imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
سطر 73: |
سطر 73: |
|
| |
|
| شیخ مفید نے بہت سے شاگرد تربیت کئے جن میں بعض بڑے [[شیعہ]] عالم ہوئے۔ ان میں سے بعض مندرجہ ذیل ہیں: | | شیخ مفید نے بہت سے شاگرد تربیت کئے جن میں بعض بڑے [[شیعہ]] عالم ہوئے۔ ان میں سے بعض مندرجہ ذیل ہیں: |
|
| |
| [[سید مرتضی]] (متوفی ۴۳۶ ھ)
| |
| [[سید رضی]] (متوفی ۴۰۶ ھ)
| |
| [[شیخ طوسی]] (متوفی ۴۶۰ ھ)
| |
| [[نجاشی]] (متوفی ۴۵۰ ھ)
| |
| سلَّار دیلمی (متوفی ۴۶۳ ھ)
| |
| ابو الفتح کراجکی (متوفی ۴۴۹ ھ)
| |
| ابو یعلی محمّد بن حسن جعفری (متوفی ۴۶۳ ھ)
| |
|
| |
| ==شیخ مفید کے شیوخ ==
| |
| شیخ مفید نے اپنی زندگی میں جن بزرگان سے کسب فیض کیا ان کی فہرست :
| |
| {{ستون آ|4}} | | {{ستون آ|4}} |
| | | *[[سید مرتضی]] (متوفی ۴۳۶ ھ) |
| #ابو حسن احمد بن محمد بن حسن ولید قمی
| | *[[سید رضی]] (متوفی ۴۰۶ ھ) |
| #ابو غالب احمد بن محمد بن سلیمان زراری
| | *[[شیخ طوسی]] (متوفی ۴۶۰ ھ) |
| #ابو حسن احمد بن حسین بن اسامہ بصری(اجازہ)
| | *[[نجاشی]] (متوفی ۴۵۰ ھ) |
| #ابو علی احمد بن علی بن محمد بن جعفر صولی
| | *سلَّار دیلمی (متوفی ۴۶۳ ھ) |
| #شریف ابو محمد احمد بن محمد بن عیسی علوی زاہد
| | *ابو الفتح کراجکی (متوفی ۴۴۹ ھ) |
| #ابو حسن احمد بن محمد جرجانی
| | *ابو یعلی محمّد بن حسن جعفری (متوفی ۴۶۳ ھ) |
| #احمد بن ابراہیم بن ابو رافع صیمری
| |
| #اسماعیل ابو قاسم بن محمد انباری کاتب
| |
| #ابو احمد اسماعیل بن یحیی عبسی
| |
| #جعفر بن حسین مؤمن
| |
| #ابو قاسم جعفر بن محمد بن قولویہ
| |
| #شریف ابو محمد حسن بن حمزہ علوی حسینی طبری
| |
| #ابو علی حسن بن عبد اللہ قطان
| |
| #ابو محمد حسن بن محمد عطشی
| |
| # ابو علی حسن بن فض رازی بصری
| |
| #ابو محمد حسن بن محمد بن یحیی شریف
| |
| #ابو عبد اللہ حسین بن علی بن ابراہیم معروف بجعل
| |
| #شیخ ابو عبد اللہ حسین بن علی بن شیبان قزوینی
| |
| #حسین بن احمد بن موسی بن ہدیہ ابو عبد اللہ
| |
| #ابو طیب حسین بن علی بن محمد تمّار
| |
| # ابو عبد اللہ حسین بن احمد بن مغیرہ
| |
| #ابو حسن زید بن محمد بن جعفر سلمی
| |
| #ابو یاسر طاہر (شاگرد ابو جیش)
| |
| #ابو محمد عبد اللہ بن محمد ابہری
| |
| #عبد اللہ بن جعفر بن محمد بن اعین بزاز
| |
| #ابو عبد اللہ بن ابو رافع کاتب
| |
| #ابو عمرو عثمان بن احمد دقاق(اجازہ)
| |
| #ابو حسن علی بن خالد مراغی
| |
| #ابو حسن علی بن مالک نحوی
| |
| #ابو حسن علی بن محمد بن جیش کاتب
| |
| #ابو حسن علی بن بلال مہلی
| |
| #ابو حسن علی بن حسین بصری بزاز
| |
| #ابو حسن علی بن محمد بن زبیر کوفی
| |
| #ابو حسن علی بن محمد بن خالد
| |
| #ابو حسن علی بن احمد بن ابراہیم کاتب
| |
| #ابو قاسم بن علی بن محمد رفا
| |
| #ابو حسن علی بن محمد قرشی
| |
| #ابو بکر عمر بن سالم بن براء معروف ابن جعابی
| |
| # ابو حفص عمر بن محمد بن علی صیرفی معروف ابن زیات
| |
| #ابو جعفر محمد بن علی بن حسین بن بابویہ صدوق
| |
| #ابو علی محمد بن جنید کاتب اسکافی
| |
| #ابو حسن محمد بن احمد بن داؤد بن علی قمی
| |
| #ابو بکر محمد بن سالم بن محمد براء معروف حافظ جعابی
| |
| #ابو عبد اللہ محمد بن عمران مرزبانی
| |
| #ابو نصر محمد بن حسن نصیر شہرزوری مقرئ
| |
| #ابو طیب محمد بن احمس ثقفی
| |
| #ابو حسن محمد بن مظفر زیات
| |
| #ابو جعفر محمد بن عمر زیات
| |
| #شریف ابو عبد اللہ محمد بن محمد بن طاہر
| |
| #ابو محمد بن عبد اللہ بن ابو شیخ
| |
| #ابو بکر محمد بن احمد شافعی
| |
| #ابو حسن محمد بن جعفر بن محمد کوفی نحوی تمیمی
| |
| #ابو جعفر محمد بن حسین بزوفری
| |
| #ابو عبد اللہ محمد بن حسن جوانی
| |
| #ابو عبد اللہ محمد بن علی بن ریاح قرشی
| |
| #ابو عبد اللہ محمد بن داؤد حتمی
| |
| #محمد بن احمد بن عبید اللہ منصوری
| |
| #محمد بن احمد بن عبد اللہ بن قضاعہ صفوانی
| |
| #ابو نصر محمد بن حسین خلال
| |
| #محمد بن سہل بن احمد دیباجی
| |
| #مظفر بن محمد بلخی<ref>مقدمہ تہذیب الاحکام ج1 ص11 تا 13</ref>
| |
| {{ستون خ}} | | {{ستون خ}} |
|
| |
| ==شیخ مفید کی عظمت==
| |
| شیخ مفید کی عظمت کا اندازہ اس واقعہ سے بخوبی لگایا جا سکتا ہے جسے [[ معتزلی ]] عالم دین [[ ابن ابی الحدید ]] نے [[ شرح نہج البلاغہ ]] میں سید فخار بن علوی سے ان الفاظ سے نقل کیا ہے:
| |
|
| |
| "[[ شیخ مفید]] [[ابو عبد اللہ]] [[محمد بن نعمان ]] امامی نے خواب میں دیکھا کہ وہ [[ کرخ ]] کی مسجد میں بیٹھے ہیں کہ اسی اثنا میں سیدہ کونین حضرت [[ فاطمہ زہرا ]] علیہا السلام اپنے ساتھ اپنے دونوں فرزند حضرت [[ امام حسن ]] حضرت ٌ[[ امام حسین ]] علیہم السلام کو لئے ان کے پاس آئیں۔اپنے بیٹوں کو [[ شیخ مفید ]] کے سپرد کرتے ہوئے سیدہ نے فرمایا :تم انہیں [[ فقہ ]] کی تعلیم دو۔[[ شیخ مفید ]] اس خواب کو دیکھ کر نہایت حیران ہوئے۔ صبح جب مدرسے میں تدریس کیلئے آئے تو کیا دیکھتے ہیں سیدہ [[ فاطمہ بنت ناصر ]] اپنی کنیزوں کو ساتھ لئے اپنے دو بیٹوں: سید [[ محمد رضی ]] اور سید [[ علی مرتضی ]] کو [[ شیخ مفید ]] کے پاس آئیں اور ان سے کہا : انھیں [[ فقہ ]] کی تعلیم دو۔یہ ماجرا دیکھ کر [[ شیخ مفید ]] کی آنکھوں میں آنسو بھر آئے۔ آپ نے رات کا خواب ان کے سامنے بیان کیا۔
| |
|
| |
| [[ شیخ مفید ]] نے ان کی سرپرستی کو قبول فرمایا اور تعلیم کا سلسلہ شروع کیا۔خداوند کریم نے سیدین پر اپنے انعامات کو نازل فرمایا اور ان پر ایسے علم وفضائل کے ابواب کھولے کہ جن کی بدولت رہتی دنیا تک آفاق میں ان کا نام ہمیشہ باقی رہے گا۔"<ref>شرح ابن ابی الحدید ج1 ص41</ref>
| |
| ٗ
| |
|
| |
|
| == شاگردوں کی تربیت== | | == شاگردوں کی تربیت== |