے سپہ سالار== | ==سپاہ اسلام کے سپہ سالار== | ||
سطر 92: | سطر 92: | ||
[[ملف:Image006.jpg|thumb|<center>شہدائے موتہ کی ویران قبریں]]</center> | [[ملف:Image006.jpg|thumb|<center>شہدائے موتہ کی ویران قبریں]]</center> | ||
[[فتح خیبر]] اور جعفر کی حبشہ سے واپسی کے بعد [[رسول اکرم(ص)]] نے [[جمادی الاول]] [[سنہ 8 ہجری]] میں جعفر کو سپاہ اسلام کے امیر اول کی حیثیہ سے [[جنگ موتہ|موتہ]] کی طرف روانہ کیا تا کہ مشرقی روم کی فوج کا مقابلہ کریں۔ آپ(ص) نے فرمایا: <font color = green>'''{{حدیث|اگر جعفر شہید ہوجائیں تو [[زید بن حارثہ]] سپاہ اسلام کی امارت سنبھالیں اور اگر وہ بھی شہید ہوجائیں تو [[عبداللہ بن رواحہ]] امیر ہونگے}}'''</font>۔<ref>الطوسي، الأمالي، ص141۔</ref>۔<ref><ref> | [[فتح خیبر]] اور جعفر کی حبشہ سے واپسی کے بعد [[رسول اکرم(ص)]] نے [[جمادی الاول]] [[سنہ 8 ہجری]] میں جعفر کو سپاہ اسلام کے امیر اول کی حیثیہ سے [[جنگ موتہ|موتہ]] کی طرف روانہ کیا تا کہ مشرقی روم کی فوج کا مقابلہ کریں۔ آپ(ص) نے فرمایا: <font color , font size=3px= green>'''{{حدیث|اگر جعفر شہید ہوجائیں تو [[زید بن حارثہ]] سپاہ اسلام کی امارت سنبھالیں اور اگر وہ بھی شہید ہوجائیں تو [[عبداللہ بن رواحہ]] امیر ہونگے}}'''</font>۔<ref>الطوسي، الأمالي، ص141۔</ref>۔<ref><ref>الاصفہانی، مقاتل الطالبیین، ص6۔</ref> | ||
بایں حال کچھ مؤرخین کا کہنا ہے کہ [[زید بن حارثہ]] امیر اول تھے اور جعفر امیر ثانی۔<ref>ابن | بایں حال کچھ مؤرخین کا کہنا ہے کہ [[زید بن حارثہ]] امیر اول تھے اور جعفر امیر ثانی۔<ref>ابن ہشام، السیرة النبویۃ، ج3، 829۔</ref>۔<ref>ابن کثیر، البدایۃ والنہایۃ، ج4، ص275۔</ref> | ||
==شہادت== | ==شہادت== | ||
جعفر بن ابی طالب نے [[جمادی الاول]] [[سنہ 8 ہجری]] میں لڑی جانے والی [[جنگ موتہ]] میں جام شہادت نوش کیا۔<ref>امین العاملي، اعیان | جعفر بن ابی طالب نے [[جمادی الاول]] [[سنہ 8 ہجری]] میں لڑی جانے والی [[جنگ موتہ]] میں جام شہادت نوش کیا۔<ref>امین العاملي، اعیان الشیعۃ، ج4، ص118۔</ref> | ||
[[ابوالفرج اصفہانی]]، کا کہنا ہے کہ اولاد [[ابو طالب]] میں اسلام کے سب پہلے شہید جعفر بن ابی طالب تھے۔<ref> | [[ابوالفرج اصفہانی]]، کا کہنا ہے کہ اولاد [[ابو طالب]] میں اسلام کے سب پہلے شہید جعفر بن ابی طالب تھے۔<ref>الاصفہانی، مقاتل الطالبیین، ص3۔</ref> | ||
[[محمد بن جریر طبری|الطبری]] کا بیال ہے: زید کی شہادت کے بعد پرچم جعفر نے سنبھالا اور لڑنے لگے؛ جب دیکھا کہ دشمن نے انہیں گھیر لیا ہے تو گھوڑے سے اترے اور اس کو پے کر ڈالا اور لڑے حتی کہ ان کے دونوں ہاتھ کٹ گئے اور جام شہادت نوش کیا۔<ref>الطبري، تاریخ الطبری، ج2، ص321۔</ref> قول مشہور کے مطابق جعفر کی عمر بوقت شہادت 41 سال تھی اور وہ دسویں فرد تھے جو اس جنگ میں شہید ہوئے۔<ref>المجلسی، بحار الانوار، ج22، ص126۔</ref>۔<ref>ابن عبد البر، الإستیعاب، ج1، ص245۔</ref> | [[محمد بن جریر طبری|الطبری]] کا بیال ہے: زید کی شہادت کے بعد پرچم جعفر نے سنبھالا اور لڑنے لگے؛ جب دیکھا کہ دشمن نے انہیں گھیر لیا ہے تو گھوڑے سے اترے اور اس کو پے کر ڈالا اور لڑے حتی کہ ان کے دونوں ہاتھ کٹ گئے اور جام شہادت نوش کیا۔<ref>الطبري، تاریخ الطبری، ج2، ص321۔</ref> قول مشہور کے مطابق جعفر کی عمر بوقت شہادت 41 سال تھی اور وہ دسویں فرد تھے جو اس جنگ میں شہید ہوئے۔<ref>المجلسی، بحار الانوار، ج22، ص126۔</ref>۔<ref>ابن عبد البر، الإستیعاب، ج1، ص245۔</ref> | ||
[[شیخ صدوق]] نے روایت کی ہے کہ جعفر شہید ہوئے تو [[رسول اللہ(ص)]] ان کے اہل خانہ کے پاس تشریف فرما ہوئے اور بہت گریہ کیا<ref>من لا یحضره | [[شیخ صدوق]] نے روایت کی ہے کہ جعفر شہید ہوئے تو [[رسول اللہ(ص)]] ان کے اہل خانہ کے پاس تشریف فرما ہوئے اور بہت گریہ کیا<ref>من لا یحضره الفقیہ، ج1، ص177۔</ref> جعفر کے بچوں کو آغوش میں لیا اور ان پر شفقت فرمائی۔<ref>مغازی واقدی، ج2، ص766۔</ref> | ||
مروی ہے کہ [[اسماء بنت عمیس]]، [[کعب بن مالک]] اور [[حسان بن ثابت]] نے جعفر بن ابی طالب کے سوگ میں مرثیے کہے۔<ref> | مروی ہے کہ [[اسماء بنت عمیس]]، [[کعب بن مالک]] اور [[حسان بن ثابت]] نے جعفر بن ابی طالب کے سوگ میں مرثیے کہے۔<ref>تہذیب الکمال، ج5، ص63۔</ref>۔<ref>الاصفہانی، مقاتل الطالبیین، ص8 و 9۔</ref>۔<ref>ابن کثیر، البدایۃ والنہایۃ، ج1، ص98ـ 99۔</ref>۔<ref>ابن کثیر، البدایۃ و النہایۃ، ج1، ص295۔</ref>۔<ref>ابن کثیر، البدایۃ و النہایۃ، ج1، ص323۔</ref>۔<ref>ابن ہشام، السیرة النبویۃ ج4، ص27ـ 28۔</ref> | ||
== مدفن == | == مدفن == | ||
جعفر بن ابی طالب اور دیگر شہدائے موتہ کا مدفن [[اردن]] کے شہر موتہ کے قریب مزار نامی مقام پر واقع ہوا ہے اور وہاں کے لوگ اس کے لئے عقیدت و احترام کے قائل ہیں۔ جعفر بن ابی طالب، عبداللہ بن رواحہ اور [[زید بن حارثہ ایک قبر میں مدفون ہوئے اور قبر کو خفیہ رکھا گیا۔<ref>ابن | جعفر بن ابی طالب اور دیگر شہدائے موتہ کا مدفن [[اردن]] کے شہر موتہ کے قریب مزار نامی مقام پر واقع ہوا ہے اور وہاں کے لوگ اس کے لئے عقیدت و احترام کے قائل ہیں۔ جعفر بن ابی طالب، عبداللہ بن رواحہ اور [[زید بن حارثہ ایک قبر میں مدفون ہوئے اور قبر کو خفیہ رکھا گیا۔<ref>ابن عنبۃ، عمدة الطالب، ص36۔</ref> [[وہابیت|وہابیوں]] نے اس مقبرے کو حالیہ برسوں میں نذر آتش کیا۔<ref>[http://www.farsnews.com/newstext.php?nn=13920214000197 خبرگزاری فارس.]</ref> | ||
== | ==حوالہ جات== | ||
{{طومار}} | |||
<div class="reflist4" style="height: 220px; overflow: auto; padding: 3px" > | <div class="reflist4" style="height: 220px; overflow: auto; padding: 3px" > | ||
{{حوالہ جات|2}} | {{حوالہ جات|2}} | ||
</div> | </div> | ||
{{خاتمہ}} | |||
==مآخذ== | ==مآخذ== | ||
{{طومار}} | |||
<div class="reflist4" style="height: 220px; overflow: auto; padding: 3px" > | <div class="reflist4" style="height: 220px; overflow: auto; padding: 3px" > | ||
* | * الاصفہانی، ابوالفرج، مقاتل الطالبیین، نجف، المکتبۃ الحیدریۃ، 1385 ه | ||
* العسقلاني، ابن حجر، | * العسقلاني، ابن حجر، الاصابہ، بیروت، دار الکتب العلمیۃ، 1415 ه | ||
* المجلسی، محمدباقر، بحارالانوار، بیروت، | * المجلسی، محمدباقر، بحارالانوار، بیروت، مؤسسۃ الوفاء، 1403 ه | ||
* ابن اثیر، علی، اسد | * ابن اثیر، علی، اسد الغابہ، بیروت، دار الکتاب العربی. | ||
* ابن | * ابن عنبۃ، جمال الدين أحمد بن علي الحسيني (المتوفى سنہ 828 ه)، عمدة الطالب في أنساب آل أبى طالب، المصحح: محمد حسن آل الطالقاني منشورات المطبعۃ الحيدريۃ في النجف، الطبعۃ الثانيۃ 1380 ه / 1961 ع | ||
* صدوق، محمد بن علی، علل الشرائع، نجف، | * صدوق، محمد بن علی، علل الشرائع، نجف، المکتبۃ الحیدریۃ، 1385 ه | ||
* ابن سعد، محمد، الطبقات الکبری، دار صادر بیروت | * ابن سعد، محمد، الطبقات الکبری، دار صادر بیروت | ||
* ابن | * ابن قدامہ، عبدالله، التبیین فی انساب القرشیین، بیروت، 1408 ه | ||
* إبن حنبل، أحمد بن محمد الشیبانی المروزی البغدادی، مسند الإمام أحمد بن حنبل | * إبن حنبل، أحمد بن محمد الشیبانی المروزی البغدادی، مسند الإمام أحمد بن حنبل | ||
* الحاكم النيسابورى، محمد بن عبد الله، المستدرك على الصحيحين، ت مقبل بن | * الحاكم النيسابورى، محمد بن عبد الله، المستدرك على الصحيحين، ت مقبل بن ہادي الوادعي، دار الحرمين القاہرة 1417 ه / 1997 ع | ||
* | * ذہبی، محمد، سیر أعلام النبلاء، بیروت، مؤسسۃ الرسالۃ، 1413 ه | ||
* القاضي نعمانالمغربي، أبو | * القاضي نعمانالمغربي، أبو حنيفۃ النعمان بن محمد التميمي المغربي، شرح الأخبار في فضائل الأئمۃ الأطہار، قم، جامعہ مدرسین، 1414 ه | ||
* امین عاملی، سیدمحسن، اعیان | * امین عاملی، سیدمحسن، اعیان الشیعۃ، بیروت، دارالتعارف. | ||
* واقدی، محمد بن عمر، المغازی، بیروت، اعلمی، 1409 ه | * واقدی، محمد بن عمر، المغازی، بیروت، اعلمی، 1409 ه | ||
* الحر العاملي، الشيخ محمد بن الحسن (المتوفى | * الحر العاملي، الشيخ محمد بن الحسن (المتوفى سنہ 1104 ه)، وسائل الشيعۃ الى تحصيل مسائل الشريعۃ، تحقيق: مؤسسۃ آل البيت عليہم السلام لإحياء التراث قم 1414 ه / 1372 ه ش | ||
* قمی، علی بن | * قمی، علی بن إبراہیم، تفسیر القمی، قم، مؤسسۃ دار الکتاب، 1404 ه | ||
* ابن | * ابن ہشام، عبدالملک، السیرة النبویۃ، قاہره، مدنی، 1383 ه | ||
* ابن عساکر، علی، تاریخ | * ابن عساکر، علی، تاریخ مدینۃ دمشق، بیروت، دار الفکر، 1415 ه | ||
* البخاری، محمد بن اسماعیل الجعفی (194 - 256ه)، الجامع المسند الصحیح | * البخاری، محمد بن اسماعیل الجعفی (194 - 256ه)، الجامع المسند الصحیح | ||
* طوسی، محمد بن حسن، الأمالي، قم، | * طوسی، محمد بن حسن، الأمالي، قم، دارالثقافہ، 1414 ه | ||
* ابن کثیر، اسماعیل، | * ابن کثیر، اسماعیل، البدایۃ و النہایۃ، بیروت، دار إحیاء التراث العربی، 1408 ه | ||
* الطبري، أبو جعفر محمد بن جرير، تاريخ الامم والملوك، [قوبلت هذه | * الطبري، أبو جعفر محمد بن جرير، تاريخ الامم والملوك، [قوبلت هذه الطبعۃ على النسخۃ المطبوعۃ] بمطبعۃ " بريل " بمدينۃ ليدن في سنہ 1879 ع ۔ مؤسسۃ الاعلمي للمطبوعات بيروت - لبنان 1403 ه | ||
* ابن عبد البر، احمد، الاستیعاب، بیروت، دارالجیل، 1412 ه | * ابن عبد البر، احمد، الاستیعاب، بیروت، دارالجیل، 1412 ه | ||
* صدوق، محمد بن علی، من لا یحضره | * صدوق، محمد بن علی، من لا یحضره الفقیہ، قم، جامعہ مدرسین. | ||
* مزی، جمال الدين أبو الحجاج يوسف، | * مزی، جمال الدين أبو الحجاج يوسف، تہذيب الكمال في أسماء الرجال، بیروت، مؤسسۃ الرسالۃ، 1406 ه | ||
</div> | </div> | ||
{{خاتمہ}} | |||
==بیرونی روابط== | ==بیرونی روابط== | ||
* | * مقالہ جعفر بن ابی طالب در [http://www.encyclopaediaislamica.com/madkhal2.php?sid=4695 دانشنامہ جہان اسلام] | ||
* [http://www.ensani.ir/fa/content/85591/default.aspx با یاران پیامبر(ص) در | * [http://www.ensani.ir/fa/content/85591/default.aspx با یاران پیامبر(ص) در مدینہ (جعفر بن ابیطالب)] | ||
* [http://www.ensani.ir/fa/content/228320/default.aspx جعفر طیار ( | * [http://www.ensani.ir/fa/content/228320/default.aspx جعفر طیار (مہاجر حبشہ ؛ شہید موتہ)] | ||
* [http://www.ensani.ir/storage/Files/20120504125941-6021-351.pdf طیار و ذوالجناحین] | * [http://www.ensani.ir/storage/Files/20120504125941-6021-351.pdf طیار و ذوالجناحین] | ||