"سورہ سجدہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←مفاہیم
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←اجمالی تعارف) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←مفاہیم) |
||
سطر 20: | سطر 20: | ||
==مفاہیم== | ==مفاہیم== | ||
اس سورت کے | [[علامہ طباطبایی]] سورہ سجدہ کا اصلی ہدف مبدأ و [[معاد]] پر استدلال اور ان سے مربوط شبہات کا ازالہ قرار دیتے ہیں۔<ref>طباطبایی، المیزان، ۱۳۹۰ق، ج۱۶، ص۲۴۳۔</ref> اس کے علاوہ قرآن، [[نبوت]]، آیات الہی پر ایمان لانے والے [[مؤمنین]] اور خدا کی [[عبودیت]] سے خارج ہونے والے فاسقین کا فرق نیز مومین کو ان کی تصور سے ماوراء ثواب اور فاسقین کو دنیا اور [[آخرت]] میں [[عذاب]] کی بشارت ایسے موضوعات ہیں جن کے بارے میں اس سورت میں گفتگو ہوتی ہے۔<ref>طباطبایی، المیزان، ۱۳۹۰ق، ج۱۶، ص۲۴۳۔</ref> | ||
* | |||
* | [[تفسیر نمونہ]] میں سورہ سجدہ کا مقصد مبدا و معاد پر [[ایمان]] کی تقویت اور [[تقوا]] اور پرہیزگاری کی طرف حرکت میں نشاط پیدا کرنا اور سرکشی اور طغیان سے دوری اختیار کرتے ہوئے انسان کی حقیقی مقام و مرتبے کی طرف دھیان دینا قرار دیتے ہیں اور اس کے مباحث کو درج ذیل حصوں میں تقسیم کرتے ہیں: | ||
* [[ | * [[قرآن]] کی عظمت اور خدا کی طرف سے اس کا نازل ہونا؛ | ||
* زمین و آسمان میں [[خدا]] کی نشانیاں اور اس کائنات کی تدبیر؛ | |||
* [[ | * انسان کی خلقت میں مادی اور معنوی پہلو اور اسے بے انتہاء علم و دانش کے اوزار (حواس خمسہ) سے نوازنا؛ | ||
* [[موت]] اور اس کے بعد کا عالم؛ | |||
* مومنین کو [[جنہ الماوی]] اور فاسقین کو جہنم کے عذاب کی بشارت؛ | |||
* [[بنیاسرائیل]] اور گذشتہ امتوں کی مختصر تاریخ؛ | |||
* [[توحید]] اور لجوج دشمنوں کی تہدید۔<ref>مکارم شیرازی، تفسیر نمونہ، ۱۳۷۱ش، ح۱۷، ص۱۰۵ -۱۰۶۔</ref> | |||
{{سورہ سجدہ}} | {{سورہ سجدہ}} | ||