"امام زین العابدین علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 18: | سطر 18: | ||
| عمر = 57 سال | | عمر = 57 سال | ||
}} | }} | ||
'''علی بن حسین بن علی بن | '''علی بن حسین بن علی بن ابیطالب''' (38-95ھ) جو '''امام سجاد''' اور '''زین العابدین''' کے نام سے مشہور ہیں، [[شیعہ|شیعوں]] کے چوتھے امام اور [[امام حسینؑ]] کے فرزند ہیں۔ آپ 35 سال [[امامت]] کے عہدے پر فائز رہے۔ امام سجادؑ [[واقعہ کربلا]] میں حاضر تھے لیکن بیماری کی وجہ سے جنگ میں حصہ نہیں لیا۔ [[امام حسینؑ]] کی [[شہادت]] کے بعد [[عمر بن سعد]] کے سپاہیوں نے آپ کو [[اسیران کربلا]] کے ساتھ [[کوفہ]] اور [[شام]] لے گیا۔ کوفہ اور شام میں آپ کے دئے گئے [[شام میں امام سجاد کا خطبہ|خطبات]] کے باعث لوگ [[اہل بیتؑ]] کے مقام و منزلت سے زیادہ آگاہ ہوئے۔ | ||
[[واقعہ حرہ]]، [[تحریک توابین]] اور [[قیام مختار]] آپ کے دور امامت میں رو نما ہوئے۔ امام سجادؑ کی دعاؤوں اور مناجات کو [[صحیفہ سجادیہ]] میں جمع کیا گیا ہے۔ خدا اور خلق خدا کی نسبت انسان کی ذمہ داریوں سے متعلق کتاب، [[رسالۃ الحقوق]] بھی آپ سے منسوب ہے۔ | |||
شیعہ احادیث کے مطابق امام سجادؑ کو [[ولید بن عبد الملک]] کے حکم سے مسموم کر کے [[شہید]] کیا گیا۔ آپ [[امام حسن مجتبیؑ]]، [[امام محمد باقرؑ]] اور [[امام جعفر صادقؑ]] کے ساتھ قبرستان [[بقیع]] میں مدفون ہیں۔ | |||
==نسب، لقب، کنیت== | ==نسب، لقب، کنیت== | ||
علی بن حسین بن علی بن ابی طالب، معروف بہ امام سجاد اور امام زین العابدین، [[شیعیان آل رسول]](ص) کے چوتھے امام اور [[شہید|سید الشہداء]] [[امام حسین علیہ السلام]] کے فرزند ہیں۔ | علی بن حسین بن علی بن ابی طالب، معروف بہ امام سجاد اور امام زین العابدین، [[شیعیان آل رسول]](ص) کے چوتھے امام اور [[شہید|سید الشہداء]] [[امام حسین علیہ السلام]] کے فرزند ہیں۔ |