گمنام صارف
"ام ایمن" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Abbasi م (←زندگی نامہ) |
imported>Abbasi مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{خانہ معلومات صحابہ | |||
| عنوان =ام ایمن | |||
| تصویر = | |||
| سائز تصویر = | |||
|تصویر کی وضاحت = | |||
| مکمل نام =برکہ بنت ثعلبۃ بن عمرو م | |||
| کنیت =ام ایمن | |||
| لقب = | |||
| وجہ شہرت =کنیز رسول اللہ | |||
|تاریخ پیدائش = | |||
|جائےپیدائش = | |||
| سکونت = [[مکہ]]، [[مدینہ]]، [[حبشہ]] | |||
| مہاجر/انصار =مہاجر | |||
| قبیلہ = | |||
| نسب = | |||
| مشہوراقارب =[[زید بن حارثہ]]، [[اسامہ بن زید]] | |||
| شہادت = | |||
|وفات =وصال [[رسول اللہ|رسول]] کے پانچ مہینے بعد، | |||
| وجہ شہادت = | |||
| مدفن = | |||
| قبول اسلام =سابقین | |||
|اصحاب = | |||
|مدت نیابت = | |||
| جنگوں میں شرکت =[[احد]]، [[خیبر]] | |||
| ہجرت =[[حبشہ]]، [[مدینہ]] | |||
| دینی = | |||
| معاشرتی = | |||
| سیاسی = | |||
}} | |||
}} | |||
'''اُمِّ أیمَن''' [[اسامہ بن زید]] کی والدہ اور [[صحابیات]] میں سے ہیں جنہیں [[بہشتی]] خواتین میں سے کہا گیا ہے۔ انہوں نے [[رسول خدا]] کی شہادت کے بعد [[فدک]] کی واپسی کیلئے [[حضرت علی]] کے ساتھ [[ابو بکر]] کے سامنے گواہی دی کہ پیامبرؐ نے فدک [[حضرت فاطمہ]] کو بخشا تھا۔ | '''اُمِّ أیمَن''' [[اسامہ بن زید]] کی والدہ اور [[صحابیات]] میں سے ہیں جنہیں [[بہشتی]] خواتین میں سے کہا گیا ہے۔ انہوں نے [[رسول خدا]] کی شہادت کے بعد [[فدک]] کی واپسی کیلئے [[حضرت علی]] کے ساتھ [[ابو بکر]] کے سامنے گواہی دی کہ پیامبرؐ نے فدک [[حضرت فاطمہ]] کو بخشا تھا۔ | ||
سطر 4: | سطر 34: | ||
==زندگی نامہ== | ==زندگی نامہ== | ||
بَرَکۃ | بَرَکۃ دختر ثعلبۃ بن عمرو مشہور بنام امّ ایمن [[حبشہ|حبشی النسل]]<ref>زہری، المغازی النبویہ، ۱۴۰۱ق، ص۱۷۷؛ الطبرانی، المعجم الکبیر، ۱۴۰۴ق، ج۲۵، ص۸۶.</ref> کنیز تھیں جو رسول اللہ کے والد [[عبداللہ بن عبدالمطلب علیہ السلام|عبداللہ بن عبدالمطلب]] سے متعلق تھیں<ref>الطبرانی، المعجم الکبیر، ۱۴۰۴ق، ج۲۵، ص۸۶.</ref> اور [[ارث]] کے ذریعے رسول خدا کو پہنچیں <ref>ابن سعد، الطبقات الکبری، ۱۴۰۵ق، ج۸، ص۲۲۳؛ بلاذری، انساب الاشراف، ۱۹۵۹م، ج۱، ص۹۶.</ref> آپ نے [[حضرت خدیجہ]]<ref>حلبی، السیرۃ الحلبیۃ، ۱۴۲۷ق، ج۱، ص۷۷؛ الطبرانی، المعجم الکبیر، ۱۴۰۴ق، ج۲۵، ص۸۶.</ref> سے ازدواج کے بعد ام ایمن کو آزاد کر دیا۔<ref>ابن سعد، الطبقات الکبری، ۱۴۰۵ق، ج۸، ص۲۲۳؛ بلاذری، انساب الاشراف، ۱۹۵۹م، ج۱، ص۹۶.</ref> | ||
حضرت رسول اللہ کی والدہ [[حضرت آمنہ سلام اللہ علیہا|آمنہ]] کی [[ابواء]] میں وفات کے بعد مکہ آنے تک رسول اللہ کی پرورش کی ذمہ داری ام ایمن کے سپرد تھی۔<ref>ابن قتیبہ، المعارف، ۱۳۸۸ق، ص۱۵۰.</ref> اور یہ ذمہ داری آپ کے بالغ و راشد ہونے تک آپ کے سپرد تھی۔<ref>ابن حجر عسقلانی، الاصابۃ، ۱۴۱۵ق، ج۸، ص۳۶۰.</ref> | حضرت رسول اللہ کی والدہ [[حضرت آمنہ سلام اللہ علیہا|آمنہ]] کی [[ابواء]] میں وفات کے بعد مکہ آنے تک رسول اللہ کی پرورش کی ذمہ داری ام ایمن کے سپرد تھی۔<ref>ابن قتیبہ، المعارف، ۱۳۸۸ق، ص۱۵۰.</ref> اور یہ ذمہ داری آپ کے بالغ و راشد ہونے تک آپ کے سپرد تھی۔<ref>ابن حجر عسقلانی، الاصابۃ، ۱۴۱۵ق، ج۸، ص۳۶۰.</ref> |