مندرجات کا رخ کریں

"نبوت" کے نسخوں کے درمیان فرق

925 بائٹ کا اضافہ ،  15 جون 2015ء
م
imported>Mabbassi
imported>Mabbassi
سطر 148: سطر 148:
=== ولایت ===
=== ولایت ===
{{اصلی| ولایت }}
{{اصلی| ولایت }}
ولایت ایک طرح کا تقرب الہی ہے جو دوسرے انسانوں کے امور میں حق تصرف کو جائز قرار دیتا ہے اور جس کی بدولت انسانوں کا سرپرست قرار پاتا ہے ۔<ref>طباطبایی، المیزان...، ج۶، ص۱۲</ref> اس ولایت کی  تکوینی اور تشریعی دو اقسام ہیں۔
ولایت ایک طرح کا تقرب الہی ہے جو دوسرے انسانوں کے امور میں حق تصرف کو جائز قرار دیتا ہے اور جس کی بدولت ولایت کا حامل شخص انسانوں کا سرپرست قرار پاتا ہے ۔<ref>طباطبایی، المیزان...، ج۶، ص۱۲</ref> اس ولایت کی  تکوینی اور تشریعی دو اقسام ہیں۔
*ولایت تکوینی
 
ولایت تکوینی  موجودات جہان کی سرپرستی اور خارج میں پائی جانے والی اشیاء میں تصرف کرنا ہے جس کی وجہ سے اشیائے خارجی کی حالت اور ان میں تبدیلی کا ہونا ضروری ہوتا ہے ۔
*ولایت تشریعی
 
اس کی چند اقسام ہیں: ولایت تفسیری،معاشرے پر ولایت، سیاسی رہبری،احکام شرعی کے جعل اور وضع کرنے ولایت۔
**ولایت تفسیری:یعنی قرآن پاک کی خطا سے پاکیزہ تفسیر اور وضاحت کرنے کا حق حاصل ہونا ہے ۔
**معاشرے پر ولایت: دوسرے انسانوں پر صرف نبی کو حقِ حکمرانی کا حاصل ہونا ہے جو خدا کی جانب سے چند افراد کو دیا گیا ہے ۔


==حوالہ جات==
==حوالہ جات==
گمنام صارف