مندرجات کا رخ کریں

"سورہ فیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

1,410 بائٹ کا اضافہ ،  22 ستمبر 2018ء
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 5: سطر 5:
بعض مراجع تقلید کے فتوے کے مطابق اگر کوئی [[یومیہ واجب نمازوں|نماز یومیہ]] میں [[سورہ حمد]] کے بعد سورہ فیل پڑھنا چاہے تو احتیاط کی بنا پر [[سورہ قریش]] بھی ساتھ پڑھے؛ کیونکہ یہ دونوں سورتیں ایک [[سورت]] کے حکم میں ہیں۔ سورہ فیل کی تلاوت کی فضیلت کے بارے میں [[امام صادقؑ]] سے منقول ہے کہ [[واجب نمازیں|واجب نمازوں]] میں پڑھے تو [[قیامت]] کے دن اس دنیا کی تمام موجوات گواہی دینگی کہ پڑھنے والا نمازیوں میں سے تھا؛ اور اللہ تعالی ان کی گواہی قبول کرتے ہوئے حکم دے گا کہ اسے [[بہشت]] لے جایا جائے۔

==تعارف==
* '''نام'''
اس سورت کو اس لئے '''سورہ فیل''' کا نام دیا گیا ہے کہ اس میں [[اصحاب فیل]] کا واقعہ بیان ہوا ہے۔ بسا اوقات اس کی ابتدائی عبارت کی وجہ سے اسے سورہ «الم تر» کا نام دیا جاتا ہے۔<ref>دانش نامہ قرآن و قرآن‌پژوہی، ۱۳۷۷ش، ج۲، ص۱۲۶۸.</ref>

* '''ترتیب اور محل نزول'''
سوره فیل مکی سورتوں میں سے ہے اور [[ترتیب نزول]] کے اعتبار سے پیغمبر اکرم پر نازل ہونے والی 19ویں جبکہ قرآن مجید کے موجودہ مصحف کے مطابق 105ویں سورت ہے<ref>معرفت، آموزش علوم قرآن، ۱۳۷۱ش، ج۲، ص۱۶۶.</ref> اور قرآن مجید کے 30ویں پارے میں واقع ہے۔
* '''تعداد آیات و دیگر ویژگی‌ها'''
سوره فیل ۵ [[آیه]]، ۲۳ کلمه و ۹۷ حرف دارد. این سوره جزو سوره‌های کوتاه و از [[مفصلات|سوره‌های مُفَصَّلات]] (دارای آیات کوتاه) قرآن است. سوره فیل از سوره‌هایی است که همه آیات آن یک‌جا بر پیامبر(ص) نازل شده است.<ref>دانشنامه قرآن و قرآن‌پژوهی، ۱۳۷۷ش، ج۲، ص۱۲۶۸.</ref>

'''سورہ فیل''' [سُورةُ الْفِيلِ] کو اس مناسبت سے یہ نام دیا گیا ہے کہ اس میں اصحاب فیل کی داستان بیان کی گئی ہے۔ یہ سورت بہت سی دیگر سورتوں کے برعکس یکجا اور یکبارگی سے نازل ہوئی ہے۔ حجم و کمیت کے لحاظ سے سور [[قصار]] کے زمرے میں آتی ہے اور [[قرآن کریم]] کی بہت چھوٹی سورتوں میں شمار ہوتی ہے۔ جزء ‏عم (تیسویں پارے) کی سورتوں میں سے ہے اور اس پارے کے چوتھے حزب میں مندرج ہے۔

confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,826

ترامیم