مندرجات کا رخ کریں

"صاحب فخ" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 5: سطر 5:

==سیاسی فعالیت==
==سیاسی فعالیت==
سنہ 169 ہجری قمری سے قبل، حسین بن علی کی سیاسی فعالیت کے بارے میں کچھ زیادہ معلومات دستیاب نہیں ہیں۔ بعض روایات کے مطابق، [[شیعہ|شیعیان]] [[کوفہ]] کی ایک جماعت نے ان کے قیام سے کچھ عرصہ قبل ان کے ہاتھ پر [[بیعت]] کی تھی۔ علاوہ ازیں، انھوں نے [[مکہ]] اور [[مدینہ]] کے عوام کو بھی دعوت دی کہ ان کے ساتھ بیعت کریں اور اپنے بعض [[داعی]] [[خراسان]] اور [[جبل]] (یا جمیل؟ = گیلان) روانہ کئے۔<ref>رجوع کریں: طبری، تاریخ، ج8، ص193۔</ref>۔<ref>بلعمی، تاریخ نامہ طبری، ج2، ص1177ـ 1178۔</ref>۔<ref>حسنی، اخبار الحسین بن علی‌الفخی و...، ص284۔</ref>۔<ref>قس آملی، تتمة مصابیح ابی‌ العباس‌ الحسنی، ص468۔</ref>
سنہ 169 ہجری قمری سے قبل، حسین بن علی کی سیاسی فعالیت کے بارے میں کچھ زیادہ معلومات دستیاب نہیں ہیں۔ بعض روایات کے مطابق، [[شیعہ|شیعیان]] [[کوفہ]] کی ایک جماعت نے ان کے قیام سے کچھ عرصہ قبل ان کے ہاتھ پر [[بیعت]] کی تھی۔ علاوہ ازیں، انھوں نے [[مکہ]] اور [[مدینہ]] کے عوام کو بھی دعوت دی کہ ان کے ساتھ بیعت کریں اور اپنے بعض [[داعی]] [[خراسان]] اور [[جبل]] (یا جمیل؟ گیلان) روانہ کئے۔<ref>رجوع کریں: طبری، تاریخ، ج8، ص193۔</ref>۔<ref>بلعمی، تاریخ نامہ طبری، ج2، ص1177ـ 1178۔</ref>۔<ref>حسنی، اخبار الحسین بن علی‌ الفخی و ...، ص284۔</ref>۔<ref>قس آملی، تتمة مصابیح ابی‌ العباس‌ الحسنی، ص468۔</ref>

ان روایات کی صحت و سقم سے قطع نظر، بعض شواہد سے معلوم ہوتا ہے کہ شاید حسین بن علی سنہ 169 ہجری قمری سے قبل بھی سیاسی میدان میں فعال کردار ادا کرتے رہے ہیں؛ جیسے:
ان روایات کی صحت و سقم سے قطع نظر، بعض شواہد سے معلوم ہوتا ہے کہ شاید حسین بن علی سنہ 169 ہجری قمری سے قبل بھی سیاسی میدان میں فعال کردار ادا کرتے رہے ہیں؛ جیسے:
سطر 12: سطر 12:
* ہادی عباسی اور اس کے والی نے [[مدینہ]] میں علویوں کے ساتھ سخت رویہ اپنایا؛
* ہادی عباسی اور اس کے والی نے [[مدینہ]] میں علویوں کے ساتھ سخت رویہ اپنایا؛
* حسین بن علی پر الزام لگایا گیا کہ وہ امارت کی خواہش رکھتے ہیں؛
* حسین بن علی پر الزام لگایا گیا کہ وہ امارت کی خواہش رکھتے ہیں؛
* اور آخرکار، قیام فخ کے دوران حسین بن علی کا موقف اور اقدامات۔<ref>رجوع کریں: طبری، تاریخ، ج8، ص200۔</ref>۔<ref>رازی، اخبار فخ و...، ص153ـ 154۔</ref>۔<ref>ابو الفرج اصفہانی، مقاتل الطالبیین، ص372۔</ref>۔<ref>آملی، تتمہ مصابیح ابی‌ العباس‌ الحسنی، ص465ـ 467۔</ref> حتی،
* اور آخرکار، قیام فخ کے دوران حسین بن علی کا موقف اور اقدامات۔<ref>رجوع کریں: طبری، تاریخ، ج8، ص200۔</ref>۔<ref>رازی، اخبار فخ و ...، ص153ـ 154۔</ref>۔<ref>ابو الفرج اصفہانی، مقاتل الطالبیین، ص372۔</ref>۔<ref>آملی، تتمہ مصابیح ابی‌ العباس‌ الحسنی، ص465ـ 467۔</ref> حتی،
* ایک روایت کے مطابق حسین نے سنہ 169 ہجری میں اپنے قیام سے قبل بھی ایک بار قیام کیا تھا۔<ref>رجوع کریں: ابن‌ تغری بردی، النجوم‌الزاہرة ...، ج2، ص59۔</ref>
* ایک روایت کے مطابق حسین نے سنہ 169 ہجری میں اپنے قیام سے قبل بھی ایک بار قیام کیا تھا۔<ref>رجوع کریں: ابن‌ تغری بردی، النجوم‌الزاہرة ...، ج2، ص59۔</ref>

گمنام صارف