مندرجات کا رخ کریں

"جعفر بن ابی طالب" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
سطر 42: سطر 42:
جعفر طیار کی زوجہ [[اسماء بنت عمیس]] بن نعمان تھیں جو ان کے چاروں بیٹوں [[عبداللہ بن جعفر بن ابی طالب|عبداللہ]]، [[عون بن جعفر بن ابی طالب|عون]]، [[محمد بن جعفر بن ابی طالب|محمد]] اور [[احمد بن جعفر بن ابی طالب|احمد]] کی والدہ ہیں۔<ref>العسقلاني، الاصابة، ج1، ص325۔</ref> [[ابن عنبہ]] کی روایت کے مطابق جعفر کے آٹھ فرزند تھے اور ان  سب کی والدہ اسماء تھیں:<ref>ابن عنبۃ، عمدۃ الطالب، ص36۔</ref> [[عبداللہ بن جعفر بن ابی طالب|عبداللہ]]، [[عون بن جعفر بن ابی طالب|عون]]، [[محمد الاكبر بن جعفر بن ابی طالب|محمد الاکبر]]، [[محمد الاصغر بن جعفر بن ابی طالب|محمد الاصغر]]، [[حميد بن جعفر بن ابی طالب|حمید]]، [[حسين بن جعفر بن ابی طالب|حسین]]، [[عبداللہ الاصغر بن جعفر بن ابی طالب|عبداللہ الاصغر]] اور [[عبداللہ الاكبر بن جعفر بن ابی طالب|عبداللہ الاکبر]]۔

==اپنے چچا کے زیر سرپرستی==
==اپنے چچا کی کفالت میں==
مکے میں قحط سالی کی وجہ سے جب [[ابوطالب]] فقر اور تنگدستی کا شکار ہوئے تو ان کے بھائی [[حمزۃ بن عبد المطلب|حمزہ]]<ref>اصفہانی، مقاتل الطالبیین، ۱۳۸۵ ق، ص۱۵</ref> جبکہ ایک اور قول کے مطابق [[عباس بن عبدالمطلب]]<ref>ابن ہشام، سیرہ ابن ہشام، ۱۳۸۳ ق، ج ۱، ص ۱۶۲، طبری، تاریخ طبری، ۱۴۰۳ ق، ج ۲، ص ۵۸.</ref> نے جعفر کو اپنی کفالت میں لے لیا اور اسلام لانے اور مستغنی ہونے تک آپ اپنے چچا کے زیر کفالت رہے۔

confirmed، templateeditor
8,972

ترامیم