مندرجات کا رخ کریں

"حوزہ علمیہ قم" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 115: سطر 115:


==تعلیمی روشیں==
==تعلیمی روشیں==
تمام دینی حوزات علمیہ میں تعلیمی روشیں تقریبا ایک جیسی تھیں۔ تعلیم [[حدیث]] کی ایک بہت رائج روش یہ تھی کہ طالب علم فردی یا اجتماعی طور پر ایک استاد کے پاس اکٹھے ہوجاتے تھے اور استاد [[احادیث]] کو اپنے حافظے یا پھر کسی مرقومے سے پڑھ کر سناتا تھا اور وہ استاد کا درس حافظے کے سپرد کرتے اور لکھتے تھے۔ ''امالی'' اور ''مجالس'' کے زیر عنوان تالیف شدہ کتب اسی قسم کی تعلیمی روش کا نتیجہ تھیں۔<ref>رجوع کریں: آقابزرگ طهرانى، الذریعة، ج2، ص305ـ306۔</ref> کبھی شاگر اپنے کسی استاد یا کسی دوسرے عالم کی کتاب لے کر اپنے استاد کو سناتا تھا اور استاد بھی اس کے مندرجات کی تائید کرتا تھا۔ بہر حال استاد جب سماع اور فہم [[حدیث]]، اور مہارت نیز وثاقت اور امانت داری کے لحاظ سے اپنے شاگرد پر اطمینان حاصل کرلیتا تو اس کو روایت کی اجازت / یا اجازہ، دے دیتا تھا۔ اس قسم کی اجازت کسی کاغذ پر یا پھر کسی کتاب کے آخر میں لکھ دی جاتی تھی۔ [[شیخ طوسی]] کے بقول،<ref>طوسی، رجال، ص410ـ411۔</ref> [[ابن ابى جید قمى]] نے سنہ 356ہجری قمری میں [[احمد بن محمد عطار قمی]] سے روایت حدیث کی اجازت وصول کی ہے۔
تمام دینی حوزات علمیہ میں تعلیمی روشیں تقریبا ایک جیسی تھیں۔ تعلیم [[حدیث]] کی ایک بہت رائج روش یہ تھی کہ طالب علم فردی یا اجتماعی طور پر ایک استاد کے پاس اکٹھے ہوجاتے تھے اور استاد [[احادیث]] کو اپنے حافظے یا پھر کسی مرقومے سے پڑھ کر سناتا تھا اور وہ استاد کا درس حافظے کے سپرد کرتے اور لکھتے تھے۔ [[امالی]] اور مجالس کے زیر عنوان تالیف شدہ کتب اسی قسم کی تعلیمی روش کا نتیجہ تھیں۔<ref> رجوع کریں: آقا بزرگ طهرانى، الذریعة، ج2، ص305ـ306۔</ref> کبھی شاگر اپنے کسی استاد یا کسی دوسرے عالم کی کتاب لے کر اپنے استاد کو سناتا تھا اور استاد بھی اس کے مندرجات کی تائید کرتا تھا۔ بہر حال استاد جب سماع اور فہم حدیث، اور مہارت نیز وثاقت اور امانت داری کے لحاظ سے اپنے شاگرد پر اطمینان حاصل کرلیتا تو اس کو روایت کی اجازت / یا اجازہ، دے دیتا تھا۔ اس قسم کی اجازت کسی کاغذ پر یا پھر کسی کتاب کے آخر میں لکھ دی جاتی تھی۔ [[شیخ طوسی]] کے بقول،<ref> طوسی، رجال، ص410ـ411۔</ref> [[ابن ابى جید قمى]] نے سنہ 356 ہجری میں [[احمد بن محمد عطار قمی]] سے روایت حدیث کی اجازت وصول کی ہے۔


==حوزہ کی معیشت==
==حوزہ کی معیشت==
گمنام صارف