مندرجات کا رخ کریں

"جعفر بن ابی طالب" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>Noorkhan
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan
سطر 81: سطر 81:

==جعفر کی منزلت==
==جعفر کی منزلت==
دینی متون و مآخذ میں منقولہ روایات کے مطابق جعفر طیار بہت اعلی مرتبت و منزلت کے مالک ہیں۔ مروی ہے کہ [[رسول اللہ(ص)]] نے فرمایا: <font color = green>'''{{حدیث|لوگ مختلف درختوں سے خلق ہوئے ہیں لیکن میں اور جعفر ایک ہی درخت کی مانند ہیں اور ہم ایک طینت سے خلق ہوئے ہیں}}'''</font>۔<ref>الاصفهانی، مقاتل الطالبیین، ص10</ref>۔<ref>القاضي المغربي، شرح الاخبار، ج3، ص205۔</ref> اور ایک [[حدیث]] میں فرمایا کہ <font color = green>'''{{حدیث|{{حدیث|اے جعفر! تم چہرے اور اخلاقیات کے لحاظ سے میری مانند ہو}}۔</font>۔<ref>المجلسی، بحار الانوار، ج22، ص276۔</ref>  

یہ شباہت کچھ ایسی تھی کہ جعفر کو دیکھنے والے پہلی نگاہ میں {{حدیث|السلام علیک یا [[رسول اللہ(ص)]]}} کہہ کر انہیں سلام کرتے تھے اور جعفر کو وضاحت کرنا پڑتی تھی کہ <font color = green>{{حدیث|میں [[رسول اللہ(ص)]] نہیں ہوں؛ میں جعفر ہوں}}</font>۔<ref>امین العاملي، اعیان الشیعة، ج4، ص125۔</ref>

سطر 90: سطر 90:
ایک روایت کے مطابق [[رسول خدا(ص)]] نے انہیں خیبر کی غنیمت سے حصہ دیا اور [[مسجد نبوی]] کے پہلو میں گھر بنانے کے لیے جگہ عنایت فرمائی۔<ref>البخاری، الصحیح، ح2699۔</ref>۔<ref>إبن حنبل، المسند، ح770۔</ref>

جعفر سے بھائی [[امیرالمؤمنین|علی(ع)]] کی محبت کا حال یہ تھا کہ [[عبداللہ بن جعفر]] کہتے ہیں کہ {{حدیث|جب بھی اپنے چچا [[علی(ع)]] سے کسی چیز کی درخواست کرنا چاہتا اور آپ(ع) کو اپنے والد جعفر کے حق کی قسم دلاتا تھا اور آپ(ع) میری درخواست قبول فرماتے تھے}}۔<ref>امین العاملي، اعیان الشیعة، ج4، ص126۔</ref>
جعفر سے بھائی [[امیرالمؤمنین|علی(ع)]] کی محبت کا حال یہ تھا کہ [[عبداللہ بن جعفر]] کہتے ہیں کہ {{حدیث|جب بھی اپنے چچا [[علی(ع)]] سے کسی چیز کی درخواست کرنا چاہتا اور آپ(ع) کو اپنے والد جعفر کے حق کی قسم دلاتا تھا تو آپ(ع) میری درخواست قبول فرماتے تھے}}۔<ref>امین العاملي، اعیان الشیعة، ج4، ص126۔</ref>

==پاورقی حاشیے==
==پاورقی حاشیے==
{{حوالہ جات|2}}
{{حوالہ جات|2}}
گمنام صارف