"اصول خمسہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←ایک منزلت دو منزلتوں کے درمیان
imported>Mabbassi مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 22: | سطر 22: | ||
==ایک منزلت دو منزلتوں کے درمیان== | ==ایک منزلت دو منزلتوں کے درمیان== | ||
یہ اصول مذہب معتزلہ کا پہلا اصول ہے جو ان کے پیشوا [[واصل بن عطا]] نے پیش کیا: جس نے [[گناہ کبیرہ]] کا | یہ اصول مذہب معتزلہ کا پہلا اصول ہے جو ان کے پیشوا [[واصل بن عطا]] نے پیش کیا: جس نے [[گناہ کبیرہ]] کا ارتکاب کیا وہ نہ تو مؤمن کہلاتا ہے اور نہ ہی [[کافر]]، اور اگر وہ [[توبہ]] کئے بغیر دنیا سے اٹھ جائے، اس کی عقوبت قطعی اور دائمی ہوگی۔ [[شیخ مفید]] کہتے ہیں کہ جو بھی اس مسئلے میں معتزلہ کے ساتھ ہم عقیدہ ہو، اگرچہ دوسرے مسائل میں ان کے ساتھ اختلاف رائے رکھتا ہو، وہ معتزلی ہوگا۔<ref>مفید، اوائل المقالات، ص45۔</ref> | ||
==امر بالمعروف و نہی عن المنکر== | ==امر بالمعروف و نہی عن المنکر== |