مندرجات کا رخ کریں

"نبوت" کے نسخوں کے درمیان فرق

2 بائٹ کا اضافہ ،  15 جون 2015ء
م
imported>Mabbassi
imported>Mabbassi
سطر 137: سطر 137:
===عصمت ===
===عصمت ===
{{اصلی| عصمت}}
{{اصلی| عصمت}}
انبیاء کی خصوصیات میں سے ایک اور خصوصیت ان کا ایسا کاموں سے اجتناب کرنا ہے جن کے انجام دینے کی وجہ سے لوگوں کا ان سے اعتماد اٹھ جاتا ہے ۔امامیہ متکلمین نے عصمت کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے :"نبی کے حق میں اللہ کا وہ لطف ہے کہ جس کی بدولت وہ اختیار کے ہوتے ہوئے گناہ کے ارتکاب سے اجتناب اور دوری اختیار کرتا ہے ۔<ref>شریف مرتضی، رسائل الشریف المرتضی، ص۳۲۶</ref> عصمت خدا کی جانب سے بندے کے حق میں وہ ملکہ نفسانی اور لطف ہوتا ہے جس کے ہوتے ہوئے  اطاعت کو ترک نہیں  کرتا اور نہ ہی معصیت کو انجام دیتا ہے اگرچہ وہ معصیت کو انجام دینے کی قدرت سے مالا مال ہوتا ہے ۔<ref>حلی، الباب الحادی عشر، ص۹</ref>۔
انبیاء کی خصوصیات میں سے ایک اور خصوصیت ان کا ایسا کاموں سے اجتناب کرنا ہے جن کے انجام دینے کی وجہ سے لوگوں کا ان سے اعتماد اٹھ جاتا ہے ۔امامیہ متکلمین نے عصمت کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے :"نبی کے حق میں اللہ کا وہ لطف ہے کہ جس کی بدولت وہ اختیار کے ہوتے ہوئے گناہ کے ارتکاب سے اجتناب اور دوری اختیار کرتا ہے" ۔<ref>شریف مرتضی، رسائل الشریف المرتضی، ص۳۲۶</ref> عصمت خدا کی جانب سے بندے کے حق میں وہ ملکہ نفسانی اور لطف ہوتا ہے جس کے ہوتے ہوئے  اطاعت کو ترک نہیں  کرتا اور نہ ہی معصیت کو انجام دیتا ہے اگرچہ وہ معصیت کو انجام دینے کی قدرت سے مالا مال ہوتا ہے ۔<ref>حلی، الباب الحادی عشر، ص۹</ref>۔


عصمت انبیاء چند مسائل کو شامل ہوتی  ہے:
عصمت انبیاء چند مسائل کو شامل ہوتی  ہے:
سطر 145: سطر 145:
*احکام شرعی کے موضوعات کی تشخیص میں معصوم ہونا۔
*احکام شرعی کے موضوعات کی تشخیص میں معصوم ہونا۔
* روز مرہ کی زندگی کے معمولات میں خطا سے معصوم ہونا ۔
* روز مرہ کی زندگی کے معمولات میں خطا سے معصوم ہونا ۔
=== ولایت ===
=== ولایت ===
{{اصلی| ولایت }}
{{اصلی| ولایت }}
گمنام صارف