مندرجات کا رخ کریں

"سورہ نمل" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2: سطر 2:
[[ملف:آیه هذا من فضل ربی.jpg|تصغیر|سورہ نمل آیت:40 یہ میرے رب کا احسان اور فضل ہے۔]]
[[ملف:آیه هذا من فضل ربی.jpg|تصغیر|سورہ نمل آیت:40 یہ میرے رب کا احسان اور فضل ہے۔]]


'''سوره نمل''' یا '''سورہ سلیمان''' قرآن مجید کی 20ویں اور [[مکی اور مدنی سورتیں|مکی سورتوں]] میں سے ہے جو 19ویں اور 20ویں پارے میں واقع ہے۔ [[حضرت سلیمانؑ]] اور چیونٹیوں کے قصے کی وجہ سے اسے نمل (چیونٹی) کا نام دیا گیا ہے۔ اس سورت میں اللہ تعالی نے پانچ انبیاؐ؛ [[حضرت موسیؑ]]، [[حضرت داوودؑ]]، حضرت سلیمانؑ، [[حضرت صالحؑ]] اور [[حضرت لوطؑ]] کے حالات بیان کرتے ہوئے مؤمنوں کو بشارت اور مشرکوں کو عذاب کی خبر دی ہے۔ اس سورت میں خداشناسی، [[توحید]] کی نشانیاں اور [[معاد]] کے کچھ واقعات بیان کیا ہے۔
'''سوره نمل''' یا '''سورہ سلیمان''' قرآن مجید کی 20ویں اور [[مکی اور مدنی سورتیں|مکی سورتوں]] میں سے ہے جو 19ویں اور 20ویں پارے میں واقع ہے۔ [[حضرت سلیمان]] اور چیونٹیوں کے قصے کی وجہ سے اسے نمل (چیونٹی) کا نام دیا گیا ہے۔ اس سورت میں اللہ تعالی نے پانچ انبیاء؛ [[حضرت موسی]]، [[حضرت داوود]]، حضرت سلیمان، [[حضرت صالح]] اور [[حضرت لوط]] کے حالات بیان کرتے ہوئے مؤمنوں کو بشارت اور مشرکوں کو عذاب کی خبر دی ہے۔ اس سورت میں خداشناسی، [[توحید]] کی نشانیاں اور [[معاد]] کے کچھ واقعات بیان کیا ہے۔


[[آیہ امن یجیب|آیت امَّن یجیب]] اس سورت کی مشہور [[آیت|آیات]] میں سے ایک ہے کہ جسے روایات میں امام زمانہؑ کے بارے میں قرار دیا ہے۔ یہ آیت مشکلات کے حل اور بیماروں کی شفایابی کے لیے پڑھی جاتی ہے۔ اس سورت کی 83ویں آیت [[رجعت]] کے اثبات کے لئے استفادہ کی جاتی ہے۔
[[آیہ امن یجیب|آیت امَّن یجیب]] اس سورت کی مشہور [[آیت|آیات]] میں سے ایک ہے کہ جسے روایات میں امام زمانہؑ کے بارے میں قرار دیا ہے۔ یہ آیت مشکلات کے حل اور بیماروں کی شفایابی کے لیے پڑھی جاتی ہے۔ اس سورت کی 83ویں آیت [[رجعت]] کے اثبات کے لئے استفادہ کی جاتی ہے۔


سورہ نمل کی تلاوت کی فضیلت میں منقول ہے کہ جو شخص اس سورت کی تلاوت کرے [[اللہ|اللہ تعالی]] اسے ان لوگوں کی تعداد کے برابر حسنہ عطا کرے گا جنہوں نے  حضرت سلیمانؑ، [[حضرت ہودؑ]]، [[حضرت شعیبؑ]] حضرت صالحؑ اور [[حضرت ابراہیمؑ]] کی تصدیق یا تکذیب کی ہے، اور [[قیامت]] کے دن [[تہلیل|لا الہ الا اللہ]] کی صدا بلند کرتے ہوئے قبر سے باہر آئے گا۔
سورہ نمل کی تلاوت کی فضیلت میں منقول ہے کہ جو شخص اس سورت کی تلاوت کرے [[اللہ|اللہ تعالی]] اسے ان لوگوں کی تعداد کے برابر حسنہ عطا کرے گا جنہوں نے  حضرت سلیمانؑ، [[حضرت ہودؑ]]، [[حضرت شعیبؑ]] حضرت صالحؑ اور [[حضرت ابراہیم]] کی تصدیق یا تکذیب کی ہے، اور [[قیامت]] کے دن [[تہلیل|لا الہ الا اللہ]] کی صدا بلند کرتے ہوئے قبر سے باہر آئے گا۔


==تعارف==
==تعارف==
confirmed، templateeditor
8,265

ترامیم