"سورہ شوری" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 2: | سطر 2: | ||
'''سورہ شوری''' قرآن کی 42ویں اور [[مکی]] سورتوں میں سے ہے جو 25ویں پارے میں موجود ہے۔ اس سورت کی آیت نمبر 38 میں لفظ "شوری" کا استعمال کرتے ہوئے ایک دوسرے سے مشورت کرنے کو [[ایمان|مؤمنین]] کی صفات میں شمار کیا گیا ہے۔ اسی وجہ سے اس سورت کا نام "شوری" رکھا گیا ہے۔ سورہ شوری کا اصل موضوع [[وحی]] ہے لیکن اس کے علاوہ [[توحید]]، [[معاد]] اور مؤمنین اور [[کفر|کفار]] کے صفات جیسے موضوعات پر بھی اس سورت میں بحث کی گئی ہے۔<br /> | '''سورہ شوری''' قرآن کی 42ویں اور [[مکی]] سورتوں میں سے ہے جو 25ویں پارے میں موجود ہے۔ اس سورت کی آیت نمبر 38 میں لفظ "شوری" کا استعمال کرتے ہوئے ایک دوسرے سے مشورت کرنے کو [[ایمان|مؤمنین]] کی صفات میں شمار کیا گیا ہے۔ اسی وجہ سے اس سورت کا نام "شوری" رکھا گیا ہے۔ سورہ شوری کا اصل موضوع [[وحی]] ہے لیکن اس کے علاوہ [[توحید]]، [[معاد]] اور مؤمنین اور [[کفر|کفار]] کے صفات جیسے موضوعات پر بھی اس سورت میں بحث کی گئی ہے۔<br /> | ||
اس سورت کی آیت نمبر | اس سورت کی آیت نمبر 23 [[آیت مودت]] کے نام سے مشہور ہے۔ آیت نمیر 38 میں مؤمنین کو ایک دوسرے کے ساتھ مشورت کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ اسی طرح آیت نمبر 40 کو فقہاء [[قصاص]] کی مشروعت میں مورد استناد قرار دیتے ہیں۔<br /> | ||
سورہ شوری کی فضیلت میں آیا ہے کہ جو شخص اس کی تلاوت کرے [[فرشتہ|فرشتے]] اس پر سلام درود بھیجتے ہیں اور ان کے حق میں [[استغفار]] اور طلب رحمت کرتے ہیں۔ | سورہ شوری کی فضیلت میں آیا ہے کہ جو شخص اس کی تلاوت کرے [[فرشتہ|فرشتے]] اس پر سلام درود بھیجتے ہیں اور ان کے حق میں [[استغفار]] اور طلب رحمت کرتے ہیں۔ | ||