گمنام صارف
"ام ایمن" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Abbasi (+ زمرہ:تصحیح شدہ مقالے (بذریعہ:آلہ فوری زمرہ بندی)) |
imported>Abbasi مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
'''اُمِّ أیمَن''' [[اسامہ بن زید]] کی والدہ اور [[صحابیات]] میں سے ہیں جنہیں [[بہشتی]] خواتین میں سے کہا گیا ہے۔ انہوں نے [[رسول خدا]] کی شہادت کے بعد [[فدک]] کی واپسی کیلئے [[حضرت علی]] | '''اُمِّ أیمَن''' [[اسامہ بن زید]] کی والدہ اور [[صحابیات]] میں سے ہیں جنہیں [[بہشتی]] خواتین میں سے کہا گیا ہے۔ انہوں نے [[رسول خدا]] کی شہادت کے بعد [[فدک]] کی واپسی کیلئے [[حضرت علی]] کے ساتھ [[ابو بکر]] کے سامنے گواہی دی کہ پیامبرؐ نے فدک [[حضرت فاطمہ]] کو بخشا تھا۔ | ||
وہ سابقین [[اسلام]] میں سے ہیں۔اسی طرح [[جنگ احد]] اور [[غزوہ خیبر|خیبر]] میں حاضر تھیں۔ جنگ احد میں زخمیوں کو پانی پلانے اور تیمار داری کے فرائض ادا کئے۔ احادیثی کتب میں ام ایمن سے روایات مروی ہیں۔ | وہ سابقین [[اسلام]] میں سے ہیں۔اسی طرح [[جنگ احد]] اور [[غزوہ خیبر|خیبر]] میں حاضر تھیں۔ جنگ احد میں زخمیوں کو پانی پلانے اور تیمار داری کے فرائض ادا کئے۔ احادیثی کتب میں ام ایمن سے روایات مروی ہیں۔ |