گمنام صارف
"جعفر بن ابی طالب" کے نسخوں کے درمیان فرق
←جعفر کی منزلت
imported>Noorkhan |
imported>Noorkhan |
||
سطر 87: | سطر 87: | ||
[[رسول اللہ(ص)]] جعفر سے شددید محبت کرتے تھے؛ آپ(ص) نے [[غزوہ بدر]] سے ملنے والے مال غنیمت میں سے جعفر کا حصہ الگ کرلیا، حالانکہ جعفر اس جنگ میں شریک نہیں تھے<ref>الواقدی، المغازی، ج1، ص156۔</ref> اور [[ہجرت حبشہ|حبشہ]] میں قیام پذیر تھے۔ | [[رسول اللہ(ص)]] جعفر سے شددید محبت کرتے تھے؛ آپ(ص) نے [[غزوہ بدر]] سے ملنے والے مال غنیمت میں سے جعفر کا حصہ الگ کرلیا، حالانکہ جعفر اس جنگ میں شریک نہیں تھے<ref>الواقدی، المغازی، ج1، ص156۔</ref> اور [[ہجرت حبشہ|حبشہ]] میں قیام پذیر تھے۔ | ||
[[رسول خدا(ص)]] نے [[غزوہ خیبر]] میں [[یہود|یہودیوں]] کے خلاف کامیاب جنگ لڑنے کے بعد خیبر سے [[مدینہ]] تشریف فرما ہوئے تو جعفرنے آپ(ص) کا استقبال کیا، جو [[ہجرت حبشہ|حبشہ]] سے پلٹ کر آئے تھے؛ ان سے معانقہ کیا، ان کی دو آنکھوں کے درمیان پیشانی کا بوسہ لیا اور فرمایا: {{حدیث|خدا کی قسم! سمجھ میں نہیں آتا کہ مجھے [[فتح خیبر]] پر خوش ہونا چاہئے یا جعفر کی کی ملاقات پر؟}}'''</font>۔<ref>ابن سعد، الطبقات الکبری، ج4، ص35۔</ref>۔<ref>البخاری، الصحیح، ج2 ص35۔</ref>۔<ref> | [[رسول خدا(ص)]] نے [[غزوہ خیبر]] میں [[یہود|یہودیوں]] کے خلاف کامیاب جنگ لڑنے کے بعد خیبر سے [[مدینہ]] تشریف فرما ہوئے تو جعفرنے آپ(ص) کا استقبال کیا، جو [[ہجرت حبشہ|حبشہ]] سے پلٹ کر آئے تھے؛ ان سے معانقہ کیا، ان کی دو آنکھوں کے درمیان پیشانی کا بوسہ لیا اور فرمایا: <font color = green>'''{{حدیث|خدا کی قسم! سمجھ میں نہیں آتا کہ مجھے [[فتح خیبر]] پر خوش ہونا چاہئے یا جعفر کی کی ملاقات پر؟}}'''</font>۔<ref>ابن سعد، الطبقات الکبری، ج4، ص35۔</ref>۔<ref>البخاری، الصحیح، ج2 ص35۔</ref>۔<ref>الحاكم النيسابورى، ج3، ص251</ref> اور بعدازاں انہیں ایک [[نماز]] کی تعلیم دی جو [[نماز جعفر طیار]] کے نام سے مشہور ہے۔<ref>حر العاملی، وسائل الشیعه، ج8، ص49۔</ref> | ||
ایک روایت کے مطابق [[رسول خدا(ص)]] نے انہیں خیبر کی غنیمت سے حصہ دیا اور [[مسجد نبوی]] کے پہلو میں گھر بنانے کے لیے جگہ عنایت فرمائی۔<ref>البخاری، الصحیح، ح2699۔</ref>۔<ref>إبن حنبل، المسند، ح770۔</ref> | ایک روایت کے مطابق [[رسول خدا(ص)]] نے انہیں خیبر کی غنیمت سے حصہ دیا اور [[مسجد نبوی]] کے پہلو میں گھر بنانے کے لیے جگہ عنایت فرمائی۔<ref>البخاری، الصحیح، ح2699۔</ref>۔<ref>إبن حنبل، المسند، ح770۔</ref> | ||