مندرجات کا رخ کریں

"صاحب فخ" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
سطر 2: سطر 2:


==ولادت اور نسب==
==ولادت اور نسب==
حسین بن علی یا صاحب فخ بوقت شہادت 41 سالہ تھے اور اس حساب سے ان کا سنۂ ولادت سنہ 128 ہجری قمری ہے۔ ان کے والد علی بن حسن نہایت متقی اور عبادت گذار تھے اور "علیُ الخیر" اور "علیُ الاغرّ" (نیک) کے عنوان سے شہرت رکھتے تھے۔ ان کی والدہ زینب بنت عبداللہ بن حسن بن حسن بن علی(ع) تھیں جو محمد [[نفس زکیہ]] اور [[ابراہیم|قتیل باخمرا]] کی ہمشیرہ تھیں۔ یہ میاں بیوی بہت زیایۃ دہ تقوی اور عبادت کی بنا پر "زوج صالح" (=نیک جوڑا) کے عنوان سے مشہور تھے۔<ref>ابو الفرج اصفهانی، مقاتل الطالبیین، ص174، 364۔</ref>۔<ref>ناطق بالحق، الافادة فی تاریخ الائمة السادة، ص26۔</ref>۔<ref>مُحلی، الحدائق‌الوردیة فی مناقب ائمة الزیدیة، ج1، ص317۔</ref> علی بن حسن [[نفس زکیہ]] کے قیام کے بعد، [[علویون|علویوں]] کے ایک گروہ کے ہمراہ [[منصور عباسی]] کے ہمراہ گرفتار ہوئے اور کچھ ہی عرصہ بعد قیدخانے میں وفات پاگئے۔<ref>رجوع کریں: ابو الفرج اصفہانی، مقاتل الطالبیین، ص176۔عمری، المجدی فی انساب الطالبیین، ص66۔محلی، الحدائق‌ الوردیۃفی مناقب ائمة الزیدیہ، ج1، ص317۔</ref>
حسین بن علی یا صاحب فخ بوقت شہادت 41 سالہ تھے اور اس حساب سے ان کا سنۂ ولادت سنہ 128 ہجری قمری ہے۔ ان کے والد علی بن حسن نہایت متقی اور عبادت گذار تھے اور علیُ الخیر اور علیُ الاغرّ (نیک) کے عنوان سے شہرت رکھتے تھے۔ ان کی والدہ زینب بنت عبداللہ بن حسن بن حسن بن علی (ع) تھیں جو محمد [[نفس زکیہ]] اور [[ابراہیم|قتیل باخمرا]] کی ہمشیرہ تھیں۔ یہ میاں بیوی بہت زیادہ تقوی اور عبادت کی بنا پر زوج صالح (نیک جوڑا) کے عنوان سے مشہور تھے۔<ref>ابو الفرج اصفهانی، مقاتل الطالبیین، ص174، 364۔</ref>۔<ref>ناطق بالحق، الافادة فی تاریخ الائمة السادة، ص26۔</ref>۔<ref>مُحلی، الحدائق‌ الوردیة فی مناقب ائمة الزیدیة، ج1، ص317۔</ref> علی بن حسن [[نفس زکیہ]] کے قیام کے بعد، [[علویون|علویوں]] کے ایک گروہ کے ہمراہ [[منصور عباسی]] کے ہمراہ گرفتار ہوئے اور کچھ ہی عرصہ بعد قیدخانے میں وفات پاگئے۔<ref>رجوع کریں: ابو الفرج اصفہانی، مقاتل الطالبیین، ص176۔عمری، المجدی فی انساب الطالبیین، ص66۔محلی، الحدائق‌ الوردیۃ فی مناقب ائمة الزیدیہ، ج1، ص317۔</ref>


==سیاسی فعالیت==
==سیاسی فعالیت==
گمنام صارف