مندرجات کا رخ کریں

"پندرہ شعبان" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (Shamsoddin moved page 15 شعبان to پندرہ شعبان over a redirect without leaving a redirect)
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 62: سطر 62:

[[عراق]] میں بھی شیعیان حیدر کرار پندرہ شعبان کے دن پروقار انداز میں جشن برگزار کرتے ہیں اور اس دن بطور خاص [[زیارت امام حسین(ع)|زیارت امام حسین علیہ السلام]] کی خاطر عراق کے مختلف شہروں سے کربلا کی طرف روانہ ہوتے ہیں اور کربلا میں یہ جشن نہایت ہی خوبصورت انداز میں منعقد کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ [[بحرین]]، [[یمن]]، [[مصر]]، [[لبنان]]، [[سوریہ]] سمیت [[بر صغیر پاک و ہند]] میں بھی یہ جشن نہایت عقیدت اور احترام سے منایا جاتا ہے۔

== اس تاریخ کے اہم واقعات ==
# ولادت [[امام مہدی]](عج)(255ہجری بمطابق 2 اگست 969عیسوی)
# وفاتِ [[علی بن محمد سمری]] نائب امام زمانہ(عج)(329ہجری بمطابق 20 مئی 941عیسوی) آپ چوتھے اور آخری نائب خاص تھے۔
# وفاتِ آیت اللہ شیخ [[علی اکبر الہیان]](1380ہجری مطابق 2فروری 1961عیسوی)
# ولادت آیت اللہ [[محمدمہدی ربانی املشی]](1313ہجری بمطابق 31جنوری 1896عیسوی)
# وفاتِ حجت الاسلام والمسلمین شیخ [[احمد کافی]](1398ہجری بمطابق 21 جولائی 1978عیسوی)
# وفاتِ آیت اللہ [[حسن نوری ہمدانی]](1411ہجری بمطابق 2 مارچ 1991عیسوی)

==حوالہ جات==
==حوالہ جات==
confirmed، templateeditor
8,854

ترامیم