مندرجات کا رخ کریں

"جعفر بن ابی طالب" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
سطر 46: سطر 46:


==جعفر کا قبول اسلام==
==جعفر کا قبول اسلام==
جعفر طیار دوسرے مرد ہیں جو اپنے بھائی [[علی(ع)]] کے فورا بعد [[رسول خدا(ص)]] پر [[ایمان]] لائے اور مسلمان ہوئے۔ [[ابو طالب]] نے بیٹے [[علی(ع)]] کو مسجد میں [[رسول اللہ(ص)]] کے دائیں جانب، [[نماز]] ادا کرتے ہوئے دیکھا تو جعفر سے فرمایا: "جاؤ اور [[رسول اللہ|پیغمبر(ص)]] کے بائیں جانب کھڑے ہوکر [[نماز]] ادا کرو۔<ref>ابن اثیر، اسدالغابه، ج1، ص287۔</ref> بعض مؤرخین کا کہنا ہے کہ جعفر طیار چھبیسویں یا بتیسویں مرد تھے جنہوں نے [[اسلام]] قبول کیا۔<ref> العسقلاني، الاصابة، ج1، 592۔</ref> ابن سعد کا کہنا ہے کہ جعفر طیار [[[رسول خدا(ص)]] کے ارقم کے گھر میں داخل ہونے سے قبل مسلمان ہوئے۔<ref>ابن سعد، الطبقات الکبری، ج4، ص34۔</ref>
جعفر طیار دوسرے مرد ہیں جو اپنے بھائی [[علی(ع)]] کے فورا بعد [[رسول خدا(ص)]] پر [[ایمان]] لائے اور مسلمان ہوئے۔ [[ابو طالب]] نے بیٹے [[علی(ع)]] کو مسجد میں [[رسول اللہ(ص)]] کے دائیں جانب، [[نماز]] ادا کرتے ہوئے دیکھا تو جعفر سے فرمایا: "جاؤ اور [[رسول اللہ|پیغمبر(ص)]] کے بائیں جانب کھڑے ہوکر [[نماز]] ادا کرو۔<ref>ابن اثیر، اسدالغابه، ج1، ص287۔</ref> بعض مؤرخین کا کہنا ہے کہ جعفر طیار چھبیسویں یا بتیسویں مرد تھے جنہوں نے [[اسلام]] قبول کیا۔<ref> العسقلاني، الاصابة، ج1، 592۔</ref> ابن سعد کا کہنا ہے کہ جعفر طیار [[رسول خدا(ص)]] کے ارقم کے گھر میں داخل ہونے سے قبل مسلمان ہوئے۔<ref>ابن سعد، الطبقات الکبری، ج4، ص34۔</ref>


==جعفر کی منزلت==
==جعفر کی منزلت==
confirmed، templateeditor
8,972

ترامیم