confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,901
ترامیم
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←مآخذ) |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{سورہ||نام = فجر |ترتیب کتابت = 89 |پارہ = 30 |آیت = 30 |مکی/ مدنی = مکی |ترتیب نزول = 10 |اگلی = [[سورہ بلد|بلد]] |پچھلی = [[سورہ غاشیہ|غاشیہ]] |لفظ = 139 |حرف = 584|تصویر=سوره فجر.jpg}} | {{سورہ||نام = فجر |ترتیب کتابت = 89 |پارہ = 30 |آیت = 30 |مکی/ مدنی = مکی |ترتیب نزول = 10 |اگلی = [[سورہ بلد|بلد]] |پچھلی = [[سورہ غاشیہ|غاشیہ]] |لفظ = 139 |حرف = 584|تصویر=سوره فجر.jpg}} | ||
''' | '''سوره فَجْر''' 89ویں [[سورت]] اور قرآن کی مکی سورتوں میں سے ہے جو 30ویں پارے میں واقع ہے۔ اس سورت کا نام فجر ہے جو صبح کی سفیدی کے معنی میں ہے۔ یہ کلمہ جو سورہ کے آغاز میں اللہ تعالی نے جس کی قسم کھائی ہے بعض روائی تفاسیر میں اس سے مراد [[امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ|حضرت قائمؑ]] لیا ہے۔ | ||
سورہ فجر قسم سے شروع ہوتی ہے اور [[قوم عاد]]، [[ثمود]] و قوم فرعون نیز ان کی طغیان اور برائیوں کی طرف کرتی ہے اور ارشاد ہوتا ہے کہ انسان ہمیشہ اللہ کی طرف سے امتحان کی حالت میں ہے؛ بعض اس امتحان میں ناکام ہوتے ہیں اور اس شکست کی دلائل بھی بیان ہوئی ہیں۔ | |||
سورہ فجر، سورہ [[امام حسین علیہ السلام|امام حسینؑ]] سے بھی مشہور ہے اور روایات میں یہ ان سے منسوب ہے اور ارشاد ہوتا ہے کہ آخری آیات میں «نفس مطمئنہ» سے مراد [[امام حسین علیہ السلام|امام حسینؑ]] ہیں۔ اسی طرح نقل ہوا ہے کہ جو بھی ذی الحجہ کی پہلی دس راتوں میں اس کی تلاوت کرے گا، اللہ تعالی اسے کے گناہ معاف کرے گا اور اگر دوسرے دنوں میں تلاوت کرے تو قیامت میں ایک نور اس کے ساتھ ہوگا۔ امام حسینؑ کی موجودہ ضریح پر بھی سورہ فجر لکھی گئی ہے۔ | |||
==تعارف== | |||
[[ملف:سوره فجر آیات ۱ تا ۴.jpg|200px|تصغیر|سورہ فجر کی 1 سے 4 تک کی آیات، خط نستعلیق میں]] | |||
* '''وجہ تسمیہ''' | |||
اس سورت کو «فجر» نام دیا گیا ہے کیوںکہ اللہ تعالی نے اس کا آغاز فجر کی قسم سے کی ہے۔<ref>دانشنامہ قرآن و قرآن پژوہی، ۱۳۷۷ش، ج۲، ص۱۲۶۳.</ref> | |||
* '''محل و ترتیب نزول''' | |||
سور فجر مکی سورتوں میں سے ہے اور [[ترتیب نزول]] کے اعتبار سے 10ویں سورت ہے جو [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|پیغمبر اکرمؐ]] پر [[نزول قرآن|نازل]] ہوئی ہے<ref>معرفت، آموزش علوم قرآن، ۱۳۷۱ش، ج۱، ص۱۶۶.</ref>اور قرآن کی موجودہ مصحف کی ترتیب کے مطابق 89ویں سورت ہے اور قرآن کے 30ویں پارے میں واقع ہے۔ | |||
* '''آیات اور کلمات کی تعداد''' | |||
سورہ فجر کی 29 آیات، 139 کلمات اور 584 حروف ہیں۔ مفصلات سورتوں (چھوٹی سورتیں) میں اس کا شمار ہوتا ہے اور پانچ قسموں سے اس کا آغاز ہوتا ہے۔<ref>دانشنامہ قرآن و قرآن پژوہی، ۱۳۷۷ش، ج۲، ص۱۲۶۳-۱۲۶۴.</ref> | |||
==سورہ فجر، نام اور کوائف== | ==سورہ فجر، نام اور کوائف== |