"سورہ فصلت" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 3: | سطر 3: | ||
'''سورہ فُصِّلَتْ''' یا '''حم سجدہ''' [[قرآن]] کی 41ویں اور [[مکی]] [[سورہ|سورتوں]] میں سے ہے۔ یہ سورت [[عزائم|سجدہوالی]] سورتوں میں سے بھی ہے اور قرآن کے 24ویں اور 25ویں پارے میں واقع ہے۔ "فصلت" فصیح بیان یا عبارت کو کہا جاتا ہے۔ یہ لفظ اس سورت کی تیسری آیت میں آیا ہے اسی مناسبت سے اس سورت کا نام "فصلت" رکھا گیا ہے۔ سورہ فصلت میں [[کفر|کافروں]] کا قرآن سے روگردانی کرنے سے متعلق گفتگو ہوئی ہے۔ خدا کی [[توحید|وحدانیت]]، [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|پیغمبر اسلامؐ]] کی [[نبوت]]، [[قیامت]] اور [[قوم عاد]] و [[قوم ثمود|ثمود]] کی داستان اس سورت میں مطرح ہونے والے موضوعات میں سے ہیں۔ | '''سورہ فُصِّلَتْ''' یا '''حم سجدہ''' [[قرآن]] کی 41ویں اور [[مکی]] [[سورہ|سورتوں]] میں سے ہے۔ یہ سورت [[عزائم|سجدہوالی]] سورتوں میں سے بھی ہے اور قرآن کے 24ویں اور 25ویں پارے میں واقع ہے۔ "فصلت" فصیح بیان یا عبارت کو کہا جاتا ہے۔ یہ لفظ اس سورت کی تیسری آیت میں آیا ہے اسی مناسبت سے اس سورت کا نام "فصلت" رکھا گیا ہے۔ سورہ فصلت میں [[کفر|کافروں]] کا قرآن سے روگردانی کرنے سے متعلق گفتگو ہوئی ہے۔ خدا کی [[توحید|وحدانیت]]، [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|پیغمبر اسلامؐ]] کی [[نبوت]]، [[قیامت]] اور [[قوم عاد]] و [[قوم ثمود|ثمود]] کی داستان اس سورت میں مطرح ہونے والے موضوعات میں سے ہیں۔ | ||
آیت نمبر 34 اس سورت کی مشہور آیات میں سے ہے جس میں پیغمبر اکرمؐ کو کافروں کی بد سلوکی کے مقابلے میں نیکوکاری اور خوش | آیت نمبر 34 اس سورت کی مشہور آیات میں سے ہے جس میں پیغمبر اکرمؐ کو کافروں کی بد سلوکی کے مقابلے میں نیکوکاری اور خوش اخلاقی سے پیش آنے کی دعوت دی گئی ہے۔ اسی طرح آیت نمبر 41 اور 42 کے متعلق [[تفسیر قرآن|مفسرین]] کہتے ہیں کہ یہ آیتیں قرآن کے [[تحریف قرآن|تحریف]] ناپذیری کی دلائل میں سے ایک ہے۔ اس کی تلاوت کے بارے میں [[پیغمبر اکرمؐ]] سے نقل ہوئی ہے کہ جو کوئی سورہ فصلت کی تلاوت کرے اسے اس سورت کے تمام حروف کے دس گنا حسنہ دیا جائے گا۔ | ||
==نام== | ==نام== |