گمنام صارف
"امام زین العابدین علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(+ زمرہ:سعودی عرب (بذریعہ:آلہ فوری زمرہ بندی)) |
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 5: | سطر 5: | ||
| تصویر= | | تصویر= | ||
[[ملف:قبرستان بقیع.JPG|تصغیر|درمیان]] | [[ملف:قبرستان بقیع.JPG|تصغیر|درمیان]] | ||
| کنیت = | | کنیت = ابو الحسن، ابو الحسین، ابو محمد، ابو عبداللہ | ||
| ولادت= 5 [[شعبان المعظم|شعبان]]، سنہ | | ولادت= 5 [[شعبان المعظم|شعبان]]، سنہ 38 ہجری | ||
| مولد = [[مدینہ]] | | مولد = [[مدینہ]] | ||
| شہادت = 25 [[محرم الحرام|محرم]]، سنہ | | شہادت = 25 [[محرم الحرام|محرم]]، سنہ 95 ہجری | ||
| مدفن = [[جنت البقیع|بقیع]]، [[مدینہ]] | | مدفن = [[جنت البقیع|بقیع]]، [[مدینہ]] | ||
| مقام سکونت = [[مدینہ]] | | مقام سکونت = [[مدینہ]] | ||
| القاب = زین العابدین، سید الساجدین، [[ذوالثفنات|ذوالثَّفنات]] | | القاب = زین العابدین، سید الساجدین، [[ذوالثفنات|ذوالثَّفنات]] | ||
| پدر = [[امام حسین]] | | پدر = [[امام حسین]] | ||
| والدہ = [[ | | والدہ = [[شہر بانو]] | ||
| ازواج = [[ام عبداللہ دختر امام حسن|ام عبداللہ]]... | | ازواج = [[ام عبداللہ دختر امام حسن|ام عبداللہ]] ... | ||
| اولاد = [[امام باقر(ع)|محمد]]، [[عبداللہ بن علی بن حسین|عبداللہ]]، [[حسن بن علی بن حسین|حسن]]، [[حسین اکبر بن علی بن حسین|حسین اکبر]]، [[زید بن علی|زید]]، [[عمر بن علی بن حسین|عمر]]، [[حسین الاصغر بن علی بن حسین|حسین الاصغر]]، [[عبدالرحمن بن علی بن حسین|عبد الرحمن]]، [[سلیمان بن علی بن حسین|سلیمان]]، [[علی بن علی بن حسین|علی]]، [[خدیجہ بنت علی بن حسین|خدیجہ]]، [[محمد الاصغر بن علی بن حسین|محمد الاصغر]]، [[فاطمہ دختر علی بن حسین|فاطمہ]]، [[علیّہ بنت علی بن حسین|علّیہ]]، [[ام کلثوم بنت علی بن حسین|ام کلثوم]] | | اولاد = [[امام باقر(ع)|محمد]]، [[عبداللہ بن علی بن حسین|عبداللہ]]، [[حسن بن علی بن حسین|حسن]]، [[حسین اکبر بن علی بن حسین|حسین اکبر]]، [[زید بن علی|زید]]، [[عمر بن علی بن حسین|عمر]]، [[حسین الاصغر بن علی بن حسین|حسین الاصغر]]، [[عبدالرحمن بن علی بن حسین|عبد الرحمن]]، [[سلیمان بن علی بن حسین|سلیمان]]، [[علی بن علی بن حسین|علی]]، [[خدیجہ بنت علی بن حسین|خدیجہ]]، [[محمد الاصغر بن علی بن حسین|محمد الاصغر]]، [[فاطمہ دختر علی بن حسین|فاطمہ]]، [[علیّہ بنت علی بن حسین|علّیہ]]، [[ام کلثوم بنت علی بن حسین|ام کلثوم]] | ||
| عمر = 57 سال | | عمر = 57 سال | ||
}} | }} | ||
'''علی بن حسین بن علی بن ابی طالب (ع)'''، ( | '''علی بن حسین بن علی بن ابی طالب (ع)'''، (38۔95 ھ) '''امام سجاد''' اور '''زین العابدین''' کے نام سے معروف، [[شیعہ|شیعیان]] [[اہل بیت|آل رسول]] کے [[چوتھے امام]] ہیں۔ آپ کی امامت کا دور 34 سال کے عرصے پر محیط ہے۔ آپ واقعہ کربلا میں حاضر تھے۔ آپ کی زندگی کے دوسرے اہم واقعات میں [[واقعۂ حرہ]]، [[توابین کی تحریک]] اور [[مختار کا قیام]]، شامل ہیں۔ آپ کی کتابیں [[صحیفۂ سجادیہ]] اور [[رسالۃ الحقوق]] عالمی شہرت کی حامل ہیں۔ آپ کو [[ولید بن عبدالملک]] کے حکم پر زہر دے کر شہید کیا گیا۔<ref>شبراوی، الاتحاف بحب الاشراف، ص 143. علی بن یوسف حلی، العدد القویہ 316۔ محمد بن جریر طبری، دلائل الامامہ، ص192۔ابن شہر آشوب، مناقب علی بن ابی طالب 3/311۔</ref> آپ کا مدفن [[جنت البقیع]] میں اپنے چچا [[امام حسن مجتبی علیہ السلام]] کی قبر کے پہلو میں ہے۔<ref> ذہبی، سیر اعلام النبلاء، ج 4، ص 386 و 391؛ مزی، تہذیب الکمال، ج 13، ص 238؛ سیوطی، الطبقات الحفّاظ، ص 37؛ ابن خلکان، وفیات الاعیان، ج 3، ص 269؛ مسعودی، مروج الذہب، ج 3، ص 169؛ ابن کثیر، البدایۃ والنہایۃ، ج9، ص119.</ref> | ||
== نسب، لقب، کنیت == | ==نسب، لقب، کنیت== | ||
علی بن حسین بن علی بن ابی طالب، معروف بہ امام سجاد اور امام زین العابدین، [[شیعیان آل رسول]](ص) کے چوتھے امام اور [[شہید|سید الشہداء]] [[امام حسین علیہ السلام]] کے فرزند ہیں۔ | علی بن حسین بن علی بن ابی طالب، معروف بہ امام سجاد اور امام زین العابدین، [[شیعیان آل رسول]](ص) کے چوتھے امام اور [[شہید|سید الشہداء]] [[امام حسین علیہ السلام]] کے فرزند ہیں۔ | ||
اختلافی مسائل میں سے ایک آپ کی والدہ [[شہربانو]] کا نام اور نسب ہے۔ آپ کی والدہ کے لئے متعدد نام نقل ہوئے ہیں اور | اختلافی مسائل میں سے ایک آپ کی والدہ [[شہربانو]] کا نام اور نسب ہے۔ آپ کی والدہ کے لئے متعدد نام نقل ہوئے ہیں اور شہر بانو، شہر بانویہ، شاہ زنان اور جہان شاہ ان ہی ناموں میں شامل ہیں۔ | ||
بعض محققین یزدگر کی بیٹی شہر بانو کو امام سجاد کی والدہ تسلیم نہیں کرتے ہیں اور دلائل و قرائن کی بنا پر ایسی روایات کو رد کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ حضرت امام سجاد علیہ السلام کی والدہ ان اوصاف کی مالک نہیں تھیں۔<ref>ر ک :شہیدی، زندگانی علی بن الحسین(ع)، صص۱۰-۲۶.</ref> | بعض محققین یزدگر کی بیٹی شہر بانو کو امام سجاد کی والدہ تسلیم نہیں کرتے ہیں اور دلائل و قرائن کی بنا پر ایسی روایات کو رد کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ حضرت امام سجاد علیہ السلام کی والدہ ان اوصاف کی مالک نہیں تھیں۔<ref>ر ک :شہیدی، زندگانی علی بن الحسین(ع)، صص۱۰-۲۶.</ref> |