مندرجات کا رخ کریں

"شمر بن ذی الجوشن" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
imported>Mabbassi
imported>Mabbassi
سطر 25: سطر 25:

===روز عاشورا===
===روز عاشورا===
[[روز عاشورا]] صبح کے وقت، شمر نے [[ابن سعد]] کی سپاہ کے میسرے کی امارت سنبھالی<ref>بلاذری، انساب الاشراف ج2، ص487۔</ref> اور جب اس کو خیام حسینی کے اطراف میں خندق اور جلتی ہوئی لکڑیوں کا سامنا کرنا پڑا تو اس نے گستاخانہ لب و لہجے کے ساتھ امام(ع) کے ساتھ گفتگو کی۔<ref>ابومخنف، وقعة الطف، ص205۔</ref>۔<ref>بلاذری، انساب الاشراف ج2، ص487۔</ref>۔<ref>شیخ مفید، الارشاد، ج2، ص96۔</ref>
[[روز عاشورا]] صبح کے وقت شمر نے [[ابن سعد]] کی سپاہ کے میسرے کی امارت سنبھالی<ref>بلاذری، انساب الاشراف ج2، ص487۔</ref> اور جب اس کو خیام حسینی کے اطراف میں خندق اور جلتی ہوئی لکڑیوں کا سامنا کرنا پڑا تو اس نے گستاخانہ لب و لہجے کے ساتھ امام(ع) کے ساتھ گفتگو کی۔<ref>ابومخنف، وقعة الطف، ص205۔</ref>۔<ref>بلاذری، انساب الاشراف ج2، ص487۔</ref>۔<ref>شیخ مفید، الارشاد، ج2، ص96۔</ref>

[[امام حسین]](ع) نے سپاہ [[کوفہ]] کو تذکر اور تنبہ دلانے کے لئے خطبہ پڑھا اور اس کے ضمن میں اپنے خاندان کے تابندہ ماضی کی طرف اشارہ کیا اور [[اہل بیت]] کی مودت کے بارے میں [[رسول اللہ]](ع) کی ہدایات سے اپنے کلام کا آغاز کیا تو شمر نے آپ(ع) کی بات کاٹ دی تاہم [[حبیب بن مظاہر اسدی|حبیب بن مظاہر]] نے اس کو منہ توڑ جواب دیا۔<ref>طبری، تاریخ طبری، ج5، ص425۔</ref>

سطر 37: سطر 37:
[[امام حسین]](ع) کے بہت سے اصحاب کی شہادت کے بعد، دشمنوں نے خیام کی طرف حملہ کیا۔ شمر نے امام(ع) کے خیمے کو نیزہ مارا اور چلا کر کہا: "آگ لے کر آؤ تاکہ میں اس خیمے کو اس کے اندر موجود افراد کے ساتھ جلا دوں"۔ امام(ع) نے اس پر لعن و نفرین کردی اور حتی کہ شمر کے دوست [[شبث بن ربعی|شَبَث بن رِبعی]] نے بھی اس پر لعنت ملامت کی۔<ref>بلاذری، انساب الاشراف ج2، ص493۔</ref>۔<ref>طبری، تاریخ طبری، ج5، ص438۔</ref>

ایک بار عصر [[روز عاشورا|عاشورا]] کے وقت [[امام حسین]](ع) کی شہادت سے قبل، شمر نے امام(ع) کے خیموں پر حملہ کرنا چاہا جہاں امام(ع) کا خاندان تھا۔ وہ خیموں اور ان میں موجودہ سازوسامان کو لوٹنا چاہتا تھا لیکن امام(ع) نے اس کو خبردار کیا اور وہ واپس چلا گیا۔<ref>بلاذری، انساب الاشراف ج2، ص499۔</ref>۔<ref>طبری، تاریخ طبری، ج5، ص450۔</ref>۔<ref>ابوالفرج اصفهانی، مقاتل الطالبیین، ص118۔</ref>
ایک بار عصر [[روز عاشورا|عاشورا]] [[امام حسین]](ع) کی شہادت سے قبل شمر نے خیام اور ان میں موجود مال و اسباب لوٹنے کی غرض سے امام(ع) کے خیموں پر حملہ کرنا چاہا لیکن امام(ع) نے اسے خبردار کیا اور وہ واپس چلا گیا۔<ref>بلاذری، انساب الاشراف ج2، ص499۔</ref>۔<ref>طبری، تاریخ طبری، ج5، ص450۔</ref>۔<ref>ابوالفرج اصفہانی، مقاتل الطالبیین، ص118۔</ref>

===قاتل امام حسین(ع)===
===قاتل امام حسین(ع)===
گمنام صارف