مندرجات کا رخ کریں

"سورہ قصص" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3: سطر 3:
'''سورہ قَصَصْ''' [[قرآن]] کی بائیسویں اور [[مکی]] [[سورہ|سورتوں]] میں سے ہے۔ یہ سورہ قرآن کے بیسویں [[پارہ|پارے]] میں واقع ہے۔ اس سورت میں بعض [[انبیاء]] کی داستان کی طرف اشارہ ہوا ہے اسی مناسب سے اس کا نام "سورہ قصص" رکھا گیا ہے۔ [[حضرت موسی]] کی ولادت، [[حضرت شعیب]] کی بیٹی سے ان کی [[شادی]] اور [[فرعون]] کے ساتھ مقابلہ کی داستان اسی طرح [[قارون]] داستان اور مشرکین [[مکہ]] کا [[پیغمبر اکرمؐ]] پر ایمان نہ لانے کے بہا­­نوں کے بارے میں اس سورت میں گفتگو ہوئی ہے۔

سورہ قصص کی پانچویں [[آیت]] اس سورت کی مشہور آیات میں سے ہے جس میں مستضعفین جہان کی فتح اور زمین پر ان کی حکومت کے بارے میں ہے اور [[مہدویت]] کے موضوعات میں اس آیت سے استناد کیا جاتا ہے۔ سورہ قصص کی [[تلاوت]] کے بارے میں آیا ہے کہ جو شخص [[جمعہ|شب جمعہ]] کو [[سورہ نمل]]، [[سورہ شعرا]] اور سورہ قصص کی تلاوت کرے، وہ خدا کا دوست قرار پائے گا اور خدا اپنی رحمت کے سایے میں اس کا حامی ہوگا ایسا شخص دینا میں کبھی بھی مشکلات اور سختیوں کا شکار نہیں ہو گا اور [[آخرت]] میں اس کی اپنی مرضی یا اس سے بھی بالاتر [[بہشت]] نصیب ہو گا۔
سورہ قصص کی پانچویں [[آیت]] اس سورت کی مشہور آیات میں سے ہے جو مستضعفین جہان کی فتح اور زمین پر ان کی حکومت کے بارے میں ہے اور [[مہدویت]] کے موضوعات میں اس آیت سے استناد کیا جاتا ہے۔ سورہ قصص کی [[تلاوت]] کے بارے میں آیا ہے کہ جو شخص [[جمعہ|شب جمعہ]] کو [[سورہ نمل]]، [[سورہ شعرا]] اور سورہ قصص کی تلاوت کرے، وہ خدا کا دوست قرار پائے گا اور خدا اپنی رحمت کے سایے میں اس کا حامی ہوگا ایسا شخص دینا میں کبھی بھی مشکلات اور سختیوں کا شکار نہیں ہو گا اور [[آخرت]] میں اس کی اپنی مرضی یا اس سے بھی بالاتر [[بہشت]] نصیب ہو گا۔

==معرفی==
==معرفی==
confirmed، templateeditor
8,265

ترامیم