"سورہ سجدہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←اجمالی تعارف
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←اجمالی تعارف) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←اجمالی تعارف) |
||
سطر 15: | سطر 15: | ||
'''آیات کی تعداد اور دوسری خصوصیات''' | '''آیات کی تعداد اور دوسری خصوصیات''' | ||
سورہ سجدہ | سورہ سجدہ 30 آیات، 375 کلمات اور 1564 حروف پر مشتمل ہے۔ حجم کے اعتبار سے اس کا شمار [[سور مثانی]] میں ہوتا ہے اور نسبتاً چھوٹی سورتوں میں سے ہے۔ سورہ سجدہ واجب سجدہ والی چار سورتوں میں سے ایک ہے جنہیں [[عزائم|عَزائِم]] کہا جاتا ہے۔ اسی طرح [[حروف مقطعہ|حروف مُقَطَّعہ]] سے شروع ہونے والی سورتوں میں بھی اس کا شمار ہوتا ہے اور اس سلسلے میں حروف مقطعہ "الف، لام، میم" سے شروع ہونے والی آخری سورت ہے۔<ref>خرمشاہی، «سورہ سجدہ»، ص۱۲۴۶.</ref> | ||
[[سور ممتحنات]] میں بھی اس کو شمار کیا جاتا ہے<ref>رامیار، تاریخ قرآن، ۱۳۶۲ش، ص۳۶۰و۵۹۶.</ref> جن کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ [[سورہ ممتحنہ]] کے ساتھ محتوائی تناسب کی وجہ سے انہیں ممتحنات کہا جاتا ہے۔<ref>[http://lib.eshia.ir/26683/1/2612 فرہنگنامہ علوم قرآن، ج۱، ص۲۶۱۲.]</ref> {{نوٹ|قرآن کی 16 سورتوں کو سیوطی ممتحنات میں شمار کرتے ہیں۔ رامیار، تاریخ قرآن، ۱۳۶۲ش، ص۵۹۶ ان سورتوں میں: سورہ فتح، حشر، سجدہ، طلاق، قلم، حجرات، تبارک، تغابن، منافقون، جمعہ، صف، جن، نوح، مجادلہ، ممتحنہ اور تحریم شامل ہیں۔ (رامیار، تاریخ قرآن، ۱۳۶۲ش، ص۳۶۰۔)}} | |||
==مفاہیم== | ==مفاہیم== |