مندرجات کا رخ کریں

"سورہ قصص" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 5: سطر 5:
سورہ قصص کی پانچویں [[آیت]] اس سورت کی مشہور آیات میں سے ہے جس میں مستضعفین جہان کی فتح اور زمین پر ان کی حکومت کے بارے میں ہے اور [[مہدویت]] کے موضوعات میں اس آیت سے استناد کیا جاتا ہے۔ سورہ قصص کی [[تلاوت]] کے بارے میں آیا ہے کہ جو شخص [[جمعہ|شب جمعہ]] کو [[سورہ نمل]]، [[سورہ شعرا]] اور سورہ قصص کی تلاوت کرے، وہ خدا کا دوست قرار پائے گا اور خدا اپنی رحمت کے سایے میں اس کا حامی ہوگا ایسا شخص دینا میں کبھی بھی مشکلات اور سختیوں کا شکار نہیں ہو گا اور [[آخرت]] میں اس کی اپنی مرضی یا اس سے بھی بالاتر [[بہشت]] نصیب ہو گا۔

==سورہ قصص==
==معرفی==
سورہ قصص کی وجۂ تسمیہ اس سورت میں بیان ہونے والی بعض انبیاء کی داستانیں ہیں؛ منجملہ حضرت موسی کی داستان جو تفصیل سے بیان ہوئی ہے [آیت 3 تا آیت 46] اور آیت 25 میں اس داستان کو قصص کا نام دیا گیا ہے۔ اس سورت کا دوسرا نام سورہ موسی و فرعون ہے۔ سورہ قصص چودھویں سورت ہے جس کا آغاز [[حروف مقطعہ]] [طسم: طا سین میم] سے ہوا ہے۔ مصحف کے لحاظ سے اٹھائیسویں اور نزول کے لحاظ سے انچاسویں سورت ہے۔ [[مکی اور مدنی|مکی]] سورت ہے جس کی آیات کی تعداد 88 ہے گوکہ بعض قراءِ کے مطابق یہ تعداد 87 ہے تاہم اول الذکر عدد مشہور اور معمول ہے۔ یہ سورت 1443 الفاظ اور 5933 حروف پر مشتمل ہے۔ حجم و کمیت کے لحاظ سے [[قرآن]] کی اوسط سورتوں میں سے ہے اور تقریبا نصف جزء (پارے) کا احاطہ کئے ہوئے ہے۔<ref>دانش نامہ قرآن و قرآن پژوهی، ج۲، ص۱۲۴۴ـ۱۲۴۵</ref>
'''نامگذاری'''
 
اس سورہ میں بعض [[انبیاء]] خاص کر [[حضرت موسی]] کی داستان بیان ہوئی ہے اسی مناسبت سے اس کا نام "سورہ قصص" رکھا گیا ہے۔<ref>خرمشاہی، «سورہ قصص»، ص۱۲۴۵۔</ref> [[حضرت شعیب]] کے گھر میں گزرے ہوئے حضرت موسی کی زندگی کی داستان کو بیان کرتے ہوئے اس سورہ کی 25ویں [[آیت]] میں لفظ "القصص" استعمال ہوا ہے۔<ref>صفوی، «سورہ قصص»، ص۷۸۸۔</ref> اس سورہ کو سورہ موسی و [[فرعون]] بھی کہا جاتا ہے کیونکہ ان کی داستان اس سورت کی آیت نمبر 3 سے 43 تک میں بیان ہوئی ہے۔<ref>صفوی، «سورہ قصص»، ص۷۸۸۔</ref>
 
'''محل اور ترتیب نزول'''
 
سورہ قصص [[مکی]] سورتوں میں سے ہے اور [[ترتیب نزول]] کے اعتبار سے انچاسواں اور [[مصحف|مُصحَف]] کی موجودہ ترتیب کے اعتبار سے اٹھائیسواں سورہ ہے جو [[پارہ]] نمبر 20 میں واقع ہے۔<ref>معرفت، آموزش علوم قرآن، ۱۳۷۱ش، ج۲، ص۱۶۶۔</ref>
 
'''آیات کی تعداد اور دوسری خصوصیات'''
 
سورہ قصص 88 آیات، 1443 کلمات اور5933 حروف پر مشتمل ہے۔ حجم کے اعتبار سے اس کا شمار متوسط سورتوں میں ہوتا ہے اور ایک پارے کے نصف کے برابر اس کا حجم ہے۔<ref>خرمشاہی، «سورہ قصص»، ص۱۲۴۵۔</ref> سورہ قصص [[حروف مقطعہ]] سے شروع ہونے والی سورتوں میں سے چودھواں سورہ ہے<ref>صفوی، «سورہ قصص»، ص۷۸۸۔</ref> اس بنا پر اسے "سورہ طسم" بھی کہا جاتا ہے اور [[سور طواسین|سور طَواسین]] میں بھی شامل ہے۔<ref>رامیار، تاریخ قرآن، ۱۳۸۷ش، ص۵۹۷۔</ref>

==مفاہیم==
==مفاہیم==
confirmed، templateeditor
8,265

ترامیم