گمنام صارف
"صاحب فخ" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (←متعلقہ موضوعات) |
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{خلافت بنی عباس}} | {{خلافت بنی عباس}} | ||
''' | '''حسین بن علی بن حسن بن حسن بن حسن بن علی''' (ع)، ان کی کنیت ابو عبداللہ اور "صاحب فخ" کے نام سے مشہور ہیں۔ وہ اس قیام اور تحریک کے قائد ہیں جنہوں نے اسی نام سے سنہ 169 ہجری قمری میں [[ہادی عباسی]] کے خلاف [[مکہ]] کے قریب سرزمین فخ میں قیام کیا۔ | ||
==ولادت اور نسب== | ==ولادت اور نسب== | ||
حسین بن علی یا صاحب فخ بوقت شہادت 41 سالہ تھے اور اس حساب سے ان کا سنۂ ولادت سنہ 128 ہجری قمری ہے۔ ان کے والد علی بن حسن نہایت متقی اور عبادت گذار تھے اور "علیُ الخیر" اور "علیُ الاغرّ" (نیک) کے عنوان سے شہرت رکھتے تھے۔ ان کی والدہ زینب بنت عبداللہ بن حسن بن حسن بن علی(ع) تھیں جو محمد [[نفس زکیہ]] اور [[ابراہیم|قتیل باخمرا]] کی ہمشیرہ تھیں۔ یہ میاں بیوی بہت زیادہ تقوی اور عبادت کی بنا پر "زوج صالح" (=نیک جوڑا) کے عنوان سے مشہور تھے۔<ref> | حسین بن علی یا صاحب فخ بوقت شہادت 41 سالہ تھے اور اس حساب سے ان کا سنۂ ولادت سنہ 128 ہجری قمری ہے۔ ان کے والد علی بن حسن نہایت متقی اور عبادت گذار تھے اور "علیُ الخیر" اور "علیُ الاغرّ" (نیک) کے عنوان سے شہرت رکھتے تھے۔ ان کی والدہ زینب بنت عبداللہ بن حسن بن حسن بن علی(ع) تھیں جو محمد [[نفس زکیہ]] اور [[ابراہیم|قتیل باخمرا]] کی ہمشیرہ تھیں۔ یہ میاں بیوی بہت زیادہ تقوی اور عبادت کی بنا پر "زوج صالح" (=نیک جوڑا) کے عنوان سے مشہور تھے۔<ref>ابو الفرج اصفهانی، مقاتل الطالبیین، ص174، 364۔</ref>۔<ref>ناطق بالحق، الافادة فی تاریخ الائمة السادة، ص26۔</ref>۔<ref>مُحلی، الحدائقالوردیة فی مناقب ائمة الزیدیة، ج1، ص317۔</ref> علی بن حسن [[نفس زکیہ]] کے قیام کے بعد، [[علویون|علویوں]] کے ایک گروہ کے ہمراہ [[منصور عباسی]] کے ہمراہ گرفتار ہوئے اور کچھ ہی عرصہ بعد قیدخانے میں وفات پاگئے۔<ref>رجوع کریں: ابو الفرج اصفہانی، مقاتل الطالبیین، ص176۔</ref>۔<ref>عمری، المجدی فی انساب الطالبیین، ص66۔</ref>۔<ref>محلی، الحدائق الوردیہ فی مناقب ائمة الزیدیہ، ج1، ص317۔</ref> | ||
==سیاسی فعالیت== | ==سیاسی فعالیت== | ||
سنہ 169 ہجری قمری سے قبل، حسین بن علی کی سیاسی فعالیت کے بارے میں کچھ زیادہ معلومات دستیاب نہیں ہیں۔ بعض روایات کے مطابق، [[شیعہ|شیعیان]] [[کوفہ]] کی ایک جماعت نے ان کے قیام سے کچھ عرصہ قبل ان کے ہاتھ پر [[بیعت]] کی تھی۔ علاوہ ازیں، انھوں نے [[مکہ]] اور [[مدینہ]] کے عوام کو بھی دعوت دی کہ ان کے ساتھ بیعت کریں اور اپنے بعض [[داعی]] [[خراسان]] اور [[جبل]] (یا جمیل؟ = گیلان) روانہ کئے۔<ref>رجوع کریں: طبری، تاریخ، ج8، ص193۔</ref>۔<ref>بلعمی، | سنہ 169 ہجری قمری سے قبل، حسین بن علی کی سیاسی فعالیت کے بارے میں کچھ زیادہ معلومات دستیاب نہیں ہیں۔ بعض روایات کے مطابق، [[شیعہ|شیعیان]] [[کوفہ]] کی ایک جماعت نے ان کے قیام سے کچھ عرصہ قبل ان کے ہاتھ پر [[بیعت]] کی تھی۔ علاوہ ازیں، انھوں نے [[مکہ]] اور [[مدینہ]] کے عوام کو بھی دعوت دی کہ ان کے ساتھ بیعت کریں اور اپنے بعض [[داعی]] [[خراسان]] اور [[جبل]] (یا جمیل؟ = گیلان) روانہ کئے۔<ref>رجوع کریں: طبری، تاریخ، ج8، ص193۔</ref>۔<ref>بلعمی، تاریخ نامہ طبری، ج2، ص1177ـ 1178۔</ref>۔<ref>حسنی، اخبار الحسین بن علیالفخی و...، ص284۔</ref>۔<ref>قس آملی، تتمة مصابیح ابی العباس الحسنی، ص468۔</ref> | ||
ان روایات کی صحت و سقم سے قطع نظر، بعض شواہد سے معلوم ہوتا ہے کہ شاید حسین بن علی سنہ 169 ہجری قمری سے قبل بھی سیاسی میدان میں فعال کردار ادا کرتے رہے ہیں؛ جیسے: | ان روایات کی صحت و سقم سے قطع نظر، بعض شواہد سے معلوم ہوتا ہے کہ شاید حسین بن علی سنہ 169 ہجری قمری سے قبل بھی سیاسی میدان میں فعال کردار ادا کرتے رہے ہیں؛ جیسے: |