"جعفر بن ابی طالب" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←جعفر کا قبول اسلام
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 45: | سطر 45: | ||
مکے میں قحط سالی کی وجہ سے جب [[ابوطالب]] فقر اور تنگدستی کا شکار ہوئے تو ان کے بھائی [[حمزۃ بن عبد المطلب|حمزہ]]<ref>اصفہانی، مقاتل الطالبیین، ۱۳۸۵ ق، ص۱۵</ref> جبکہ ایک اور قول کے مطابق [[عباس بن عبدالمطلب]]<ref>ابن ہشام، سیرہ ابن ہشام، ۱۳۸۳ ق، ج ۱، ص ۱۶۲، طبری، تاریخ طبری، ۱۴۰۳ ق، ج ۲، ص ۵۸.</ref> نے جعفر کو اپنی کفالت میں لے لیا اور اسلام لانے اور مستغنی ہونے تک آپ اپنے چچا کے زیر کفالت رہے۔ | مکے میں قحط سالی کی وجہ سے جب [[ابوطالب]] فقر اور تنگدستی کا شکار ہوئے تو ان کے بھائی [[حمزۃ بن عبد المطلب|حمزہ]]<ref>اصفہانی، مقاتل الطالبیین، ۱۳۸۵ ق، ص۱۵</ref> جبکہ ایک اور قول کے مطابق [[عباس بن عبدالمطلب]]<ref>ابن ہشام، سیرہ ابن ہشام، ۱۳۸۳ ق، ج ۱، ص ۱۶۲، طبری، تاریخ طبری، ۱۴۰۳ ق، ج ۲، ص ۵۸.</ref> نے جعفر کو اپنی کفالت میں لے لیا اور اسلام لانے اور مستغنی ہونے تک آپ اپنے چچا کے زیر کفالت رہے۔ | ||
== | ==آپ کا اسلام قبول کرنا== | ||
جعفر طیار دوسرے مرد ہیں جو اپنے بھائی [[علی(ع)]] کے فورا بعد [[رسول خدا(ص)]] پر [[ایمان]] لائے اور مسلمان ہوئے۔ [[ابو طالب]] نے بیٹے [[علی(ع)]] کو مسجد میں [[رسول اللہ(ص)]] کے دائیں جانب، [[نماز]] ادا کرتے ہوئے دیکھا تو جعفر سے فرمایا: "جاؤ اور [[رسول اللہ|پیغمبر(ص)]] کے بائیں جانب کھڑے ہوکر [[نماز]] ادا کرو۔<ref>ابن اثیر، اسدالغابه، ج1، ص287۔</ref> بعض مؤرخین کا کہنا ہے کہ جعفر طیار چھبیسویں یا بتیسویں مرد تھے جنہوں نے [[اسلام]] قبول کیا۔<ref> العسقلاني، الاصابة، ج1، 592۔</ref> ابن سعد کا کہنا ہے کہ جعفر طیار [[رسول خدا(ص)]] کے ارقم کے گھر میں داخل ہونے سے قبل مسلمان ہوئے۔<ref>ابن سعد، الطبقات الکبری، ج4، ص34۔</ref> | جعفر طیار دوسرے مرد ہیں جو اپنے بھائی [[علی(ع)]] کے فورا بعد [[رسول خدا(ص)]] پر [[ایمان]] لائے اور مسلمان ہوئے۔ [[ابو طالب]] نے بیٹے [[علی(ع)]] کو مسجد میں [[رسول اللہ(ص)]] کے دائیں جانب، [[نماز]] ادا کرتے ہوئے دیکھا تو جعفر سے فرمایا: "جاؤ اور [[رسول اللہ|پیغمبر(ص)]] کے بائیں جانب کھڑے ہوکر [[نماز]] ادا کرو۔<ref>ابن اثیر، اسدالغابه، ج1، ص287۔</ref> بعض مؤرخین کا کہنا ہے کہ جعفر طیار چھبیسویں یا بتیسویں مرد تھے جنہوں نے [[اسلام]] قبول کیا۔<ref> العسقلاني، الاصابة، ج1، 592۔</ref> ابن سعد کا کہنا ہے کہ جعفر طیار [[رسول خدا(ص)]] کے ارقم کے گھر میں داخل ہونے سے قبل مسلمان ہوئے۔<ref>ابن سعد، الطبقات الکبری، ج4، ص34۔</ref> | ||