confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,905
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←تفسیری نکات) |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 5: | سطر 5: | ||
سورہ فجر قسم سے شروع ہوتی ہے اور [[قوم عاد]]، [[ثمود]] و قوم فرعون نیز ان کی سرکشی اور برائیوں کی طرف اشارہ کرتی ہے اور ارشاد ہوتا ہے کہ انسان ہمیشہ اللہ کی طرف سے امتحان کی حالت میں ہے؛ بعض اس امتحان میں ناکام ہوتے ہیں اور اس شکست کی دلائل بھی بیان ہوئی ہیں۔ | سورہ فجر قسم سے شروع ہوتی ہے اور [[قوم عاد]]، [[ثمود]] و قوم فرعون نیز ان کی سرکشی اور برائیوں کی طرف اشارہ کرتی ہے اور ارشاد ہوتا ہے کہ انسان ہمیشہ اللہ کی طرف سے امتحان کی حالت میں ہے؛ بعض اس امتحان میں ناکام ہوتے ہیں اور اس شکست کی دلائل بھی بیان ہوئی ہیں۔ | ||
سورہ فجر، سورہ [[امام حسین علیہ السلام|امام حسینؑ]] سے بھی مشہور ہے اور [[روایات]] میں یہ ان سے منسوب ہے اور ارشاد ہوتا ہے کہ آخری آیات میں «نفس مطمئنہ» سے مراد [[امام حسین علیہ السلام|امام حسینؑ]] ہیں۔ اسی طرح نقل ہوا ہے کہ جو بھی | سورہ فجر، سورہ [[امام حسین علیہ السلام|امام حسینؑ]] سے بھی مشہور ہے اور [[روایات]] میں یہ ان سے منسوب ہے اور ارشاد ہوتا ہے کہ آخری آیات میں «نفس مطمئنہ» سے مراد [[امام حسین علیہ السلام|امام حسینؑ]] ہیں۔ اسی طرح نقل ہوا ہے کہ جو بھی ان دس راتوں میں سورہ فجر کی تلاوت کرے گا، [[اللہ تعالی]] اس کے [[گناہ]] معاف کرے گا اور اگر دوسرے دنوں میں تلاوت کرے تو [[قیامت]] میں ایک نور اس کے ساتھ ہوگا۔ امام حسینؑ کی موجودہ ضریح پر بھی سورہ فجر لکھی گئی ہے۔ | ||
==تعارف== | ==تعارف== | ||
[[ملف:سوره فجر آیات ۱ تا ۴.jpg|200px|تصغیر|سورہ فجر کی پہلی چار آیات، خط نستعلیق میں]] | [[ملف:سوره فجر آیات ۱ تا ۴.jpg|200px|تصغیر|سورہ فجر کی پہلی چار آیات، خط نستعلیق میں]] |