مندرجات کا رخ کریں

"سورہ کوثر" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 11: سطر 11:


* '''ترتیب نزول اور محل نزول'''
* '''ترتیب نزول اور محل نزول'''
سورہ کوثر کے محل نزول کے بارے میں اختلاف نظر پایا جاتا ہے۔ بعض مفسرین کے مطابق یہ سورہ [[مکہ]] میں نازل ہوئی جبکہ بعض نے [[مدینہ]] کو سورہ کوثر کا محل نزول قرار دیا ہے۔ مشہور یہی ہی کہ یہ سورہ [[مکی سورتیں|مکی سورتوں]] میں سے ہے۔<ref>مکارم شیرازی، تفسیر نمونہ، ۱۳۷۴ش، ج۲۷، ص۳۶۸.</ref> [[ترتیب نزول]] کے حوالے سے سورہ کوثر پندرہویں نمبر پر آتی ہے لیکن قرآن کی سورتوں کے موجودہ ترتیب کے مطابق یہ سورہ قرآن کی 108ویں سورہ اور قرآن کے آخری پارے میں موجود ہے۔<ref>معرفت، آموزش علوم قرآن، ۱۳۷۱ش، ج۲، ص۱۶۶.</ref>
سورہ [[مکی سورتیں|مکی سورتوں]] میں سے ہے۔{{نوٹ|سورہ کوثر کے محل نزول کے بارے میں اختلاف نظر پایا جاتا ہے۔ بعض مفسرین کے مطابق یہ سورہ [[مکہ]] میں نازل ہوئی جبکہ بعض نے [[مدینہ]] کو سورہ کوثر کا محل نزول قرار دیا ہے۔ مشہور یہی ہی کہ یہ سورہ [[مکی سورتیں|مکی سورتوں]] میں سے ہے۔ مکارم شیرازی، تفسیر نمونہ، ۱۳۷۴ش، ج۲۷، ص۳۶۸.}}[[ترتیب نزول]] کے اعتبار سے پندرہویں اور قرآن کی موجودہ ترتیب کے مطابق 108ویں سورہ ہے اور قرآن کے آخری پارے میں موجود ہے۔<ref>معرفت، آموزش علوم قرآن، ۱۳۷۱ش، ج۲، ص۱۶۶.</ref>
* '''آیات، الفاظ اور حروف کی تعداد'''
* '''آیات، الفاظ اور حروف کی تعداد'''
3 آیات، 10 الفاظ اور 43 حروف پر مشتمل یہ سورہ قرآن کی سب سے چھوٹی سورت ہے۔<ref>خرمشاہی، دانشنامہ قرآن، ۱۳۷۷ش، ج۱، ص۱۲۶۹.</ref>
3 آیات، 10 الفاظ اور 43 حروف پر مشتمل یہ سورہ قرآن کی سب سے چھوٹی سورت ہے۔<ref>خرمشاہی، دانشنامہ قرآن، ۱۳۷۷ش، ج۱، ص۱۲۶۹.</ref>
confirmed، templateeditor
9,293

ترامیم