confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,901
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 31: | سطر 31: | ||
پیغمبر اکرمؐ سے منسوب ایک روایت میں آیا ہے کہ جو اس سورت کی تلاوت کرے گا اس کا ثواب اس شخص کے برابر ہے جو فتح مکہ میں پیغمبر اکرم کے رکاب میں شہید ہوا ہے۔<ref>بحرانی، البرهان فی تفسیرالقرآن، واحد تحقیقات اسلامی بنیاد بعثت، ۱۴۱۷ق، ج۵، ص۷۸۳.</ref>اسی طرح ایک اور روایت کے مطابق جس نے 9 شعبان کی رات کو چار رکعت نماز پڑھے جس کی ہر رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد دس مرتبہ سورہ نصر پڑھے تو اللہ تعالی اس کے بدن پر جہنم کی آگ حرام قرار دے گا (یعنی جہنم کی آگ سے عذاب نہیں ہوگی)اور ہر آیت کی تلاوت کے بدلے جنگ بدر کے دس شہید اور دینی علماء کا ثواب ملے گا۔<ref>سید بن طاووس، اقبال بالاعمال الحسنة، تحقیق: جواد قیومی اصفهانی، قم، مرکز النشر التابع لمکتب الأعلام الإسلامی، ۱۴۱۶ق، ج۳، ص۲۲۰.</ref> | پیغمبر اکرمؐ سے منسوب ایک روایت میں آیا ہے کہ جو اس سورت کی تلاوت کرے گا اس کا ثواب اس شخص کے برابر ہے جو فتح مکہ میں پیغمبر اکرم کے رکاب میں شہید ہوا ہے۔<ref>بحرانی، البرهان فی تفسیرالقرآن، واحد تحقیقات اسلامی بنیاد بعثت، ۱۴۱۷ق، ج۵، ص۷۸۳.</ref>اسی طرح ایک اور روایت کے مطابق جس نے 9 شعبان کی رات کو چار رکعت نماز پڑھے جس کی ہر رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد دس مرتبہ سورہ نصر پڑھے تو اللہ تعالی اس کے بدن پر جہنم کی آگ حرام قرار دے گا (یعنی جہنم کی آگ سے عذاب نہیں ہوگی)اور ہر آیت کی تلاوت کے بدلے جنگ بدر کے دس شہید اور دینی علماء کا ثواب ملے گا۔<ref>سید بن طاووس، اقبال بالاعمال الحسنة، تحقیق: جواد قیومی اصفهانی، قم، مرکز النشر التابع لمکتب الأعلام الإسلامی، ۱۴۱۶ق، ج۳، ص۲۲۰.</ref> | ||
اسی طرح اس سورت کی بعض دوسری خصوصیات جیسے [[دعا]] کی قبولیت، دشمن پر کامیابی بیان ہوئی ہیں۔<ref>نمازی شاهرودی، مستدرک سفینة البحار، ۱۳۷۸ش، ج۸، ص۴۸۰.</ref> | اسی طرح اس سورت کی بعض دوسری خصوصیات جیسے [[دعا]] کی قبولیت، دشمن پر کامیابی بیان ہوئی ہیں۔<ref>نمازی شاهرودی، مستدرک سفینة البحار، ۱۳۷۸ش، ج۸، ص۴۸۰.</ref> | ||
==متن سورہ== | ==متن سورہ== |