مندرجات کا رخ کریں

"سورہ فیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

1,484 بائٹ کا اضافہ ،  22 ستمبر 2018ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{زیر تعمیر}}
{{زیر تعمیر}}
{{سورہ||نام = فیل |ترتیب کتابت = 105 | پارہ = 30 |آیت = 5 |مکی/ مدنی = مکی | ترتیب نزول = 19 |اگلی = [[سورہ قریش|قریش]] |پچھلی = [[سورہ ہمزہ|ہمزہ]] |لفظ = 23 |حرف = 97|تصویر=سوره فیل.jpg}}
{{سورہ||نام = فیل |ترتیب کتابت = 105 | پارہ = 30 |آیت = 5 |مکی/ مدنی = مکی | ترتیب نزول = 19 |اگلی = [[سورہ قریش|قریش]] |پچھلی = [[سورہ ہمزہ|ہمزہ]] |لفظ = 23 |حرف = 97|تصویر=سوره فیل.jpg}}
'''سوره فیل''' 105ویں سورت جو [[مکی اور مدنی سورتیں|مکی سورتوں]] میں سے ہے اور [[قرآن مجید]] کے 30ویں [[پارہ|پارے]] میں واقع ہے۔ اس سورت کو اس لئے یہ نام دیا گیا ہے کہ اس میں [[اصحاب فیل]] کا واقعہ بیان ہوا ہے؛ وہ لوگ جو [[کعبہ]] کو مسمار کرنے کی غرض سے [[مکہ]] کی طرف آئے تھے اور [[اللہ تعالی]] کی طرف سے [[ابابیل]] نام کے پرندے ان پر مسلط ہوئے اور ان کے سروں پر کنکر پھینک کر ہلاک کردیا۔
بعض مراجع تقلید کے فتوے کے مطابق اگر کوئی [[نماز یومیہ]] میں [[سورہ حمد]] کے بعد سورہ فیل پڑھنا چاہے تو احتیاط کی بنا پر [[سورہ قریش]] بھی ساتھ پڑھے؛ کیونکہ یہ دونوں سورتیں ایک [[سورت]] کے حکم میں ہیں۔ سورہ فیل کی تلاوت کی فضیلت کے بارے میں [[امام صادقؑ]] سے منقول ہے کہ [[واجب نمازیں|واجب نمازوں]] میں پڑھے تو [[قیامت]] کے دن اس دنیا کی تمام موجوات گواہی دینگی کہ پڑھنے والا نمازیوں میں سے تھا؛ اور اللہ تعالی ان کی گواہی قبول کرتے ہوئے حکم دے گا کہ اسے [[بہشت]] لے جایا جائے۔

'''سورہ فیل''' [سُورةُ الْفِيلِ] کو اس مناسبت سے یہ نام دیا گیا ہے کہ اس میں اصحاب فیل کی داستان بیان کی گئی ہے۔ یہ سورت بہت سی دیگر سورتوں کے برعکس یکجا اور یکبارگی سے نازل ہوئی ہے۔ حجم و کمیت کے لحاظ سے سور [[قصار]] کے زمرے میں آتی ہے اور [[قرآن کریم]] کی بہت چھوٹی سورتوں میں شمار ہوتی ہے۔ جزء ‏عم (تیسویں پارے) کی سورتوں میں سے ہے اور اس پارے کے چوتھے حزب میں مندرج ہے۔

confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,826

ترامیم