"سورہ کوثر" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←مضامین
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←تعارف) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←مضامین) |
||
سطر 16: | سطر 16: | ||
==مضامین== | ==مضامین== | ||
[[سورہ ضحی]] اور [[سورہ شرح|سورہ انشراح]] کی طرح اس سورے کے تمام آیات میں [[پیغمبر اکرمؐ]] کو مورد خطاب قرار | [[سورہ ضحی]] اور [[سورہ شرح|سورہ انشراح]] کی طرح اس سورے کے تمام آیات میں [[پیغمبر اکرمؐ]] کو مورد خطاب قرار دیتے ہوئے<ref>مکارم شیرازی، تفسیر نمونہ، ۱۳۷۴ش، ج۲۷، ص۳۷۰.</ref> اس کی پہلی آیت میں خدا کی طرف سے پیغمبر اکرمؐ کو [[کوثر]] جیسی نعمت عطا کرنے کی بشارت دی گئی ہے۔<ref>مکارم شیرازی، تفسیر نمونہ، ۱۳۷۴ش، ج۲۷، ص۳۷۰و۳۷۱.</ref> [[مفسرین]] کوثر سے خیر کثیر مراد لیتے ہیں۔<ref>طبرسی، مجمع البیان، ۱۳۷۲ش، ج۱۰، ص۸۳۵.</ref> دوسری آیت میں اس عظیم نعمت کے شکرانے میں [[نماز]] ادا کرنے اور [[قربانی]] دینے کا حکم دیا گیا ہے۔<ref>مکارم شیرازی، تفسیر نمونہ، ۱۳۷۴ش، ج۲۷، ص۳۷۲.</ref> تیسری اور آخری آیت میں آپؐ کے دشمنوں کو ابتر اور بے اولاد قرار دیا گیا ہے۔<ref>مکارم شیرازی، تفسیر نمونہ، ۱۳۷۴ش، ج۲۷، ص۳۷۴و۳۷۵.</ref> | ||
{{سورہ کوثر}} | {{سورہ کوثر}} | ||