گمنام صارف
"سورہ قریش" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan (نیا صفحہ: {{سورہ||نام = قریش |ترتیب کتابت = 106 | پارہ = 30 |آیات = 4 |مکی/ مدنی = مکی | ترتیب نزول = 29 |اگلی = سورہ ماعون|...) |
imported>Noorkhan کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{سورہ||نام = قریش |ترتیب کتابت = 106 | پارہ = 30 |آیات = 4 |مکی/ مدنی = مکی | ترتیب نزول = 29 |اگلی = [[سورہ ماعون|ماعون]] |پچھلی = [[سورہ فیل|فیل]] |الفاظ = 17 |حروف = 76}} | {{سورہ||نام = قریش |ترتیب کتابت = 106 | پارہ = 30 |آیات = 4 |مکی/ مدنی = مکی | ترتیب نزول = 29 |اگلی = [[سورہ ماعون|ماعون]] |پچھلی = [[سورہ فیل|فیل]] |الفاظ = 17 |حروف = 76}} | ||
'''سورہ قریش''' '''''[سُورةُ الْقُرَيْشٍ]''''' کو اس نام سے موسوم کیا گیا ہے کیونکہ یہ [[قریش]] کی یکجہتی کے سلسلے میں نازل ہوئی ہے۔ حجم کے لحاظ سے [[قرآن]] کی چھوٹی سورتوں ـ یعنی [[قصار|قصار السور]] کے زمرے میں آتی ہے اور تیسویں پارے کی سورتوں کے عنوان سے اس پارے کے چوتھے حزب میں مندرج ہے۔ | '''سورہ قریش''' '''''[سُورةُ الْقُرَيْشٍ]''''' کو اس نام سے موسوم کیا گیا ہے کیونکہ یہ [[قریش]] کی یکجہتی کے سلسلے میں نازل ہوئی ہے۔ حجم کے لحاظ سے [[قرآن]] کی چھوٹی سورتوں ـ یعنی [[قصار|قصار السور]] کے زمرے میں آتی ہے اور تیسویں پارے کی سورتوں کے عنوان سے اس پارے کے چوتھے حزب میں مندرج ہے۔ | ||
==نام== | ==نام== | ||
* '''سورہ قریش''' کو اس نام سے موسوم کیا گیا ہے کیونکہ یہ [[قریش]] کی یکجہتی کے سلسلے میں نازل ہوئی ہے: | * '''سورہ قریش''' کو اس نام سے موسوم کیا گیا ہے کیونکہ یہ [[قریش]] کی یکجہتی کے سلسلے میں نازل ہوئی ہے: | ||
<big> | <big> | ||
::<font color=green>"'''لِإِيلَافِ قُرَيْشٍ ﴿14﴾'''"</font> ترجمہ: قریش کی یکجہتی کی خاطر۔ | ::<font color=green>"'''لِإِيلَافِ قُرَيْشٍ ﴿14﴾'''"</font> ترجمہ: قریش کی یکجہتی کی خاطر۔ | ||
</big> | </big> | ||
* مذکورہ آیت میں متذکرہ لفظ '''ایلاف''' کی خاطر اس سورت کا دوسرا نام '''ایلاف''' ہے۔ | * مذکورہ آیت میں متذکرہ لفظ '''ایلاف''' کی خاطر اس سورت کا دوسرا نام '''ایلاف''' ہے۔ | ||
==کوائف== | ==کوائف== | ||
* یہ سورت چار اور بقولے 5 آیتوں پر مشتمل ہے اور اول الذکر عدد مشہور اور معمول ہے۔ | * یہ سورت چار اور بقولے 5 آیتوں پر مشتمل ہے اور اول الذکر عدد مشہور اور معمول ہے۔ | ||
* یہ سورت بالترتیب 17 الفاظ اور 76 حروف پر مشتمل ہے۔ | * یہ سورت بالترتیب 17 الفاظ اور 76 حروف پر مشتمل ہے۔ | ||
* ترتیب مصحف کے لحاظ سے اس سورت کا نمبر 106 اور ترتیب نزول کے لحاظ سے 29 ہے۔ | * ترتیب مصحف کے لحاظ سے اس سورت کا نمبر 106 اور ترتیب نزول کے لحاظ سے 29 ہے۔ | ||
* یہ سورت [[مکی اور مدنی|مکی]] سورتوں میں سے ہے۔ | * یہ سورت [[مکی اور مدنی|مکی]] سورتوں میں سے ہے۔ | ||
* حجم و کمیت کے لحاظ سے [[قصار|قصار السور]] میں سے ہے؛ تیسویں پارے کی چھوٹی سورتوں میں شمار ہوتی ہے اور تیسویں سورت کے چوتھے حزب میں مندرج ہے۔ | * حجم و کمیت کے لحاظ سے [[قصار|قصار السور]] میں سے ہے؛ تیسویں پارے کی چھوٹی سورتوں میں شمار ہوتی ہے اور تیسویں سورت کے چوتھے حزب میں مندرج ہے۔ | ||
==متن سورہ== | |||
{| class="mw-collapsible mw-collapsed wikitable" style="margin:auto;min-width:50%;" | |||
! | |||
{{ quote box | |||
| title = <small>سوره قریش مکیہ ۔ نمبر 106 ۔ آیات 4 ترتیب نزول 29</small> | |||
|bgcolor = #ecfcf4 | |||
|title_bg = Lavender | |||
| align = center | |||
}} | |||
|| | |||
{{quote box | |||
| title = '''ترجمہ''' | |||
||bgcolor= #ecfcf4 | |||
| title_bg = Lavender | |||
| align = center | |||
}} | |||
|- | |||
| | |||
{{quote box | |||
| quote = : | |||
{{حدیث | |||
| <center> '''بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ''' </center><br/> | |||
'''لِإِيلَافِ قُرَيْشٍ ﴿1﴾ إِيلَافِهِمْ رِحْلَةَ الشِّتَاء وَالصَّيْفِ ﴿2﴾ فَلْيَعْبُدُوا رَبَّ هَذَا الْبَيْتِ ﴿3﴾ الَّذِي أَطْعَمَهُم مِّن جُوعٍ وَآمَنَهُم مِّنْ خَوْفٍ ﴿4﴾'''۔ | |||
}} | |||
| archive date = | |||
||bgcolor= #ecfcf4 | |||
| title_bg = Lavender | |||
|qalign =justify | |||
| align = right | |||
}} | |||
| | |||
{{quote box | |||
| quote = :<br/> | |||
<center>'''اللہ کے نام سے جو بہت رحم والا نہایت مہربان ہے'''</center><br/> | |||
چونکہ افراد قریش عادی ہیں (قریش کے انس و الفت کی خاطر<ref>ترجمۂ قرآن از ذيشان حیدر جوادی۔</ref>) (1) وہ عادی ہیں جاڑے اور گرمی والے سفروں کے (2) تو انہیں لازم ہے کہ وہ عبادت کریں اس گھر کے پروردگار کی (3) جس نے انہیں بھوک کے بجائے پیٹ بھرنے کا سامان دیا اور انہیں بھی خوف ودہشت کے بجائے امن وعافیت عطا کی (4)۔ | |||
|archive date = | |||
||bgcolor = #ecfcf4 | |||
| title_bg = Lavender | |||
|qalign =justify | |||
| align = left | |||
}} | |||
|} | |||
{{قرآن کی سورتیں|106|[[سورہ فیل]]|[[سورہ ماعون]]}} | |||
==متعلقہ مآخذ== | |||
* [[قرآن]] | |||
* [[سورہ]] | |||
* [[آیت]] | |||
* [[قیامت]] | |||
== پاورقی حاشیے == | |||
{{حوالہ جات}} | |||
== مآخذ == | |||
*[[قرآن کریم]]، ترجمہ [[سید علی نقی نقوی]] (لکھنوی)۔ | |||
*[[دانشنامه قرآن و قرآن پژوهی]]، ج2، به کوشش بهاء الدین خرمشاهی، تهران: دوستان-ناهید، 1377هجری شمسی۔ | |||
{{قرآن}} | |||
[[fa:سوره عصر]] | |||
[[زمرہ:قرآن کی سورتیں]] | |||
[[زمرہ:مفصلات]] | |||
[[زمرہ:قصار]] |