مندرجات کا رخ کریں

"جعفر بن ابی طالب" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 73: سطر 73:

==اپنے چچا کے زیر سرپرستی==
==اپنے چچا کے زیر سرپرستی==
والد [[حضرت ابوطالب]] تنگدستی سے دوچار ہوئے تو جعفر اپنے چچا [[عباس بن عبدالمطلب]] کی کفالت میں چلے گئے اور قبول [[اسلام]] نیز مالی لحاظ سے خودکفالت تک چچا کے گھر میں رہائش پذیر تھے۔<ref>ابن هشام، السیرة النبویة، ج1، ص162۔</ref>۔<ref>الطبري، تاریخ الطبری، ج2، ص58۔</ref>  

اگرچہ ایک روایت کے مطابق [[مکہ]] میں قحط پڑا اور لوگوں کو شدید خشک سالی کا سامنا کرنا پڑا، تو رسول اللہ(ص) نے اپنے کثیر العیال چچا ابو طالب(ع) کی مدد کی تجویز دی چنانچہ یہ [[حمزہ بن عبدالمطلب]] تھے جنہوں نے نے جعفر کی سرپرستی قبول کی اور انہیں گھر لے گئے۔<ref>الاصفهانی، مقاتل الطالبیین، ص26۔</ref>

سطر 79: سطر 79:
==جعفر کا قبول اسلام==
==جعفر کا قبول اسلام==
جعفر طیار دوسرے مرد ہیں جو اپنے بھائی [[علی(ع)]] کے فورا بعد [[رسول خدا(ص)]] پر [[ایمان]] لائے اور مسلمان ہوئے۔ [[ابو طالب]] نے بیٹے [[علی(ع)]] کو مسجد میں [[رسول اللہ(ص)]] کے دائیں جانب، [[نماز]] ادا کرتے ہوئے دیکھا تو جعفر سے فرمایا: "جاؤ اور [[رسول اللہ|پیغمبر(ص)]] کے بائیں جانب کھڑے ہوکر [[نماز]] ادا کرو۔<ref>ابن اثیر، اسدالغابه، ج1، ص287۔</ref> بعض مؤرخین کا کہنا ہے کہ جعفر طیار چھبیسویں یا بتیسویں مرد تھے جنہوں نے [[اسلام]] قبول کیا۔<ref> العسقلاني، الاصابة، ج1، 592۔</ref> ابن سعد کا کہنا ہے کہ جعفر طیار [[[رسول خدا(ص)]] کے ارقم کے گھر میں داخل ہونے سے قبل مسلمان ہوئے۔<ref>ابن سعد، الطبقات الکبری، ج4، ص34۔</ref>

==جعفر کی منزلت==
دینی متون و مآخذ میں منقولہ روایات کے مطابق جعفر طیار بہت اعلی مرتبت و منزلت کے مالک ہیں۔ مروی ہے کہ [[رسول اللہ(ص)]] نے فرمایا: <font color = green>'''{{حدیث|لوگ مختلف درختوں سے خلق ہوئے ہیں لیکن میں اور جعفر ایک ہی درخت کی مانند ہیں اور ہم ایک طینت سے خلق ہوئے ہیں}}'''</font>۔<ref>الاصفهانی، مقاتل الطالبیین، ص10</ref>۔<ref>القاضي المغربي، شرح الاخبار، ج3، ص205۔</ref> اور ایک [[حدیث]] میں فرمایا کہ <font color = green>'''{{حدیث|{{حدیث|اے جعفر! تم چہرے اور اخلاقیات کے لحاظ سے میری مانند ہو}}۔</font>۔<ref>المجلسی، بحار الانوار، ج22، ص276۔</ref>
یہ شباہت کچھ ایسی تھی کہ جعفر کو دیکھنے والے پہلی نگاہ میں {{حدیث|السلام علیک یا [[رسول اللہ(ص)]]}} کہہ کر انہیں سلام کرتے تھے اور جعفر کو وضاحت کرنا پڑتی تھی کہ <font color = green>{{حدیث|میں [[رسول اللہ(ص)]] نہیں ہوں؛ میں جعفر ہوں}}</font>۔<ref>امین العاملي، اعیان الشیعة، ج4، ص125۔</ref>
[[رسول اللہ(ص)]] جعفر سے شددید محبت کرتے تھے؛ آپ(ص) نے [[غزوہ بدر]] سے ملنے والے مال غنیمت میں سے جعفر کا حصہ الگ کرلیا، حالانکہ جعفر اس جنگ میں شریک نہیں تھے<ref>الواقدی، المغازی، ج1، ص156۔</ref> اور [[ہجرت حبشہ|حبشہ]] میں قیام پذیر تھے۔
[[رسول خدا(ص)]] نے [[غزوہ خیبر]] میں [[یہود|یہودیوں]] کے خلاف کامیاب جنگ لڑنے کے بعد خیبر سے [[مدینہ]] تشریف فرما ہوئے تو جعفرنے آپ(ص) کا استقبال کیا، جو [[ہجرت حبشہ|حبشہ]] سے پلٹ کر آئے تھے؛ ان سے معانقہ کیا، ان کی دو آنکھوں کے درمیان پیشانی کا بوسہ لیا اور فرمایا: {{حدیث|خدا کی قسم! سمجھ میں نہیں آتا کہ مجھے [[فتح خیبر]] پر خوش ہونا چاہئے یا جعفر کی کی ملاقات پر؟}}'''</font>۔<ref>ابن سعد، الطبقات الکبری، ج4، ص35۔</ref>۔<ref>البخاری، الصحیح، ج2 ص35۔</ref>۔<ref> الحاكم النيسابورى، الحاكم النيسابورى، ج3، ص251</ref> اور بعدازاں انہیں ایک [[نماز]] کی تعلیم دی جو [[نماز جعفر طیار]] کے نام سے مشہور ہے۔<ref>حر العاملی، وسائل الشیعه، ج8، ص49۔</ref>
ایک روایت کے مطابق [[رسول خدا(ص)]] نے انہیں خیبر کی غنیمت سے حصہ دیا اور [[مسجد نبوی]] کے پہلو میں گھر بنانے کے لیے جگہ عنایت فرمائی۔<ref>البخاری، الصحیح، ح2699۔</ref>۔<ref>إبن حنبل، المسند، ح770۔</ref>
جعفر سے بھائی [[امیرالمؤمنین|علی(ع)]] کی محبت کا حال یہ تھا کہ [[عبداللہ بن جعفر]] کہتے ہیں کہ {{حدیث|جب بھی اپنے چچا [[علی(ع)]] سے کسی چیز کی درخواست کرنا چاہتا اور آپ(ع) کو اپنے والد جعفر کے حق کی قسم دلاتا تھا اور آپ(ع) میری درخواست قبول فرماتے تھے}}۔<ref>امین العاملي، اعیان الشیعة، ج4، ص126۔</ref>

==پاورقی حاشیے==
==پاورقی حاشیے==
{{حوالہ جات|2}}
{{حوالہ جات|2}}
گمنام صارف