مندرجات کا رخ کریں

"نبوت" کے نسخوں کے درمیان فرق

7 بائٹ کا اضافہ ،  15 جون 2015ء
م
imported>Mabbassi
imported>Mabbassi
سطر 131: سطر 131:
{{اصلی|وحی}}
{{اصلی|وحی}}
انبیاء کی اصلی اور اہم ترین خصوصیت وحی کے ذریعے پیغامات الہی دریافت کرنا اور عالم غیب سے رابطے کا ہونا ہے۔ وحی دین اصطلاح میں مخصوص تعلیم اور قطعی علم کے معنی میں ہے کہ جو خدا کے بعض برگزیدہ بندے خدا کی جانب سے دریافت کرتے ہیں ۔ جس کے نتیجے میں انبیاء کیلئے نئے آسمانی افق اور عالم غیب کے دریچے کھلتے ہیں ۔<ref>طباطبایی، وحی یا شعور مرموز، ص۱۰۴</ref>
انبیاء کی اصلی اور اہم ترین خصوصیت وحی کے ذریعے پیغامات الہی دریافت کرنا اور عالم غیب سے رابطے کا ہونا ہے۔ وحی دین اصطلاح میں مخصوص تعلیم اور قطعی علم کے معنی میں ہے کہ جو خدا کے بعض برگزیدہ بندے خدا کی جانب سے دریافت کرتے ہیں ۔ جس کے نتیجے میں انبیاء کیلئے نئے آسمانی افق اور عالم غیب کے دریچے کھلتے ہیں ۔<ref>طباطبایی، وحی یا شعور مرموز، ص۱۰۴</ref>
===معجزہ دکھانے پر قادر ہونا ===
===معجزہ دکھانے پر قادر ہونا ===
{{اصلی|معجزہ}}
{{اصلی|معجزہ}}
خدا کی جانب سے ہر مبعوث شدہ نبی غیر معمولی طاقت اور قدرت کا حامل ہوتا ہے اور وہ اس قدرت سے ایک یا چند ایسے  غیر معمولی کام انجام دینے پر قادر ہوتا ہے جو ایک معمولی انسان کی قدرت اور توانائی سے باہر ہوتے ہیں ۔ایسے افعال  کا انجام دینا اس بات کو بیان کرتا ہے کہ  قدرت اور مدد الہی اس کے شامل حال  ہے اور اس کی گفتگو کے اللہ کی جانب سے ہونے اور اس کے دعوت اور تبلیغ میں سچے ہونے کی گواہ ہوتی ہے ۔ اسے معجزہ کہا جاتا ہے اور اس کی تعریف کرتے ہوئے کہا جاتا ہے: معجزہ ایک ایسا غیر معمولی فعل ہوتا ہے جو  تحدی اور دعوائے نبوت کے ہمراہ ہوتا ہے اور  ایک معمولی انسان اس سے مقابلے کی قدرت رکھتا ہے اور اسے نابود کرنے سے عاجز ہوتا ہے ۔<ref> شیخ مفید، النکت الاعتقادیہ، ص۳۵</ref>
خدا کی جانب سے ہر مبعوث شدہ نبی غیر معمولی طاقت اور قدرت کا حامل ہوتا ہے اور وہ اس قدرت سے ایک یا چند ایسے  غیر معمولی کام انجام دینے پر قادر ہوتا ہے جو ایک معمولی انسان کی قدرت اور توانائی سے باہر ہوتے ہیں ۔ایسے افعال  کا انجام دینا اس بات کو بیان کرتا ہے کہ  قدرت اور مدد الہی اس کے شامل حال  ہے اور اس کی گفتگو کے اللہ کی جانب سے ہونے اور اس کے دعوت اور تبلیغ میں سچے ہونے کی گواہ ہوتی ہے ۔ اسے معجزہ کہا جاتا ہے اور اس کی تعریف کرتے ہوئے کہا جاتا ہے: معجزہ ایک ایسا غیر معمولی فعل ہوتا ہے جو  تحدی اور دعوائے نبوت کے ہمراہ ہوتا ہے اور  ایک معمولی انسان اس سے مقابلے کی قدرت نہیں رکھتا ہے اور اسے نابود کرنے سے عاجز ہوتا ہے ۔<ref> شیخ مفید، النکت الاعتقادیہ، ص۳۵</ref>


===عصمت ===
===عصمت ===
گمنام صارف