تبادلۂ خیال:صاحب فخ

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
ویکی شیعہ سے

سلام علیکم!

اس مقالے میں چند مبہم عبارتیں ہیں؛ دوستان اس پر رائے دیں؛ بہت شکریہ

۱) بعض داعی خراسان اور جبل (یا جمیل؟ = گیلان) ۲) وہ اس قیام اور تحریک کے قائد ہیں جنہوں نے اسی نام سے سنہ 169 ہجری قمری میں ہادی عباسی کے خلاف مکہ کے قریب سرزمین فخ میں قیام کیا۔

میدان میں فعال کردار ادا کرتے رہے ہیں؛ جیسے: اور آخرکار، قیام فخ کے دوران حسین بن علی کا موقف اور اقدامات۔ حتی،