مندرجات کا رخ کریں

"سورہ فیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3: سطر 3:

'''سوره فیل''' 105ویں سورت جو [[مکی اور مدنی سورتیں|مکی سورتوں]] میں سے ہے اور [[قرآن مجید]] کے 30ویں [[پارہ|پارے]] میں واقع ہے۔ اس سورت کو اس لئے یہ نام دیا گیا ہے کہ اس میں [[اصحاب فیل]] کا واقعہ بیان ہوا ہے؛ وہ لوگ جو [[کعبہ]] کو مسمار کرنے کی غرض سے [[مکہ]] کی طرف آئے تھے اور [[اللہ تعالی]] کی طرف سے [[ابابیل]] نام کے پرندے ان پر مسلط ہوئے اور ان کے سروں پر کنکر پھینک کر ہلاک کردیا۔

بعض مراجع تقلید کے فتوے کے مطابق اگر کوئی [[نماز یومیہ]] میں [[سورہ حمد]] کے بعد سورہ فیل پڑھنا چاہے تو احتیاط کی بنا پر [[سورہ قریش]] بھی ساتھ پڑھے؛ کیونکہ یہ دونوں سورتیں ایک [[سورت]] کے حکم میں ہیں۔ سورہ فیل کی تلاوت کی فضیلت کے بارے میں [[امام صادقؑ]] سے منقول ہے کہ [[واجب نمازیں|واجب نمازوں]] میں پڑھے تو [[قیامت]] کے دن اس دنیا کی تمام موجوات گواہی دینگی کہ پڑھنے والا نمازیوں میں سے تھا؛ اور اللہ تعالی ان کی گواہی قبول کرتے ہوئے حکم دے گا کہ اسے [[بہشت]] لے جایا جائے۔
بعض مراجع تقلید کے فتوے کے مطابق اگر کوئی [[یومیہ واجب نمازوں|نماز یومیہ]] میں [[سورہ حمد]] کے بعد سورہ فیل پڑھنا چاہے تو احتیاط کی بنا پر [[سورہ قریش]] بھی ساتھ پڑھے؛ کیونکہ یہ دونوں سورتیں ایک [[سورت]] کے حکم میں ہیں۔ سورہ فیل کی تلاوت کی فضیلت کے بارے میں [[امام صادقؑ]] سے منقول ہے کہ [[واجب نمازیں|واجب نمازوں]] میں پڑھے تو [[قیامت]] کے دن اس دنیا کی تمام موجوات گواہی دینگی کہ پڑھنے والا نمازیوں میں سے تھا؛ اور اللہ تعالی ان کی گواہی قبول کرتے ہوئے حکم دے گا کہ اسے [[بہشت]] لے جایا جائے۔

confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,826

ترامیم