مندرجات کا رخ کریں

"سورہ شوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

2,153 بائٹ کا اضافہ ،  8 جنوری 2019ء
م
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 6: سطر 6:


==اجمالی تعارف==
==اجمالی تعارف==
'''نام‌'''
اس سورت کے اس لئے '''سورہ شوری''' کہتے ہیں کہ یہ لفظ اس کی آیت اڑتیسویں آیت میں مذکور ہے اور مسلمانوں کو سفارش کی گئی ہے کہ اپنے امور و معامعلات میں مشورہ کیا کریں۔
اس سورت کے اس لئے '''سورہ شوری''' کہتے ہیں کہ یہ لفظ اس کی آیت اڑتیسویں آیت میں مذکور ہے اور مسلمانوں کو سفارش کی گئی ہے کہ اپنے امور و معامعلات میں مشورہ کیا کریں۔
:<font color=green><big>{{حدیث|"وَالَّذِينَ اسْتَجَابُوا لِرَبِّهِمْ وَأَقَامُوا الصَّلَاةَ وَأَمْرُهُمْ شُورَى بَيْنَهُمْ وَمِمَّا رَزَقْنَاهُمْ يُنفِقُونَ"}}</big></font>
:<font color=green><big>{{حدیث|"وَالَّذِينَ اسْتَجَابُوا لِرَبِّہِمْ وَأَقَامُوا الصَّلَاۃَ وَأَمْرُہُمْ شُورَى بَيْنَہُمْ وَمِمَّا رَزَقْنَاہُمْ يُنفِقُونَ"}}</big></font>
:ترجمہ: اور جنہوں نے اپنے پروردگار کے فرمان کو مانا ہے اور نماز کے پابند رہے ہیں اور ان کے معاملات ان کے درمیان باہمی مشورے سے طے ہوتے ہیں اور جو اس میں سے ہم نے انہیں دیا ہے، خیرات کرتے ہیں)۔<ref>یہی سورہ 42 آیت 38۔</ref>
:ترجمہ: اور جنہوں نے اپنے پروردگار کے فرمان کو مانا ہے اور نماز کے پابند رہے ہیں اور ان کے معاملات ان کے درمیان باہمی مشورے سے طے ہوتے ہیں اور جو اس میں سے ہم نے انہیں دیا ہے، خیرات کرتے ہیں)۔<ref>یہی سورہ 42 آیت 38۔</ref>
سورہ شوری کا نام اس کی 38ویں آیت سے لیا گیا ہے، جس میں مشورت کرنے کو [[ایمان|مؤمنین]] کی صفات میں شمار کیا گیا ہے۔<ref>مکارم شیرازی، تفسیر نمونہ، ۱۳۷۱ش، ج۲۰، ص۳۴۳۔</ref> اس سورت کو اس کی پہلی آیت کی مناسبت سے "حم عسق" بھی کہا جاتا ہے۔<ref>خرمشاہی، «سورہ شوری»، ج۲، ص۱۲۴۹۔</ref>
'''محل اور ترتیب نزول'''
سورہ شوری [[مکی]] سورتوں میں سے ہے اور [[ترتیب نزول]] کے اعتبار سے 62ویں جب کہ [[مصحف|مُصحَف]] کی موجودہ ترتیب کے اعتبار سے 42ویں سورہ ہے اور 25ویں پارے میں واقع ہے۔<ref>صفوی، «سورہ شوری»، ص۷۴۶۔</ref> یہ سورت [[معراج]] کے بعد اور [[ہجرت]] سے کچھ مدت قبل [[مدینہ]] میں نازل ہوئی۔<ref>روح بخش، دانشنامہ سورہ‌ہای قرآنی، ۱۳۸۹ش، ص۲۶۹۔</ref> بعض [[تفسیر|مفسرین]] کے مطابق اس سورت کی بعض آیتیں [[مدنی]] ہیں جن میں آیت نمبر 23 سے 26 اور آیت نمبر 38، 39 اور 40 شامل ہیں۔<ref>طباطبایی، المیزان، ۱۳۹۰ق، ج۱۸، ص۶۔</ref>
'''آیات کی تعداد اور دوسری خصوصیات'''
سورہ شوری 53 آیات، 860 کلمات اور 3521 حروف پر مشتمل ہے۔ بعض قراء کے مطابق اس کی آیتوں کی تعداد 50 جبکہ بعض کے نزدیک ان کی تعدد 56 ہیں۔<ref>خرمشاہی، «سورہ شوری»، ج۲، ص۱۲۴۹۔</ref> یہ سورہ "حا میم" سے شروع ہونے والی سورتوں میں تیسری اور حروف مقطعات سے شروع ہونے والی سورتوں میں 23ویں سورت ہے۔ حجم کے اعتبار سے اس کا شمار [[سور مثانی]] میں ہوتا ہے اور قرآن کے ایک حذب سے تھوڑی بڑی ہے۔<ref>صفوی، «سورہ شوری»، ص۷۴۶۔</ref>


==نام و کوائف==
==نام و کوائف==
confirmed، templateeditor
8,121

ترامیم