مندرجات کا رخ کریں

"امام محمد باقر علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 5: سطر 5:
| کردار = [[شیعہ|شیعیان]] آل رسول(ص) کے پانچویں امام

| کنیت = ابو جعفر
| کنیت = ابو جعفر
| ولادت= یکم [[رجب المرجب]] سنہ 57ق۔
| ولادت= یکم [[رجب المرجب]] سنہ 57 ق
| مولد = [[مدینہ]]
| مولد = [[مدینہ]]
| وفات = 7 [[ذو الحجۃ الحرام]] سنہ 114ہجری۔
| وفات = 7 [[ذی الحجۃ الحرام]] سنہ 114 ق
| مدفن = [[جنت البقیع]]، [[مدینہ]]
| مدفن = [[جنت البقیع]]، [[مدینہ]]
| مسکن = مدینہ
| مسکن = مدینہ
سطر 17: سطر 17:
| طول عمر = 57 سال
| طول عمر = 57 سال
}}
}}
'''محمد بن علی بن حسین بن علی بن ابی طالب''' اہل تشیع کے پانچویں امام جو "امام باقر(ع)"(57-114ق) کے نام سے معروف اور باقر العلوم کے لقب سے جانے جاتے ہیں۔ آپ کی مدت امامت 19 برس تھی۔ [[واقعۂ عاشورا]] کے موقع پر آپ بہت چھوٹے تھے۔<ref>یعقوبی، تاریخ یعقوبی، ج2، ص289۔</ref> اپنے زمانے میں [[تشیُّع]] کے فروغ کے لئے مناسب تاریخی حالات  کو دیکھتے ہوئے آپ نے عظیم شیعہ علمی تحریک کا آغاز کیا جو [[امام جعفر صادق علیہ السلام]] کے زمانے میں اپنے عروج کو پہنچ گئی۔ آپ کا مدفن [[مدینہ]] میں ہے۔<ref> کلینی، کافی، ج1، ص469 و شیخ مفید، الارشاد، ص508۔</ref> <br /> اکابرین اہل سنت نے امام باقر(ع) کی علمی اور دینی شہرت کی گواہی دی ہے۔ [[ابن حجر ہیتمی]] کہتا ہے:

:ابو جعفر محمد باقر نے علوم کے پوشیدہ خزانوں، احکام کے حقائق اور حکمتوں اور لطائف کو آشکار کردیا۔ آپ نے اپنی عمر اللہ کی طاعت میں گذار دی اور عرفاء کے مقامات میں اس مرتبے تک پہنچ گئے تھے کہ بیان کرنے والوں کی زبانیں اس کی وضاحت سے قاصر ہیں اور آپ سے سلوک اور معارف میں کثیر اقوال نقل ہوئے ہیں۔<ref>ابن حجر، الصواعق المحرقہ، ص201۔</ref>

گمنام صارف