مندرجات کا رخ کریں

"سورہ نصر" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 28: سطر 28:
* [[پیغمبر اکرمؐ]] کی رحلت۔<ref>دانش نامہ قرآن و قرآن پژوہی، ۱۳۷۷ش، ج۲، ص۱۲۷۰.</ref>
* [[پیغمبر اکرمؐ]] کی رحلت۔<ref>دانش نامہ قرآن و قرآن پژوہی، ۱۳۷۷ش، ج۲، ص۱۲۷۰.</ref>

* '''سورہ نصر''' تین آیات، 19 الفاظ اور 80 حروف پر مشتمل ہے۔
==فضیلتیں اور خصوصیات==
* ترتیب مصحف کے لحاظ سے ایک سو دسویں اور ترتیب نزول کے لحاظ ایک سو چودہویں (<small>آخری</small>) سورت ہے۔
پیغمبر اکرمؐ سے منسوب ایک روایت میں آیا ہے کہ جو اس سورت کی تلاوت کرے گا اس کا ثواب اس شخص کے برابر ہے جو فتح مکہ میں پیغمبر اکرم کے رکاب میں شہید ہوا ہے۔<ref>بحرانی، البرهان فی تفسیرالقرآن، واحد تحقیقات اسلامی بنیاد بعثت، ۱۴۱۷ق، ج۵، ص۷۸۳.</ref>اسی طرح ایک اور روایت کے مطابق جس نے 9 شعبان کی رات کو چار رکعت نماز پڑھے جس کی ہر رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد دس مرتبہ سورہ نصر پڑھے تو اللہ تعالی اس کے بدن پر جہنم کی آگ حرام قرار دے گا (یعنی جہنم کی آگ سے عذاب نہیں ہوگی)اور ہر آیت کی تلاوت کے بدلے جنگ بدر کے دس شہید اور دینی علماء کا ثواب ملے گا۔<ref>سید بن طاووس، اقبال بالاعمال الحسنة، تحقیق: جواد قیومی اصفهانی، قم، مرکز النشر التابع لمکتب الأعلام الإسلامی، ۱۴۱۶ق، ج۳، ص۲۲۰.</ref>
* بعض  [[:زمرہ:مفسرین|مفسرین]] کے بقول یہ ایک سو گیارہويں اور بعض کے بقول ایک سو بارہویں سورت نازلہ [یعنی ایک سو بارہویں پر نازل ہونے والی سورت] جبکہ [[سورہ توبہ]] آخری سورہ نازلہ ہے۔ لیکن قول اول ـ <small>کہ یہ ایک سو چودہویں سورت نازلہ ہے</small>) ـ مشہور ہے۔
اسی طرح اس سورت کی بعض دوسری خصوصیات جیسے [[دعا]] کی قبولیت، دشمن پر کامیابی بیان ہوئی ہیں۔<ref>نمازی شاهرودی، مستدرک سفینة البحار، ۱۳۷۸ش، ج۸، ص۴۸۰.</ref>
* نیز سورہ نصر [[سور زمانیہ]] میں بھی ساتویں اور آخری سورت ہے جس کا آغاز دوسری سورہ زمانیہ کی مانند اذا سے ہوا ہے۔
* یہ سورت [[قصار|سور قصار]] میں سے ہے اور [[سور زمانیہ]] میں ساتویں اور آخری سورت ہے۔

* اس سورت  کے دیگر موضوعات میں اللہ کے ساتھ راز و نیاز اور اس کی عبادت اور اس کی نعمتوں کے بدلے شکر و سپاس نیز توبہ قبول کرنے والے پروردگار سے طلب مغفرت کا حکم، شامل ہے۔<ref>دانشنامه قرآن و قرآن پژوهی، ج2، ص1270۔</ref>
* بعض مفسرین کا کہنا ہے کہ یہ سورت [[صلح حدیبیہ]] کے بعد اور [[فتح مکہ]] سے پہلے نازل ہوئی ہے۔<ref>الطباطبائی، المیزان فی تفسیر القرآن، ج20، ذیل سوره نصر، ص376۔</ref>۔<ref>الطبرسی، مجمع البیان فی تفسیر القرآن، ج10، ص844۔</ref> لیکن بعض دیگر کا کہنا ہے کہ یہ سورت [[حجۃ الوداع]] کے دوران [[مِنٰی]] میں نازل ہوئی ہے۔<ref>تفسیر القمی، ج2، صص446-447۔</ref> واحدی نیشابوری نے [[اسباب النزول]] میں لکھا ہے کہ یہ سورت [[غزوہ حنین]] سے [[رسول اللہ]](ص) کی واپسی کے وقت نآزل ہوئی اور اس کے بعد آپ(ص) دو سال سے زیادہ بقید حیات نہ رہے۔<ref>اسباب النزول، ترجمه ذکاوتی، ج1، ص448۔</ref>

{{سورہ نصر}}
{{سورہ نصر}}
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,901

ترامیم