confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,901
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←معرفی) |
||
سطر 4: | سطر 4: | ||
==تعارف== | ==تعارف== | ||
== | ==تعارف== | ||
[[ملف:تابلوی معرق سوره نصر.jpg|400px|تصغیر|200px|<div style="text-align: center;">|سورہ نصر سے معرق کاری شدہ کتیبہ]] | [[ملف:تابلوی معرق سوره نصر.jpg|400px|تصغیر|200px|<div style="text-align: center;">|سورہ نصر سے معرق کاری شدہ کتیبہ]] | ||
* '''نام''' | * '''نام''' | ||
سطر 10: | سطر 10: | ||
* اس سورت کا دوسرا نام '''سورہ اذا جاء''' ہے کیونکہ یہ عبارت اس کا حرف آغاز ہے۔<ref>دانش نامہ قرآن و قرآن پژوہی، ج2، ص270</ref> | * اس سورت کا دوسرا نام '''سورہ اذا جاء''' ہے کیونکہ یہ عبارت اس کا حرف آغاز ہے۔<ref>دانش نامہ قرآن و قرآن پژوہی، ج2، ص270</ref> | ||
* اس سورت کو '''سورہ تودیع''' [= وداع] بھی کہا جاتا ہے کیونکہ یہ [[رسول اللہ]] کی حیات کے آخری ایام میں نازل ہوئی ہے؛ اور درحقیقت [اس دنیا میں] [[رسول اللہ]] سے خداوند متعال اور [[جبرائیل]] کا وداع ہے۔<ref>دیکھیں: دانش نامہ قرآن و قرآن پژوہی، ج2، ص1270۔</ref> | * اس سورت کو '''سورہ تودیع''' [= وداع] بھی کہا جاتا ہے کیونکہ یہ [[رسول اللہ]] کی حیات کے آخری ایام میں نازل ہوئی ہے؛ اور درحقیقت [اس دنیا میں] [[رسول اللہ]] سے خداوند متعال اور [[جبرائیل]] کا وداع ہے۔<ref>دیکھیں: دانش نامہ قرآن و قرآن پژوہی، ج2، ص1270۔</ref> | ||
* ''' | * '''ترتیب اور محل نزول''' | ||
[[سورہ]] نصر مدنی سورتوں میں سے ہے اور [[ترتیب نزول]] کے اعتبار سے پیغمبر اکرمؐ پر نازل ہونے ولی 101ویں سورت ہے اور قرآن مجید کی موجودہ مصحف میں 110ویں سورت ہے۔<ref>معرفت، آموزش علوم قرآن، ج۲، ص۱۶۸.</ref> بعض مفسروں نے اس سورت کو نزول کے مطابق 111ویں یا 112ویں سورت قرار دیا ہے۔ نیز سورہ نصر [[جمعی النزول|جَمعیُالنزول]] یعنی پوری سورت ایک ہی دفعہ میں نازل ہونے والی سورتوں میں سے ایک ہے۔ اور قرآن مجید میں ایسی سورتوں کی تعداد 14 یا 16 ہیں۔<ref>سیوطی، الاتقان فی علوم القرآن، بیروت، ج۱، ص۱۴۵.</ref> | |||
* '''آیات اور کلمات کی تعداد''' | |||
< | سورہ نصر میں 3 آیات، 19 کلمات اور 80 حروف ہیں اور یہ سورت مفصلات سورتوں (چھوٹی آیات والی) میں سے ایک ہے۔<ref>خرم شاہی، دانش نامہ قرآن و قرآن پژوہی، ۱۳۷۷ش، ج۲، ص۱۲۷۰.</ref> | ||
==مفاہیم و مضامین== | ==مفاہیم و مضامین== |